اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل پر غور کے لیے 24 دسمبر کو اجلاس طلب کرلیا۔ نان فائلر کو نااہل قرار دینے، اس کی گاڑی و جائیداد خریدنے، بینک اکائونٹ کھولنے پر پابندی کی تجاویز دی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق مجوزہ بل میں نان فائلر کو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بشریٰ بی بی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش،32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
راولپنڈی(صباح نیوز،آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہو گئیں،بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی انسداد دہشت گردی عدالت نے 13 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا،عدالت نے 24سے 27 نومبر احتجاج کے کسی مقدمے میں مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے جلد اچھی خبر دیںگے، عبدالعلیم خان
اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ و مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ یورپ کیلئے پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی پروازوں کا آغاز خوش آئند امرہے، یہ فلائٹ آپریشن اس ادارے کی نجکاری کیلیے سنگ میل ثابت ہوگا، جلد ہی پی آئی اے کو برطانیہ اور مزید پڑھیں
خطے میں امریکی پالیسیوں کے تسلسل کیلیے پاکستان نے بھی نقصان اٹھایا،دفتر خارجہ
اسلام آباد (اے پی پی) وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے ایک تھنک ٹینک میں سینئر امریکی عہدیدار کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی میزائل صلاحیتوں اور ترسیل کے ذرائع سے متعلق مبینہ طور پر خطرے کا اظہار افسوسناک ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ یہ مزید پڑھیں
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس سے قبل جسٹس منصور کا ایک اور اہم خط
آئینی بینچ میں ججز کی شمولیت کا پیمانہ طے ہونا چاہیے، ججز تعیناتی میں انٹیلی جنس ایجنسی سے رپورٹ لینے کی مخالفت اسلام آباد: تبصرے ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ <!– –>
خیبر میں پاک افغان سرحد کے قریب دراندازی ناکام، چار خوارجی ہلاک، ایک سپاہی شہید
خیبر: ضلع خیبر میں پاک افغان سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں چار دہشت گرد مارے گئے جب کہ ایک سپاہی شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے راجگال میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب 19 اور 20 دسمبر کی رات خوارج کے ایک گروہ کی مزید پڑھیں
حکومت مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہی نہیں ہے، عمر ایوب
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہی نہیں ہے اور مذاکراتی ٹیم کو عمران خان تک اڈیالہ جیل میں رسائی ہی نہیں دی گئی۔ یہ بات انہوں ںے عدالت پیش کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ قبل ازیں اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں عمر ایوب مزید پڑھیں
نواز شریف و زرداری کے خلاف عدالتیں خاموش ہیں اور عمران کے کیسز فاسٹ ٹریک پر ہیں، شعیب شاہین
راولپنڈی: عمران خان کے وکیل و پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس انتقام کے سوا کچھ نہیں، نواز شریف نے بلٹ پروف گاڑی چھ لاکھ میں لی مگر نیب اور ایف آئی اے خاموش ہیں، عدالتیں زرداری اور نواز شریف کے خلاف مقدمات نہیں سن رہیں۔ اڈیالہ جیل مزید پڑھیں
فوجی عدالتیں سویلین کو سزا نہیں سناسکتیں، پی ٹی آئی کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان
راولپنڈی: تحریک انصاف نے فوجی عدالتوں سے عام شہریوں کی سزاؤں کو مسترد کردیا،عمر ایوب نے کہا فوجی عدالتیں سویلین کو سزا نہیں سناسکتیں، اسد قیصر نے کہا ہے کہ فیصلے کو ہر فورم پر چیلنج کریں گے۔ اپنے ٹویٹ میں عمر ایوب نے کہا کہ سویلینز کے خلاف ملٹری کورٹس کی سزاؤں کا فیصلہ مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد شیئر کرنیوالے شخص کو سزائے موت
پشاور:سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد شیئر کرنے والے شخص کو سزائے موت سنادی گئی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق پشاور کی ایک انسداد دہشت گردی عدالت نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر توہین آمیز مواد شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار شخص کو سزائے موت سنا دی۔ ملزم خالد، جس کا تعلق بنوں مزید پڑھیں