کوئٹہ: بلوچستان میں آئی ای ڈی بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی، جس سے خاران شہر بڑی تباہی سے بچ گیا۔ ایف سی بلوچستان نے 20 دسمبر کو خاران میں ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ کارروائی کے دوران آئی ای ڈی بنانےوالی ایک فیکٹری قبضے میں لے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
چینی کمپنی کا الیکٹرک وہیکلز کیلیے پاکستان میں 350 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
چینی کمپنی نے الیکٹرک وہیکلز کے لیے پاکستان میں 350 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے ای وی سیکٹر میں چین کی سرمایہ کاری میں دلچسپی نظر آ رہی ہے اور اس سلسلے میں چین کی کمپنی اے ڈی ایم گروپ مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کی پنجاب میں بارشوں کی پیش گوئی
لاہور: لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے تاہم بارش برسانے والے بادل 23 دسمبر کو پاکستان میں داخل ہوں گے اور پنجاب میں بارش سے آلودگی و دھند میں کمی واقع ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ ہے، اسموگ اور آلودگی بڑھنے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی نے پبی گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول کر عملے کو زدوکوب کیا، ترجمان پیسکو
پشاور: پشاور الیکٹرک سپلائی کے ترجمان نے الزام لگایا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ذوالفقار نے گزشتہ رات کمپنی کے پبی گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول کرعملے کو زدوکوب کیا، گرڈ اسٹیشن کا ریکارڈ اور رجسٹر پھاڑ دیے۔ ترجمان پیسکو نے کہا کہ ایم این اے ذوالفقار نے پیسکو پبی گرڈ مزید پڑھیں
راولپنڈی: بشری بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔ بشری بی بی نے 9 مئی سمیت احتجاج کے تمام 23 مقدمات میں خود کو سرنڈر کردیا۔ بشری بی بی 26 نومبر سے متعلق راولپنڈی، اٹک اور مزید پڑھیں
ایپکس کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں کرم کو اسلحہ سے پاک کیا جائیگا: بیرسٹر سیف
پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ایپکس کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں کرم کو اسلحہ سے پاک کیا جائے گا،کرم میں بنکرز گرانے اور اسلحہ جمع کرانے کے بعد راستے کھول دیے جائیں گیا۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ کرم میں بنکرز کی مسماری بھی یقینی مزید پڑھیں
9 مئی کے منصوبہ سازوں پر ہاتھ ڈالنے تک سلسلہ ختم نہیں ہونا چاہیے: وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ آج سانحہ 9 مئی کے 25 ملزمان کو سزائیں سنائی گئی ہیں،ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ امریکا اور برطانیہ کی طرح فوری انصاف ہوتا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ اگر یہ کارروائی امریکہ اور برطانیہ کی مزید پڑھیں
77 سال میں پاکستان بنانے کا مقصد پورا نہیں کیا گیا: خالد مقبول صدیقی
وفاقی وزیرِ تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ 77 سال میں پاکستان بنانے کا مقصد تک پورا نہیں کیا گیا۔ گورنر ہاؤس کراچی میں داؤد یونیورسٹی کے کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ سب برابر کے حق دار مزید پڑھیں
23 دسمبر سے مختلف مقامات پر بارش،برفباری اور موسم ابر آلود رہنے کا امکان
اسلام آباد: این ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے پنجاب میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، جس کے باعث میدانی علاقوں میں دھند اور اسموگ میں اضافہ متوقع ہے۔ خطہ پوٹھوہار بشمول اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک اور صوبے کے شمال مشرقی علاقوں میں 23 دسمبر سے مختلف مقامات پر مزید پڑھیں
تاجرکا کپڑوں کے کٹے لیکر�رار�ونے والا رکشا ڈرائیور پکڑا گیا
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ٹنڈو آدم کے تاجر کا کپڑوں کے کٹے لیکر فرار ہونے والا رکشا ڈرائیور پکڑا گیاگزشتہ روز تھانہ مارکیٹ کی حدود ٹاور مارکیٹ میں ٹنڈو آدم کے تاجر خالد خان سے رکشا ڈرائیور خریدا ہوا مال لیکر فرار ہوگیا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ایس ایچ او مارکیٹ انسپکٹر منیر احمد مزید پڑھیں