ٹانک میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد سمیت 7 خوارج جہنم واصل

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کامیاب آپریشن میں فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 17 اور 18دسمبرکی درمیانی شب ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پرآپریشن کیا گیا اور کامیاب آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب خارجی سرغنہ علی رحمان عرف مولانا طحٰہ مزید پڑھیں

حکومتی دعوؤں کے باوجود مہنگائی کم نہیں ہوئی، حافظ نعیم الرحمان

فیصل آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومتی دعوؤں کے باوجود مہنگائی کم نہیں ہوئی۔ حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ پچھلے سال اگر 20 فیصد مہنگائی بڑھی تو اس سال اس ماہ میں 18 فیصد بڑھی ہے، فیصل آباد میں پچاس فیصد سے زائد ملیں بند ہوگئی ہیں، مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح میں پھر اضافے کا رجحان، حالیہ ہفتے کون سی اشیاء مہنگی ہوئیں؟

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں پھر سے اضافے کا رجحان شروع ہوگیا، حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.38 فیصد اضافہ ہوا اور سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 3.71 فیصد سے بڑھ کر4.64 فیصد ہوگئی ہے۔ حالیہ ہفتے کے دوران 15 اشیاء مہنگی اور 13 اشیاء سستی ہوئیں جبکہ 23 اشیاء مزید پڑھیں

خالد محمود سومرو قتل کیس میں تمام 6 ملزمان کو عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا

کراچی: انسداد دہشتگردی عدالت نے جے یو آئی رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس میں تمام 6 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنادی۔ سکھر میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج عبد الرحمٰن قاضی نے کیس کے حوالے سے محفوظ مختصر فیصلہ سنادیا، عدالت نے ملزمان کو مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی کیس؛ وزیراعظم کے امریکا کو لکھے خط کا جواب نہ آنے کا کیا مطلب سمجھیں؟ عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق کیس کے دوران امریکا میں سزا معافی کی درخواست دائر ہونے کے بعد سے اب تک وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے دنیا بھر کے دوروں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی مزید پڑھیں

کراچی؛ مسلح ملزمان شہری سے 2 لاکھ نقد اور 13 آئی فون چھین کر فرار

کراچی: بلدیہ ٹاؤن آفریدی کالونی میں نامعلوم مسلح ملزمان شہری سے 2 لاکھ 26 ہزار اور 13 پرومیکس آئی فون چھین کر فرارہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مدینہ کالونی تھانے کے علاقے بلدیہ ٹاؤن آفریدی کالونی جعفری ہاؤس کے قریب موٹر سائیکل پر سوار 2 نامعلوم مسلح ملزمان اسلحے کے زور پر فیاض نامی شہری سے مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملہ کیس: فرد جرم کیخلاف عمران خان، قریشی اور گنڈاپور سمیت 13 رہنماؤں کی درخواستیں مسترد

راولپنڈی : نومئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے خلاف عدالت نے عمران خان، شاہ محمود اور وزیر اعلیٰ کے پی سمیت 13 رہنماؤں کی درخواستیں مسترد کردیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے خلاف عمران خان اور دیگر رہنماؤں نے مزید پڑھیں

ملک میں 3 کروڑ بچے اسکول سے باہر ہیں: وفاقی وزیرِ تعلیم

وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈھائی سے تین کروڑ بچے اسکول سے باہر ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کے دوران وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ وفاق صوبوں کی مدد کے لیے اپنی ذمے داریاں پوری کرے گا، تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

امریکی پابندیوں کا پاکستان پر زیرو اثر ہوگا: ملیحہ لودھی

اسلام آباد: اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کا پاکستان پر اثر زیرو ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ پاکستان امریکا کی ترجیحات میں شامل نہیں ہے، امریکا نے بھارت پر مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملہ کیس: شاہ محمود قریشی،گنڈاپور سمیت مزید 14 ملزمان پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، سینیٹر شبلی فراز سمیت مزید 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی جبکہ ملزمان کے صحت جرم سے انکار کے بعد سماعت 21 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔ جمعرات کو انسداد مزید پڑھیں