اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ لاکھوں نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت، ڈیٹا اینالیٹکس اور سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے فنی تربیت فراہم کی گئی ہے، پاکستان دنیا کی سب سے بڑی فری لانسر کی کمیونٹیز میں سے ایک ہے۔ ڈی ایٹ ممالک کے گیارہویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لگتا ہے حکومت کو مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں: عمر ایوب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ اگر کسی کو مذکرات کرنے ہیں تو کریں، ورنہ نہ کریں۔ پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ تحریک انصاف کے کارکنان کو مزید پڑھیں
کراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع رمپا پلازہ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا
کراچی کے علاقے صدر میں ایم اے جناح روڈ پر واقع رمپا پلازا میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق رمپا پلازہ میں لگنے والی آگ پر فائربریگیڈ کی 2 گاڑیوں نے ایک گھنٹے کی کوشش کے بعد قابو پالیا ہے اور اب کولنگ کا عمل جاری ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں
ہم مذاکرات کی بھیک نہیں مانگیں گے: شبلی فراز
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز عدالت عظمیٰ کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں پشاور: پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات کی بھیک نہیں مانگیں گے، حکومت پہل کرے گی۔ نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے سلمان احمد کی پارٹی رکنیت ختم کردی
گلوکار سلمان احمد کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہرعلی خان نے گلوکار سلمان احمد کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ پی ٹی آئی کے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ سلمان احمد مزید پڑھیں
مذاکرات کے لیے رابطے انشاء اللہ ہو جائیں گے، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بات تب آگے بڑھے گی جب ہمارے مطالبات پر کھل کر بات ہو، ہمارے شکوے شکایتیں دور کی جائیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ مذاکرات کے لیے رابطے انشاء اللہ ہو جائیں مزید پڑھیں
ڈی چوک پر قتل کیے گئے پاکستانیوں کا خون بہا ادا کیا جائے، شیر افضل مروت
پشاور: پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ڈی چوک پر جن پاکستانیوں کا قتل عام کیا گیا ان کا خون بہا ادا کیا جائے۔ پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ سول نافرمانی تب شروع ہوگی جب کوئی دوسرا راستہ نہیں ہوگا، پاکستان مزید پڑھیں
گورنر سندھ سے امریکی سفیر کی ملاقات، باہمی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے باہمی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم کیا۔ امریکی سفیر نے گورنر ہاؤس میں پودا لگا کر شجر کاری کی مہم میں حصہ لیا اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج مزید پڑھیں
سکھر،تجاوزات کی بھرمار،بدترین ٹریفک جام کا مسئلہ حل نہ ہوسکا
سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر میں ٹریفک جام کا مسئلہ حل نہیں ہو سکا ہے، گھنٹہ گھر پر تجاوزات کے باعث ٹریفک جام رہنا معمول بن چکا ہے ، جس کے باعث جہاں مسافر گاڑیوں کو پریشانی کا سامنا ہے وہیں شہریوں کوبھی آمد و رفت میں شدید مشکلات ہیں۔ تجارتی و کاروباری مراکز، اہم شاہراہوں مزید پڑھیں
مٹیاری،ڈپٹی اکائونٹنٹ جنرل سندھ کی کھلی کچہری کا انعقاد
مٹیاری(نمائندہ جسارت)ڈپٹی اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ منصور علی سیال کی ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس مٹیاری میں کھلی کچہری۔کھلی کچہری کے بعد ڈپٹی اکاؤنٹنٹ جنرل منصور علی سیال نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سندھ نے سرکاری ملازمین کے مسائل کو حل کرنے کے لیے مؤثر اقدامات اٹھائے ہیں، پنشن جی پی فنڈ، ایل پی مزید پڑھیں