مالی جرائم میں ملوث 4 اشتہاری ملزمان گرفتار

لاہور میں مالی جرائم میں ملوث 4 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ساندہ حسن زاہد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مالی جرائم میں ملوث 4 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان میں محمد آصف، محمد صدیق، محمد راشد اوراشتیاق اشفاق شامل ہیں۔ ملزم محمد آصف نے شہری مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں فی یونٹ کمی کا امکان

اسلام آباد: سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 63 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی۔ نیپرا بجلی کی قیمت میں کمی سے متعلق 31 دسمبر کو سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے کی درخواست کے مطابق گزشتہ ماہ 7 ارب 71 کروڑ یونٹ بجلی پیدا ہوئی مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کے پی حکومت سے 300 میگاواٹ سستی بجلی خریدنے کی خواہش مند ہے، مزمل اسلم

پشاور: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک نے خیبرپختونخوا حکومت سے 300 میگاواٹ سستی بجلی خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ یہ بات انہوں نے خیبرپختونخوا حکومت کے پشاور میں منعقدہ انرجی روڈ شو سے خطاب میں کہی۔ مزمل اسلم نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار انرجی روڈ شوز مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 11 خوارجی دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی : سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے تین مختلف اضلاع میں 18،17 دسمبر کی رات کارروائیاں کرتے ہوئے 11خوارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا، موثر کارروائی کے نتیجے مزید پڑھیں

اسمبلیوں میں بیٹھے 70 فیصد ارکان ارب پتی،تنخواہوں میں اضافہ شرمناک ہے: حافظ نعیم

لاہور : امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ اسمبلیوں میں 70 فیصد ارب پتی ارکان بیٹھے ہیں، عوام کی نمائندگی کرنے والے بہت کم ہیں۔ یہ لوگ شکلیں بدل بدل کر اقتدار میں آتے ہیں، باپ کے بعد بیٹا یا بیٹی اور شوہر کے بعد بیوی اقتدار میں آجاتی ہے۔ حافظ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے احتجاج کی طرح سول نافرمانی کی تو ناکامی ہی ہوگی، قیصر احمد شیخ

 اسلام آباد:وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کاکہنا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے احتجاج کی طرح سول نافرمانی کی تو ناکامی ہی ہوگی، پی ٹی آئی احتجاج کے موڈ سے باہر نہیں آرہی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے بحری امور نے کہاکہ اسٹیبلشمنٹ کا کام سرحدوں کی حفاظت مزید پڑھیں

پرامن احتجاج کرنے والوں پر سیاسی دہشتگردی کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 اسلام آباد : سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پرامن احتجاج کرنے والوں پر سیاسی دہشتگردی کی جارہی ہے، اس وقت ملک میں جو کچھ ہورہا ہے اس کی ذمہ داری   نوازشریف پر آئے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ  ملک میں کوئی قانون نہیں، ایک شخص مزید پڑھیں

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ نان ایشو پر لڑ رہے ہیں،فوادچوہدری

اسلام آباد: سابق وفاقی  وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہبازشریف کی حکومت اس لئے قائم ہے کہ بانی تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ نان ایشو پر لڑ رہے ہیں، یہ حکومت اسٹیبلشمنٹ کو بھی کوئی سہارا نہیں دے پارہی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد مزید پڑھیں

کوٹ محمدی میں قتل کا معمہ حل، بیوی، سالی اور دو آشنا گرفتار

کوٹ محمدی میں شوہر کی قاتل بیوی نکلی، پولیس نے بیوی، سالی اور دو آشناؤں کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نواں کوٹ پولیس نے شہری کے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے چار مرکزی ملزمان کو 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا، کوٹ محمدی میں قتل ہونے والے مقتول شہباز کے قتل میں اس مزید پڑھیں

اپوزیشن اور حکومتی ارکان کا اعتراض: قائمہ کمیٹی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل مشاورت کیلئے موخر کردیا

اسلام آباد: اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے اعتراض کے باعث ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل مزید مشاورت کیلئے موٴخر کردیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا اجلاس بدھ کوچیئرمین امین الحق کے زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈیجیٹل مزید پڑھیں