کراچی میں موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان نے بچے کے ساتھ جانے والی خواتین کو لوٹ لیا۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ کراچی میں ضلع وسطی کے تیموریہ تھانے کے علاقے بفرزون سیکٹر 15 اے فورمیں موٹر سائیکل پر سوارتین نامعلوم مسلح ملزمان نے راہ چلتی 3 خواتین کواسلحے کے زورپرلوٹ لیا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جاپان کا خیبرپختونخوا کے لیے 2 کروڑ85لاکھ ڈالر سے زائد امداد دینے کا معاہدہ
پشاور: جاپان خیبرپختونخوا میں سیلاب زدہ علاقوں اور ہزارہ ڈویژن میں صحت کے بنیادی ڈھانچے کی بحالی کے لیے پاکستان کومجموعی طور پر دو کروڑ85لاکھ اسی ہزار امریکی ڈالر کی امداد فراہم کرے گا یہ امداد دو منصوبوں کیلئے فراہم کی جائے گی جس کیلئے پاکستان اور جاپان کے درمیاں معاہدے طے پاگئے ہیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں
مالی سال کے ابتدائی 5ماہ میں پاکستان ریلوے کو ریکارڈ آمدن حاصل
لاہور: پاکستان ریلوے نے مالی سال 2024-25 کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران 37.5 ارب روپے کی ریکارڈ آمدنی حاصل کر لی۔ ترجمان ریلوے کے مطابق حالیہ آمدنی گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کی آمدنی 32.9 ارب روپے کے مقابلے میں 15 فیصد زائد ہے۔ ریلوے کی آمدنی اور ٹرینوں کی تعداد میں اضافہ مزید پڑھیں
عدالت حکومت کو کلائمیٹ چینج سے متعلق کام کا حکم سکتی ہے، جسٹس منصور علی شاہ
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ عدالت حکومت کو کلائمیٹ چینج کے اوپر کام کرنے پر کہہ سکتی ہے، عدالتیں کوشش کریں گی کہ موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ افراد کی بات سنی جائے۔ اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس 2024 کے اگلے مرحلے کے حوالے سے فرانسیسی سفارت خانے اور مزید پڑھیں
یونان کشتی حادثے کا پہلا مقدمہ ایف آئی اے نے درج کرلیا
گجرانوالہ: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے یونان کشتی حادثے کا پہلا مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مقدمہ کشتی حادثے میں جاں بحق محمد سفیان کے والد کے بیان پر درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں والد کا مؤقف ہے کہ کشتی میں دیگر لوگوں کے ساتھ میرا بیٹا مزید پڑھیں
کراچی میں آٹے کی نئی قیمتیں مقرر کر دی گئیں
کراچی: کمشنر کراچی اور کنٹرولر جنرل پرائیسز اینڈ سپلائیز سید حسن نقوی نے آٹے کی نئی قیمتیں مقرر کر دی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فلور ملوں کے ڈھائی نمبر فی کلو ریگولر آٹے کی ریٹیل قیمت 94روپے کلو مقرر کی گئی ہے جو گزشتہ سرکاری قیمت 98 روپے سے 4 روپے کم ہے۔ ہول سیل مزید پڑھیں
پشاور میں پیغام امن کانفرنس، ملک کو دہشت کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں گے، علما
پشاور: چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت اجلاس میں علما نے پیغام امن کانفرنس میں دہشت گردی کے خلاف فتوے کو نمایاں کرتے ہوئے عزم ظاہر کیا کہ ملک کو دہشت اور وحشت کے لیےاستعمال نہیں ہونے دیں گے۔ پشاور میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کے زیر مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کے رہنما کو مسجد میں قتل کرنے والے مجرم کو 2 بار سزائے موت کا حکم
راولپنڈی کی مقامی عدالت نے جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما کے قتل کیس میں گرفتار ملزم کو دو بار موت کی سزا سنادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جماعت اسلامی مری کے مرکزی رہنما سجاد عباسی کے قتل کیس میں عدالت نے بڑا فیصلہ جاری کردیا۔ مجرم سہراب نے معمولی رنجش پر ستمبر 2022 میں جماعت اسلامی مزید پڑھیں
جب تک حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈائیلاگ نہیں ہوگا سسٹم نہیں چل سکتا، رانا ثناءاللہ
اسلام آباد: ویراعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جب تک حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈائیلاگ نہیں ہوگا یہ سسٹم نہیں چل سکتا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ہم یہ بات اس وقت بھی کہتے تھے جب کہا گیا مزید پڑھیں
عمران خان جب بتائیں گے تب سول نافرمانی تحریک شروع ہوگی: علی امین گنڈاپور
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان جب بتائیں گے تب سول نافرمانی تحریک شروع ہو گی۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپو کا کہنا تھا کہ سول نافرمانی کی تحریک کے حوالے مزید پڑھیں