اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ٹیکس بل کے ذریعہ اصلاحاتی ایجنڈے کا آغاز کیا جاچکا ہے، ڈیجیٹائزیشن کے ذریعے انسانی عمل دخل کو کم سے کم کیا جائے گا تاکہ معاشی بہتری کی جانب سفر جاری رکھا جاسکے۔وزیر خزانہ نے چیئرمین ایف بی آر، وزیر اطلاعات کے ہمراہ پریس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
طبقہ اشرایہ اقتدار پر قابض ہوکر من مانی کرنے لگا،امیر العظیم
کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سیکرٹری امیر العظیم نے کہا ہے کہ عمل ہی دعوت کی سب سے مضبوط دلیل ہے ، اس لیے ضروری ہے کہ اللہ اور اس کے رسولؐ سے جوڑنے کی دعوت دینے والا فرد لوگوں کواپنی شخصیت اور کردار سے گواہی دے ، خدا کے بندوں کو خدا مزید پڑھیں
حکومتی نااہلی سے کشمور مقبوضہ کشمیر اورپاراچنارغزہ بناہواہے‘نصراللہ چنا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر حافظ نصراللہ چنا نے کہاہے کہ حکومتی نااہلی وبے حسی کی وجہ سے سندھ کا ضلع کشمور مقبوضہ کشمیر جبکہ ضلع کرم پاراچنار غزہ کی منظرکشی کر رہاہے۔ سندھ میں ڈاکورراج اورپاراچنار میں بے گناہ لوگوں کے قتل عام کے بعد علاج کی سہولیات نہ ہونے کی مزید پڑھیں
سعودی ائرلائن سے 35 ہزار سرکاری حجاج کو سہولیات دینے کا معاہدہ
اسلام آباد (صباح نیوز) حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور سعودی ائرلائن کے مابین معاہدہ طے پاگیا، معاہدے کے تحت سعودی ائر لائن 35 ہزار پاکستانی سرکاری حجاج کو سفری سہولیات مہیا کرے گی۔ معاہدے پر وزارت مذہبی امور میں دستخط کیے گئے۔
بلوچستان حکومت کا بینظیر کسان کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ
کوئٹہ (نمائندہ جسارت) بلوچستان حکومت نے صوبے میں بے نظیر کسان کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند کا کہنا ہے کہ حکومت بلوچستان نے زراعت کی ترقی اور کسانوں کی بہبود کے لیے اہم تاریخی اقدام کرتے ہوئے صوبے میں بے نظیر کسان کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں
نارتھ ناظم آباد جمخانہ کے کنٹرول کے لیے کے ایم سی کا نوٹیفکیشن، سرکلرز معطل
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے نارتھ ناظم آباد جمخانہ کے کنٹرول کے لیے کے ایم سی کا نوٹیفکیشن اور سرکلرز معطل کردیے۔ ہائیکورٹ میں نارتھ ناظم آباد جمخانہ کے کنٹرول کے لیے کے ایم سی کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف دیا کہ سٹی گورنمنٹ نے 2009 میں نارتھ ناظم آباد مزید پڑھیں
26 نومبر احتجاج کیسز؛ بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں منظور
اسلام آباد: 26 نومبر احتجاج کے کیسز میں عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں منظور کرلیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے 26 نومبر احتجاج پر بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں بشریٰ بی بی کی جانب سے مقدمات مزید پڑھیں
نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایس پی پشاور کے گن مین کو قتل کردیا
پشاور: نوشہرہ کلاں کے علاقے میں ایس پی پشاور کے گن مین پولیس اہلکار عدنان ولد نوراسلام کو بہن کے گھر میں قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں تعینات ایس پی شکیل خان کے گن مین پولیس اہلکار عدنان ولد نوراسلام ساکن نوشہرہ کلاں چھٹی پرگھر آیا تھا، بہن کے گھر رات گزارنے گیا مزید پڑھیں
دھند اور آلودگی کنٹرول کرنے کے لیے لاہور میں پاکستان کا پہلا اسموگ ٹاور نصب
لاہور: فضائی آلودگی اور اسموگ کنٹرول کرنے کے لیے لاہور میں پاکستان کا پہلا اسموگ ٹاور نصب کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسموگ ٹاور کی کارکردگی کو مانیٹر کیا جائےگا اور دو ہفتے بعد نتائج کو مدنظر رکھتے ہوئے اسموگ ٹاورز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ حالیہ ٹاور لاہور کے علاقہ مزید پڑھیں
افغانستان میں ایئرفورس کی بمباری پر دکھ ہوا، اس طرح کی کارروائی سے انتشار پھیلے گا،عمران خان
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایئرفورس کی بمباری پر دکھ ہوا، اس طرح کی کارروائی سے انتشار پھیلے گا۔ عمران خان کا یہ پیغام علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیش کیا۔ علیمہ خان نے بتایا کہ عمران خان نے واضح کیا ہے ملکی معیشت کا مزید پڑھیں