کوئٹہ: مسافر بسوں پر ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور 4افراد زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کا یہ واقعہ درابن کے مقام پر پیش آیا، جہاں تقریباً 50 سے زائد مسلح ڈاکوؤں نے مسافر کوچز کو لوٹنے کے لیے روکنے کی کوشش کی۔ کوچز کے نہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے ایک اور بھارتی جہاز کے عملے کو بچالیا
پاکستان میریٹائم سیکورٹی ایجنسی ایک اور چھوٹے بھارتی بحری جہاز کے لیے ریسکیو آپریشن کیا ہے۔ بھارت کا کارگو جہاز تاجدارِ حرم جب مصیبت میں گِھرگیا تب اُس کے عملے کے 9 ارکان کو بچانے کے لیے پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے بروقت سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کیا۔ بھارتی جہاز کراچی سے جنوب میں مزید پڑھیں
معروف مذہبی اسکالر حافظ عبدالرحمن مکی رب کے حضور پیش ہوگئے، مریدکے میں سپردخاک
مریدکے: مذہبی اسکالر ڈاکٹر حافظ عبدالرحمان مکی کی نمازجنازہ ننگل ساہداں گراؤنڈ میں ادا کردی گئی۔ حافظ عبدالرحمان مکی آج صبح عارضہ قلب کے باعث انتقال کرگئے تھے۔ پروفیسر ڈاکٹر حافظ عبدالرحمٰن مکی کچھ عرصے سے علیل تھے اور چند دنوں سے لاہور کے اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ عبدالرحمٰن مکی کی نماز جنازہ ان کے مزید پڑھیں
کس شہر میں آج درجہ حرارت منفی 9 تک گرگیا، لائنوں میں پانی جم گیا
کوئٹہ: بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 9 تک گر گیا جب کہ لائنوں میں آنے والا پانی بھی سردی کی شدت سے جم گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں سردی کی لہر برقرار ہے اور کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں منفی 9ر تک ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں مزید پڑھیں
پاسپورٹ حکام نے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین سے معافی مانگ لی
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاسپورٹ حکام نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین سے معافی مانگ لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ اجلاس : کے پی میں تمام ڈسٹرکٹ سیشن ججز کو انشورنس ٹریبیونل کے اضافی اختیارات کی منظوری
کراچی: وفاقی کابینہ نے مولانا فضل الرحمان کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے مدارس رجسٹریشن آرڈیننس جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ نے وزارت قانون و انصاف کی سفارش پر سوسائیٹیز رجسٹریشن ایکٹ 1860ء میں ترامیم کی منظوری مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ جیل تیمرگرہ میں قیدیوں کی تعلیم کیلیےلٹریسی سینٹر کا افتتاح
پشاور: قیدیوں کو تعلیم یافتہ بنانے کے لیے ڈسٹرکٹ جیل تیمرگرہ میں لٹریسی سینٹر کھول دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ جیل تیمرگرہ کے انتظامیہ اور این سی ایچ ڈی اور المروان ٹرسٹ کے تعاون سے ناخواندہ قیدیوں کے لیے قائم کیا گیا جس کے لیے اساتذہ کا بھی بندوبست کیا گیا، لٹریسی سنٹر میں 15 سے 55 مزید پڑھیں
افغان حکومت کو ٹی ٹی پی کیخلاف ٹھوس حکمت عملی اپنانا ہوگی، دو عملی نہیں چلے گی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغان حکومت کو ٹی ٹی پی کیخلاف ٹھوس پالیسی اپنانا ہوگی، دو عملی نہیں چلے گی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیاں دہشت گردی کے خلاف پوری طرح صف آرا مزید پڑھیں
حیدآباد:پنیاری پولیس نے چرس کی سپلائی ناکام بناتے ہوئے ملزم کو دھرلیا
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پنیاری پولیس کی کارروائی میں منشیات سپلائر گرفتار، چرس کی سپلائی ناکام پنیاری پولیس نے دوران پیٹرولنگ کارروائی کرتے ہوئے چرس کی سپلائی ناکام بنادی، سپلائر طارق ابڑو گرفتار گرفتار منشیات سپلائر کے قبضے سے 1 کلو 200 گرام چرس پولیس تحویل میں لے لی گرفتار منشیات سپلائر پریٹ آباد پھلیلی سمیت دیگر علاقوں مزید پڑھیں
بنو قابل نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے شاندار اقدام ہے،شان سہگل
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے قائم مقام صدر احمد ادریس چوہان کی ہدایت پر نائب صدر شان سہگل نے جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ’’بحریہ ٹائون کراچی میں بنو قابل ایپٹی ٹیوٹ ٹیسٹ میں شرکت کی‘‘۔ اس موقع پر نائب صدر شان سہگل نے کہاکہ بنو قابل پروگرام پاکستان مزید پڑھیں