مسلمان کی جائیداد میں سے کسی غیر مسلم کو حصہ نہیں دیا جا سکتا: لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے مسلمان کی جائیداد سے غیر مسلم کو حصہ دینے کے قانونی نکتے پر فیصلہ سنا دیا۔ جسٹس اقبال چودھری نے ماتحت عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل پر فیصلہ دیا جس کے مطابق مسلم کی جائیداد میں سے کسی غیر مسلم کو حصہ نہیں دیا جا سکتا۔ لاہور ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں

طلبہ کیلئے اسکالر شپ پروگرام شروع کرنے کا معاہدہ طے پاگیا

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام اور ایچ وائی کے اے زیڈ امانت ایجوکیشن سپورٹ پروگرام کے درمیان کراپ پراڈکشن فیکلٹی کے طلبہ کے لیے اسکالرشپ پروگرام شروع کرنے پر معاہدہ طے پایا گیا۔ سندھ زرعی یونیورسٹی کے المانئیز کی جانب سے اپنے مادر علمی سے منسلک ضرورت مند طلبہ کی معاونت کے لیے مزید پڑھیں

جیکب آباد ،ریلوے ٹریک سے چوری کا سلسلہ نہ رک سکا

جیکب آباد (نمائندہ جسارت) ریلوے ٹریک کی چوری کا سلسلہ نہ رُک سکا، گڑھی خیرو کی طرف جانے والی ریلوے پٹڑی کو کاٹ کر فروخت کیا جانے لگا، ضلعی انتظامیہ اور ریلوے حکام کی خاموشی کی وجہ سے ریلوے کو کروڑوں کا نقصان ہونے لگا، جیکب آباد سے لاڑکانہ کی سروس متاثر، ٹریک کی نگہبانی مزید پڑھیں

بار کے سالانہ انتخابات کا شیڈول جاری نہ کیا جاسکا ،وکلاء بے چین

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) ماہِ دسمبر کا اختتام ہے لیکن تاحال حیدرآباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی موجودہ باڈی یا سندھ بار کونسل کی جانب سے بار کے سالانہ انتخابات برائے سال 2025 کا شیڈول جاری نہ کیے جانے کے باعث حیدرآباد کی وکلاء برادری میں شدید بے چینی اور اضطراب پایا جاتا ہے، پاکستان لیگل مزید پڑھیں

ہالا:پارا چنار واقعے کیخلاف قومی شاہراہ پر دھرنااور ریلی

ہالا(نمائندہ جسارت)پارا چنا رمیں اہل تشیع مسلمانوں کے قتل کیخلاف اور خیبرپختونخواحکومت کی مجرمانہ خاموشی کے خلاف ہالامیں احتجاجی ریلی، ریلی نیشنل ہائی وے پر احتجاجی دھرنے میں تبدیل ہوگئی۔ پارا چنار میں اہل تشیع مسلمانوں کے قتل اورخیبرپختونخوا حکومت کی مجرمانہ خاموشی کے خلاف ہالامیں اصغریہ، مجلس وحدت المسلمین، شیعہ علما کونسل کی جانب مزید پڑھیں

اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں 526 فیصد اضافہ شرمناک ہے،تنظیم اسلامی

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا اپنی ہی تنخواہوں اور مراعات میں ہوشربا اضافہ کا بل منظور کرنا انتہائی شرمناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان جیسے غریب ملک جس کی عوام مہنگائی کے پہاڑ تلے دبی ہوئی ہے، جہاں آبادی مزید پڑھیں

چور سعودیہ پلٹ شہری کے گھر سے 2 کروڑ 24 لاکھ لے اڑے

لاہور میں چوروں نے سعودی عرب سے آنے والے شہری کے گھر کا صفایا کردیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے مناواں کا رہائشی عتیق الرحمان چند روز قبل سعودی عرب سے واپس آیا تھا۔ عتیق الرحمان کی درخواست پر نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق عتیق الرحمان مزید پڑھیں

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا

کراچی: سونے کی قیمت عالمی اور مقامی مارکیٹ میں کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالر کی کمی سے 2620ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 800روپے کی کمی سے مزید پڑھیں

کوئٹہ سے اسلام آباد جانے والی بسوں پر فائرنگ، خاتون جاں بحق

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان سے اسلام آباد جانے والی مسافر بسوں پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔ کوچ مالکان کے مطابق کوئٹہ سے اسلام آباد جانے والی مسافروں بسوں پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کی۔ مسافر بس نہ رْکنے پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق مزید پڑھیں

کراچی: پاراچنار واقعے پر دھرنے ، ٹریفک کا نظام درہم برہم، عوام پریشان

کراچی(نمائندہ جسارت)شہر قائد میں پارا چنار واقعے پر جاری دھرنوں کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا،عوام پریشانی کا شکار، شہریوں نے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے کیا، مریضوں کولے جانے والی ایمبولینسیں بھی ٹریفک جام میں پھنس گئیں، شہریوں کی سہولت کے لیے پاکستان ریلوے نے کینٹ سے روانہ ہونے والی تمام مزید پڑھیں