میرپورخاص (نمائندہ جسارت) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں یونائیٹڈ پینل بلا مقابلہ کامیاب، فرینڈز پینل کے اُمیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں یونائیٹڈ پینل کے صدر کے لیے اُمیدوار افضل کریم ویرک، نائب صدر شاہنواز لغاری، جنرل سیکرٹری میر اللہ بخش تالپور، مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سکھر: 8 سال قبل اغواء کیے گئے نوجوان کے ورثاء کا احتجاج
سکھر (نمائندہ جسارت) پریس کلب پر مغوی علی اصغر منگریو کی عدم بازیابی کیخلاف گزشتہ 450 روز سے احتجاجی کیمپ میں علامتی بھوک ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔ ایوب گیٹ کے رہائشی ریلوے پولیس اہلکار زاہد حسین منگریو نے اپنے دیگر عزیزوں مقدم حسیب منگریو، محمد اعظم منگریو، محمد علی، علی احمد و دیگر کے مزید پڑھیں
فرائض سے غفلت، محکمہ نظم و ضبط کیخلاف ورزی پر پنجاب پولیس کے 14 افسران، اہلکاروں کو سزائیں
لاہور: فرائض سے غفلت برتنے، محکمہ نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر پنجاب پولیس کے 14 افسران اور اہلکاروں کو سزائیں سنادی گئیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے مختلف کوتاہیوں پر اہلکاروں کو جاری 18 شوکاز نوٹسز کی سنوائی کی اور 10 اہلکاروں کو موقع پر سزائیں سنادیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز مزید پڑھیں
لاہور سفاری زو کے بعد چڑیا گھر بھی نیلام کردیا گیا
لاہور سفاری زو کے بعد لاہور چڑیا گھر بھی نیلام کردیا گیا۔ پارکنگ اوراینٹری ٹکٹ سمیت مختلف سہولتوں کی فراہمی کا ٹھیکہ 50 کروڑ میں نیلام کیا گیا۔ پنجاب وائلڈلائف کو لاہور چڑیا گھر کی نیلامی میں بڑی کامیابی ملی ہے۔ چڑیا گھر کا ٹھیکہ 50 کروڑ روپے میں نجی کمپنی کو دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
قیدیوں کو تعلیم و تربیت اور مختلف ہنر سکھارہے ہیں، قاضی نذیر احمد
میرپورخاص (نمائندہ جسارت) انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات سندھ قاضی نذیر احمد نے کہا ہے کہ دورِ جدید میں جیلیں عقوبت خانہ نہیں بلکہ اصلاح خانہ ہیں، جیلوں میں قیدیوں کو تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ مختلف ہنر بھی سکھائے جا رہے ہیں جہاں سے سزا کے بعد قیدی تربیت یافتہ معزز شہری اور مزید پڑھیں
بلدیہ میں جعلی ملازمین کی بھرمار کا انکشاف
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) محکمہ لوکل گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ سندھ میں بالخصوص حیدرآباد ڈسٹرکٹ میں جعلی ملازمین کی بھرمار کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لوکل گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ حیدرآباد بلدیہ میں سن 2011 سے لے کر 2023 تک جعلی ڈگریوں پر بھی ملازمتیں دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن میں سابق میونسپل کمشنر راجہ مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی سندھی عوام کی جدوجہد کچلنا چاہتی ہے،سندھیانی تحریک
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) 6 نئے کینالوں کے خلاف سندھیانی تحریک کی زبردست عوامی بیداری مہم کے دوران سندھیانی تحریک کے مرکزی رہنما ایڈووکیٹ سورٹھ مگنھار، آمنت کیڑانو، افشین میمن نے گاؤں جام لغاری، میرواہ گورچانی، کوٹ غلام محمد، بچل خاصخیلی اور جھڈو سمیت مختلف دیہات کا دورہ کیا جہاں کارنر میٹنگز منعقد کی گئیں۔ اس مزید پڑھیں
ٹنڈوجام ،رواں سال 1500 افراد سگ گزیدگی کا شکار،2 کی ہلاکت
ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت) سال 2024 میں 1500 افراد کتوں کے کاٹنے کا شکار ہوئے، 2 افراد کی ہلاکت ہوئی، رورل ہیلتھ سینٹر میں کتے کاٹنے کے انجکشن نہ ملنے کی شکایت رہی۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوجام اور اس کے گردونواح میں سال 2024 میں کتوں کے کاٹنے بہت زیادہ واقعات ہوئے، جن میں رورل ہیلتھ مزید پڑھیں
ملک سے سگریٹ نوشی کے خاتمے کیلئے اداروں کی مشترکہ کوششیں
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) الٹر نیٹیو ریسرچ انیشیٹو (اے آر آئی) ممبر تنظیم ہیومینٹیرین فار آرگنائزیشن سسٹین ایبل ڈپارٹمنٹ پاکستان اور اس کی ممبر تنظیموں، بشمولی ممبر تنظیم ہیومینٹیرین فار آرگنائزیشن سسٹین ایبل ڈپارٹمنٹ پاکستان نے پاکستان میں سگریٹ نوشی کے خاتمے کے لیے شہریوں، معاشرے اور اداروں کی مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا مزید پڑھیں
اسلام آباد سے جدہ جانیوالی خواتین کے پیٹ سے 140 ہیروئن بھرے کیپسول برآمد
راولپنڈی: جدہ جانے والی خواتین کے پیٹ سے 140 ہیروئن بھرے کیپسول برآمد ہو گئے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق تعلیمی اداروں کے گرد و نواح سمیت ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور اس سلسلے میں 5 مختلف کارروائیوں میں 2 خواتین سمیت 7 ملزمان کو مزید پڑھیں