عمران خان اپنے نہیں، عوام کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں، شبلی فراز

اسلام آباد:سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے واضح کیا ہے کہ عمران خان کسی ذاتی رعایت یا گنجائش کی تلاش میں نہیں ہیں بلکہ وہ پاکستان کے عوام کے حقوق کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں دیگر رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران شبلی فراز نے مطالبہ کیا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا بجلی چوری اور اووربلنگ کے خلاف سخت اقدامات کا حکم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں بجلی چوری کے خاتمے اور اووربلنگ میں ملوث افسران کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیتے ہوئے اسمارٹ میٹرز کی تنصیب اور شفافیت کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس ہوا، جس میں لیسکو، مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ میں توسیع اور ردوبدل:اہم شخصیات کے نام سامنے آ گئے

اسلام آباد:وفاقی کابینہ میں توسیع اور رد و بدل کی تیاریاں مکمل ہو گئیں، اس سلسلے میں اہم شخصیات کے نام بھی سامنے آ چکے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ میں توسیع اور ردوبدل کے لیے ضروری مشاورت مکمل کر لی ہے۔ اس وقت کابینہ 18 ارکان پر مشتمل مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا غزہ ملین مارچ کل:فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی دنیا کیلیے پیغام ہوگا، حافظ نعیم

اسلام آباد: جماعت اسلامی کے تحت غزہ ملین مارچ کا انعقاد کل ہوگا، اس حوالے سے امیر جماعت حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی پوری دنیا کے لیے ایک پیغام ہوگا۔ وفاقی دارالحکومت میں غزہ ملین مارچ کے حوالے سے خصوصی پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کہتی تھی ہم ان سے مذاکرات نہیں کریں گے جن کی اوقات نہیں، خواجہ آصف

لاہور: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میں مذاکرات کے حق میں ہوں مگر بتایا جائے پچھلے 15 دن میں ایسا کیا ہوگیا کہ پی ٹی آئی یک دم مذاکرات پر آمادہ ہوگئی، پی ٹی آئی کہتی تھی ہم ان سے مذاکرات نہیں کریں گے جن کی اوقات نہیں۔ لاہور میں سعد رفیق مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی سے مذاکرات جنرل باجوہ کا فیصلہ تھا، عمرایوب کا ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر رد عمل

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کی میٹنگ میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات کرنے کا کہا، مزید پڑھیں

سڑکیں بند کرنیوالے لوگ مزارِ قائد کے پاس خالی میدان میں پُرامن احتجاج کرلیں، میئر کراچی

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سڑکیں بندکرنےوالےمزارقائد کےساتھ خالی میدان میں پرامن احتجاج کرلیں۔ عزیز بھٹی پارک میں اربن فاریسٹ کی افتتاحی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سڑکوں کی بندش کے حوالے سےمذہبی جماعتوں سےمذاکرات چل رہے ہیں، میں پرامن احتجاج کےحق میں ہوں لیکن احتجاج مزید پڑھیں

چیئرمین پی اے سی کون ہو گا، فیصلہ میں کروں گا، کوئی حکومتی عہدیدار نہیں، عمران خان

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چئیرمین کی نامزدگی  کے معاملے پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے دیے گئے نام پر فل اسٹاپ لگاتے ہوئے عہدے کے لیے شیخ وقاص اکرم کا نام برقرار رکھا اور کہا ہے اس حوالے سے فیصلہ میں کروں گا، کوئی حکومتی عہدیدار مزید پڑھیں

ن لیگ کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں کہ وہ یک طرفہ فیصلے کرے، بلاول

لاڑکانہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ن لیگ کو کامیابی کے ساتھ حکومت کرنی ہے تو اسے اتفاق رائے سے فیصلے کرنے ہوں گے، وہ سمجھتی ہے ان کے پاس دو تہائی اکثریت ہے اور انہیں کسی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں۔ لاڑکانہ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ پانی مزید پڑھیں

گجرات میں ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی اسمگلنگ کے عالمی گروہ کے دو ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے گجرات میں ایک بڑی کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ کے عالمی گروہ کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں ضیاء الرحمٰن اور اعجاز احمد شامل ہیں، جو جعلی پاسپورٹس، ویزوں اور دیگر دستاویزات تیار کرتے تھے۔ ترجمان مزید پڑھیں