لاہور: وفاقی وزیر اور وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہمیں پی ٹی آئی سے مذاکرات ضرور کرنے چاہیئں لیکن اس سے پہلے غلطی اور کوتاہی کو تسلیم کیا جانا ضروری ہے۔ لاہور میں خواجہ رفیق کی برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا جیسے بے باک، بہادر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی؛ گیس لیکیج سے گھر میں آگ لگنے سے میاں بیوی اور 10 سالہ بچی جھلس گئے
کراچی: انڈہ موڑ کے قریب کچی آبادی کے مکان میں گیس لیکیج کے باعث آگ بھڑک اٹھی، جس کے نیتجے میں میاں ، بیوی اور 10 سالہ بچی جھلس کر زخمی ہوگئے۔ سرسید تھانے کی حدود نارتھ کراچی میں بدھ بازار کے عقب والی گلی میں مکان نمبر 73 میں گیس لیکیج سے آگ مزید پڑھیں
9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو سزا ملنے تک حقیقی انصاف نہیں مل سکتا، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو سزا ملنے تک حقیقی انصاف نہیں مل سکتا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی بریفنگ، مزید پڑھیں
نجی موبائل نیٹ ورک کو صارفین سے وصول 2 ارب سے زائد واپس دینے کا حکم برقرار
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی اے کے آرڈر کے خلاف موبائل نیٹ ورک آپریٹر کی درخواست خارج کرتے ہوئے نجی موبائل نیٹ ورک کو کسٹمرز سے وصول کردہ 2 ارب سے زائد کی رقم کسٹمرز کو ہی واپس کرنے کا آرڈر برقرار رکھا ہے۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کمپنی کی درخواست مزید پڑھیں
اسکردو میں موسم سرما کی دوسری برفباری، پارہ منفی 18 تک گرگیا
اسکردو: اسکردو اور مضافات میں رواں موسم سرما کی دوسری برف باری کا سلسلہ رات گئے سے وقفے وقفے سے جاری ہے۔درجہ حرارت منفی 18 تک گرگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسکردو میدانی علاقوں میں 3 انچ اور بالائی علاقوں میں ایک فٹ تک برف پڑ چکی ہے، برف باری کے باعث سردی کی شدت مزید پڑھیں
ضلع کرم: گرینڈ جرگہ 9 گھنٹے بعد ختم، حتمی فیصلے تک نہ پہنچ سکا
ضلع کرم کے حوالے سے گرینڈ جرگہ 9 گھنٹے جاری رہنے کے بعد ختم ہوگیا، طویل جرگہ حتمی فیصلے تک نہ پہنچ سکا، جرگہ ممبران نے کہا کہ کمشنر کوہاٹ صورتحال کو دیکھ رہے ہیں، آج معاہدے پر دستخط ہو جائیں گے۔ کمشنر کوہاٹ معتصم بااللہ نے کہا ہے کہ لاکھوں قبائل کا سوال ہے، مزید پڑھیں
یکدم ایسی کیا تبدیلی آئی کہ پی ٹی آئی مذاکرات پر تیار ہوگئی؟ خواجہ آصف نے سوالات اٹھا دیے
لاہور:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وہ مذاکرات کے حق میں ہیں، لیکن یہ سوال بھی پیدا ہوتا ہے کہ پچھلے 15 دنوں میں کیا تبدیلی آئی کہ پی ٹی آئی یکدم مذاکرات کے لیے تیار ہو گئی۔ خواجہ سعد رفیق کے والد کی برسی کے موقع پر پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
مدارس بل:جے یو آئی وفد کی صدر مملکت اور بلاول زرداری سے ملاقات
لاڑکانہ: جے یو آئی کے وفد نے صدر مملکت آصف زرداری اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی ہے، جس میں مدارس بل سمیت دیگر معاملات پر بات چیت کی گئی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق لاڑکانہ میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو کی قیادت میں مزید پڑھیں
سیاسی جماعتوں سے کہتا ہوں بس کریں اب پاکستان کا بھی سوچیں: شیر افضل مروت
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہاہے کہ تمام سیاسی جماعتوں سے کہتا ہوں کہ بس کریں، خدا کے لئے اب پاکستان کا سوچیں۔۔ شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ اقتدار میں بیٹھے لوگ ہمیشہ تحمل اور برداشت دکھاتے ہیں، خواجہ آصف ایک زیرک سیاستدان مزید پڑھیں
حکومت خلوص نیت سے مذاکرات کی کامیابی چاہتی ہے: رانا ثنا اللہ
لاہور: وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حکومت خلوص نیت سے مذاکرات کی کامیابی چاہتی ہے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مذاکرات کرنے والوں میں نواز شریف، آصف زرداری اور بانی پی ٹی آئی کا نام بھی ہونا چاہئے۔یہ بات انہوں نے لاہور میں خواجہ محمد رفیق شہید کی برسی مزید پڑھیں