اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں سردی مزید بڑھنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہےکہ ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے،آزاد کشمیر کے بعض علاقوں میں گزشتہ رات ہلکی برفباری ہوئی،وادی نیلم کے مختلف علاقوں مزید ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رات گئے سے صبح تک اسکردو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملک کیخلاف سازش پر نظر رکھنی ہے، پاکستان کو شام اور عراق ماڈل پر پرکھا جا رہا ہے،حنیف عباسی
راولپنڈی: رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک کے خلاف سازش پر نظر رکھنی ہے،پاکستان کو شام اور عراق ماڈل پر پرکھا جا رہا ہے،سول نافرمانی کی باتیں بہت پرانی ہیں، آئی ایم ایف کو بھی خطوط لکھے گئے تھے، حکومتی اقدامات سے معیشت درست سمت گامزن ہے۔ راولپنڈی میں پریس مزید پڑھیں
زید نواز کے نکاح میں مریم کے بھارتی ڈیزائنر کے پہنے سرخ جوڑے کے چرچے، قیمت کتنی تھی؟
لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پوتے حافظ زید حسین نواز کے نکاح کی تقریب میں مریم نواز کا جوڑا توجہ کا مرکز بن گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نکاح کی تقریب میں بھارتی ڈیزائنر سبیاساچی مکھر جی کا ڈیزائن کردہ سرخ اور سنہرے رنگ کا جوڑا زیب تن کیا تھا۔ مزید پڑھیں
کراچی؛ ٹرین کے زد میں آکر بچے سمیت دوافراد جاں بحق
کراچی: قائدآباد اور ملیر میں ٹرین کے زد میں آکر ایک بچہ اور ایک شخص جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لانڈھی ریلوے تھانے کی حدود قائد آباد مرغی خانہ کے قریب ریلوے ٹریک پر ٹرین کی زد میں آکر ایک بچہ جاں بحق ہوگیا ، متوفی کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال مزید پڑھیں
مدارس ایکٹ کا نوٹیفکیشن جاری ہونے پر جمعیت علمائے اسلام کا ردعمل
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام پاکستان نے مدارس ایکٹ کے نوٹفکیشن پر قوم اور اتحاد تنظیمات مدارس کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد رنگ لائی ہے اور اسی طرح مدارس کی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں
عمران خان اور بی ایل اے کی صورت میں خوارج پیدا کرنے کی سازش ہو رہی ہے، حنیف عباسی
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ بی ایل اے اور بانی پی ٹی آئی کی صورت میں خوارج پیدا کرنے کی سازش ہو رہی ہے۔ رینجرز اہلکاروں کو کچلنے والے نے اعتراف کیا کہ اس نے بانی پی ٹی آئی کی تقاریر سے متاثر ہوکر ایسا کیا۔ راولپنڈی میں مزید پڑھیں
مسائل زیادہ ہیں، جادو کی چھڑی نہیں کہ سب ایک دم ٹھیک ہو جائے، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کے مسائل زیادہ ہیں، ہمارے پاس جادو کی چھڑی نہیں کہ سب ایک دم ٹھیک ہو جائے، تاہم کوششیں جاری ہیں، آنے والے دنوں میں شرح سود سنگل ڈیجٹ کی طرف جائے گی۔ پنجاب کے ضلع کمالیہ میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں
ایچ یو جے اور پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) میڈیا کوآرڈینیٹر لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآبادو جامشورو اصغر علی پٹھان نے پریس کلب کے سالانہ الیکشن میں کامیاب ہونے والے نو منتخب صدر خالد کھوکھر، نائب صدر علی نعیم، سیکرٹری حمیدالرحمان، جوائنٹ سیکرٹری مجاہد عزیز، خازن جے پرکاش اور گورننگ باڈی میں سینئر صحافی علی حسن، لالہ رحمان سموں، جنید خانزادہ، حمزو مزید پڑھیں
نئے سال کے موقع پر ہوائی فائرنگ پر پابندی
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) کمشنر بلال احمد میمن نے دفعہ 144 ضابطہ فوجداری نافذ کرتے ہوئے نئے سال کی رات 2025 کے موقع پر ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کر دی ہے، پابندی حیدرآباد ڈویژن کی حدود میں لاگو ہو گی، دفعہ 195 (1) (a) ضابطہ فوجداری کے تحت متعلقہ پولیس اسٹیشنز کے ایس ایچ اوز مزید پڑھیں
مٹیاری: تحصیل اسپتال کے تمام شعبے ڈی ایچ کیو منتقل
مٹیاری (نمائندہ جسارت) شہر میں موجود تحصیل اسپتال کے تمام شعبے ڈی ایچ کیو منتقل، شہریوں کے لیے مشکلات، ڈی ایچ کیو اسپتال شہر سے 2 کلومیٹر دور ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ہیڈ کوارٹر شہر میں موجود طبی سہولیات کے تحصیل اسپتال کی او پی ڈی، ای پی آئی اور گائنی وارڈ سمیت مختلف مزید پڑھیں