رہنما پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ وزیرِ دفاع خواجہ آصف نہیں چاہتے کہ مذاکرات کامیاب ہوں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ وفاق اپنے وزراء کو بھی سمجھائے جو رات دن طعنے دے رہے ہیں۔ ان مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیر اعظم شہباز شریف کا جنوبی کوریا میں طیارہ حادثے پر اظہارِ افسوس
اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جنوبی کوریا میں طیارہ حادثے میں قیمتی جانی انسانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ جنوبی کوریا کے موان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ہوئے المناک حادثے کا جان کر دلی مزید پڑھیں
نصیرآباد، پانی کی لائنیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار،مکین پریشان
نصیر آباد ( آئی این پی ) ڈیرہ مراد جمالی میں محکمہ پی ایچ ای عوام کو صاف پانی کی فراہمی میں ناکام ہوچکی ہے کئی پانی کی لائنیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی شہریوں کو گندے پانی کی فراہمی سے مختلف بیماریوں پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے عوام کی مشکلات میں اضافہ مزید پڑھیں
نیو ائر نائٹ، پنجاب پولیس کا امن و امان کیلیے سیکورٹی پلان مکمل
لاہور ( آئی این پی)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر پنجاب پولیس نے امن و امان یقینی بنانے کے لئے سیکورٹی پلان مکمل کر لیا ۔ آئی جی پنجاب نے نیو ائیر نائٹ پر لاہور سمیت صوبہ بھر میں سیکورٹی بڑھانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا مزید پڑھیں
گیس کی عدم دستیابی نے عوامی زندگی مفلوج کر دی،بلال محمد زئی
پشاور(آئی این پی )خیبر پختونخوا کے دیہی و شہری علاقوں میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ بندش کے مسئلے پر پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری محمد بلال محمدزئی نے سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سردیوں کے موسم میں گیس کی عدم دستیابی نے عوام کی زندگی کو مفلوج مزید پڑھیں
میرپورخاص،شراب خانہ کھولنے کیخلاف جماعت اسلامی کا احتجاج
میرپورخاص(نمائندہ جسارت)کھپروناکہ چوک پرایم ایس دلپسند ریٹیل وائن شاپ کھولنے کیلیے مجوزہ حکومتی اجازت نامے کے خلاف جماعت اسلامی میرپورخاص اوراہل علاقہ نے کھپرو ناکہ چوک پر اجتجاجی کیمپ لگایا۔کیمپ میں سیکڑوں شہریوں نے شراب خانے کے خلاف کمشنر میرپورخاص ،ڈی آئی جی میرپورخاص اور محکمہ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول اتھارٹی کے نام اعتراض نامے مزید پڑھیں
ٹنڈوجام ،نور شاہ قبرستان میں درختوں کی کٹائی
ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام نورشاہ قبرستان میں درختوں کی کٹائی کا سلسلہ جاری لاکھوں کی مالیت کے درخت کاٹ کر فروخت کیے جارہے ہیں ،انتظامیہ خاموش تماشائی، درخت کی کٹائی سے روکنے پر نامعلوم حملہ آور ایک شخص کو زخمی کر کے فرار، بااثر افراد کی وجہ سے انتظامیہ کوئی کارروائی نہیں کر رہی، رائو عمران۔ مزید پڑھیں
عالمی ادارے غزہ میں فوری سیز فائر کیلیے موثر اقدامات اٹھائیں‘ لارڈ قربان
اسلام آباد (اے پی پی) برطانوی ہائوس آف لارڈز کے رکن لارڈ قربان حسین نے کہا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کے پیچیدہ تنازعات کے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں فوری حل کے بغیر عالمی امن ناممکن ہے، غزہ میں ہونے والا قتل عام اور ظلم و تشدد کی پوری انسانی تاریخ میں مزید پڑھیں
پختونخوا میں 152 ارب کی مالی بے ضابطیاں ہوئیں،عطا تارڑ
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت کو 11 سال ہو چکے، اس دوران مالیاتی بدعنوانی اور بے ضابطگیوں میں اضافہ ہوا اور 152 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیاں ہوئیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
انڈس ہائی وے پر 2 کاروں اورمزدا میں تصادم، 2 افراد جاں بحق
میھڑ(مانیٹر نگ ڈ یسک ) انڈس ہائی وے گل محمد واہ کے قریب دو کاروں اور مزدا گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی ہو گئے۔جاں بحق ہونے والوں کیلاشیں اور زخمی افراد جائے وقوعہ پڑے رہے، مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو تحصیل ہسپتال میہڑ مزید پڑھیں