امید ہیں کہ مذاکراتی کمیٹیاں کم وقت میں کوئی حل نکال لیں گی، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہےکہ پرامید ہیں کہ مذاکراتی کمیٹیاں کم وقت میں کوئی حل نکال لیں گی، مذاکرات میں سنجیدہ کوششیں مثبت نتائج تک ضرور پہنچا دیتی ہیں۔ میڈیا  رپورٹس کے مطابق  مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس پر ردعمل دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے مزید پڑھیں

اگر لیڈرشپ نے اجازت دی تو سیاست کو ضرور خیرباد کہہ دوں گا، خواجہ آصف

اسلام آباد: وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف  کاکہنا ہےکہ بانی تحریک انصاف( پی ٹی آئی )عمران خان، باجوہ اور فیض حمید طالبان کی کھیپ لے کرآئے، اگر لیڈرشپ نے اجازت دی تو سیاست کو ضرور خیرباد کہہ دوں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع نے کہا کہ مجھے حیرت ہے کہ جو شخص مزید پڑھیں

حصص مارکیٹ میں زبردست تیزی کارجحان، انڈیکس 3 ہزار 907 پوائنٹس بڑھ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کے بعد زبردست  تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ حصص مارکیٹ پیر کو آغاز سے اختتام تک مسلسل گرین زون میں ٹریڈ ہوئی، اسٹاک ایکسچینج دوران ٹریڈنگ 4 ہزارپوائنٹس پلس ہوئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز 100 انڈیکس کا آغاز 500 پوائنٹس تیزی سے ہوا، مزید پڑھیں

کرم امن معاہدے میں پیشرفت کا امکان، عمائدین دستخط پر آمادہ

پشاور:کرم امن معاہدے میں پیش رفت کا امکان پیدا ہوگیا ہے جب کہ عمائدین کو معاہدے کے مسودے پر دستخط کرنے کے لیے آمادہ کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومتی نمائندوں اور مقامی عمائدین کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے اور کل منگل کے روز ضلع کرم میں مزید پڑھیں

کرم  میں  امن و امان: پختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کا مشترکہ مؤقف

پشاور:خیبرپختونخوا اسمبلی میں قبائلی اضلاع میں ممکنہ فوجی آپریشن کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن نے مشترکہ موقف اختیار کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی  کی رپورٹ کے مطابق دونوں جانب سے کسی بھی طرح کے آپریشن کی مخالفت کرتے ہوئے مؤقف اپنایا گیا ہے کہ قبائلی علاقوں میں امن و امان کے قیام کے لیے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی پنجاب میں بہت نقصان اٹھاچکی ، اب مسلم لیگ ن کی باری ہے، گورنرسردار سلیم حیدر

اوکاڑہ: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرخان نے کہا ہے کہ  مسئلے پیٹرول بم، سڑکوں پر احتجاج اور لڑائی جھگڑے سے حل نہیں ہوتے، پیپلزپارٹی نے بہت نقصان اٹھالیا اب مسلم لیگ ن کی باری ہے۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ 2 جنوری کو ہونے والے مذاکرات کو خوش آئند سمجھتا مزید پڑھیں

حکومت کا پراپرٹی ٹیکس کم کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے پراپرٹی کے شعبے میں ٹیکس شرح کم کرنے کے لیے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق حکومتی ذرائع نے بتایا کہ ریئل اسٹیٹ پر بھاری ٹیکس کے باعث کاروبار جمود کو شکار ہے اور ٹیکسوں کی بلند شرح سے مزید پڑھیں

رجب المرجب کا چاند کب نظر آئے گا، رویتِ ہلال حکام نے بتادیا

لاہور: رجب المرجب کا چاند نظر آنے کے حوالے سے رویتِ ہلال کے حکام نے وقت بتا دیا۔ سیکرٹری جنرل رویتِ ہلال ریسرچ کونسل خالد اعجاز مفتی نے بتایا کہ 29 جمادی الثانی بروز بدھ یکم جنوری 2025ء کی شام  موسم صاف ہونے پر  ہلال کی رویت بہ آسانی ہو جائے گی۔ انہوں نے بتایا مزید پڑھیں

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 68 ہو گئی

ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آنے کے بعد مجموعی تعداد 68 ہو گئی۔ لیب نے ڈی آئی خان سے نیا پولیو کیس سامنے آنے کی تصدیق کردی ہے، جس کے بعد ملک میں رواں سال رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 68 ہو گئی ہے جب کہ ڈی آئی خان سے یہ مزید پڑھیں

وی پی این رجسٹرڈ کروانے میں کمپنیوں کی عدم دل چسپی، ابھی تک کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی

اسلام آ باد: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے دس روز قبل کمپنیوں کو وی پی این رجسٹرڈ کروانے کی پیشکش کرنے کے باوجود ابھی تک کسی کمپنی کی طرف سے وی پی این رجسٹرڈ نہیں کروایا گیا۔  اس حوالے سے پی ٹی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی مزید پڑھیں