کینیڈا: نئے  پاکستانی ہائی کمشنرمحمد سلیم خان نے  ذمہ داریاں سنبھال لیں

 اسلام آباد:کینیڈا میں نئے  پاکستانی ہائی کمشنرمحمد سلیم خان تعینات ہونے کے بعد اٹاوا پہنچ گئے ، جہاں انہوں نے بطور ہائی کمشنر کی ذمہ داریاں سنبھالتے ہوئے  پاکستانی حکام کو آگاہ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت خارجہ کی جانب سے محمد سلیم کو کینیڈا میں نیا ہائی کمشنر تعینات کیا ہے، محمد مزید پڑھیں

عوام کی تکلیف کے باعث دھرنوں کیخلاف کارروائی کی، وزیر اعلیٰ سندھ

ٹھٹھہ: وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کاکہنا  ہے کہ عوام کی تکلیف کے باعث دھرنوں کیخلاف کارروائی کی،دھرنوں کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا تھا، جس کی وجہ سے کارروائی کی ہے، رات ہی مذاکرات میں کہہ دیا تھا کہ دھرنے کراچی پریس کلب کے باہردیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں

کراچی: اہلسنت والجماعت کے دھرنے بھی شروع، مزید راستے بند

کراچی: اہل سنت و الجماعت نے بھی شہر بھر میں دھرنے دینا شروع کردیے، کراچی کورنگی پانچ نمبر پر کارکنان نے دھرنادے کر ٹریفک کیلئے روڈ بندکردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مجلس وحدت مسلمین کے جاری دھرنوں کے باعث اہل سنت و الجماعت کے دھرنوں سے بڑے تصادم کا خدشہ ہے جبکہ دیگر راستے بند مزید پڑھیں

پنجاب حکومت ترکیہ کے سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرے گی: مریم نواز

لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ترکیہ کے سرمایہ کاروں کو ہرممکن سہولت فراہم کرے گی۔   وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے ترکیہ کے قونصل جنرل درمش بستاغ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ تجارت، مزید پڑھیں

کراچی  میں عمارت کی پانچویں منزل پر آگ لگ گئی

کراچی میں عمارت کی پانچویں منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق کراچی کے علاقے برنس روڈ میں مدینہ مسجد کے قریب عمارت کی پانچویں منزل پر آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم ، ایمبولینس اور فائر فائربریگیڈ موقع پر پہنچ گئے۔ فائراینڈ ریسکیو اور فائر بریگیڈ مزید پڑھیں

فتح جنگ اور نوشہرو فیروز میں ٹریفک حادثات؛ 16 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

مختلف ٹریفک حادثات میں 16 افراد جاں بحق  اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق  موٹر وے ایم 14 فتح جنگ کے  ایک بس حادثے کا شکار ہوئی، جس میں 10 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بس کو حادثہ ڈرائیور کی غفلت و لاپروائی مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت کے پیش نظر مری میں پنجاب ریونیو اتھارٹی کا دفتر فعال

لاہور: پنجاب کے مزید 12 اضلاع میں پنجاب ریونیو اتھارٹی کا دائرہ کار بڑھانے کے فیصلے کے تحت وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت کے پیش نظر مری میں پی آر اے آفس کے فعال ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔  ترجمان پی آر اے نے کہا کہ چند ماہ پہلے ہی بہاولپور، شیخوپورہ، قصور میں آفیسز مزید پڑھیں

ٹنڈو جام: جماعت اسلامی حیدرآبادکے بزرگ رکن کے انتقال پر تعزیت

ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی ٹنڈوجام حافظ غیور احمد، کونسلر طاہر اُسامہ، عبدالحمید شیخ، حماد علی، بہادر رائو طارق، ڈپٹی قیم جماعت اسلامی سندھ سہیل شارق اور سینئر صحافی سلیم کے کے نے جماعت اسلامی حیدرآباد کے بزرگ رکن علیم الدین شیخ کے انتقال پر انتہائی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

سندھ زرعی یونیورسٹی کے تبادلے کیے گئے ملازمین سراپا احتجاج

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام سے 11 مہینے قبل تبادلہ کیے گئے ملازمین حیدر بخش جونیجو، محمد بخش مشوری، شاہد مشوری، سلیم لانگاہ، نظام بھٹی اور پریل سومرو سمیت دیگر ملازمین نے تبادلے منسوخ کیے جانے کے لیے پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا۔ اس موقع پر ملازمین نے وزیراعلیٰ سندھ سید مزید پڑھیں

سجاول: غیر ملکی سیاح جوڑے سےڈکیتی کی واردات

سجاول (نمائندہ جسارت) سجاول میں ایک بار پھر ڈاکوئوں اور چوروں کا راج قائم ہوتا نظر آرہا ہے، آئے دن کسی نہ کسی واردات کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں، گزشتہ رات مسجد امیر حمزہ اہل حدیث کے نام سے وقف شاپنگ سینٹر پر غریب چھوٹے دکاندار یاسین گجر کے کیبن کے تالے توڑ کر مزید پڑھیں