لاہور: پاکستان ریلویز کو 6 ماہ کے دوران کتنے ارب روپے کی آمدن ہوئی، حکام نے اس حوالے سے رپورٹ جاری کردی۔ سی ای او ریلوے عامر علی بلوچ کے مطابق پاکستان ریلویز نے 6 ماہ کے دوران 46 ارب روپے کما لیے۔ یہ آمدن پچھلے سال کے اسی دورانیے کی آمدن سے 5 ارب مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیر خزانہ کی امریکی سفیر سے ملاقات، آئی ایم ایف قرض پروگرام میں سہولت پر اظہار تشکر
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے الوداعی ملاقات کی جس میں دو طرفہ اقتصادی تعاون اور تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں وزیر خزانہ نے میکرو اکنامک استحکام کے لیے اصلاحاتی ایجنڈے پر زور دیا مزید پڑھیں
’ اگلے برس سرکاری حج اسکیم ختم، تمام کوٹہ پرائیویٹ آپریٹرزکو دیا جاسکتا ہے‘
اسلام آباد: سیکریٹری وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے اگلے برس تمام حج پرائیویٹ آپریٹرزکے ذریعے ہو۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا عطا اللہ الرحمن کی ذیرصدارت اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر ذوالفقار حیدر نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ برس سعودی عرب کی مزید پڑھیں
آئی ایس پی آر کا موقف درست نہیں ٹی ٹی پی سے مذاکرات کی حکمت عملی باجوہ کی تھی، عمران خان
راولپنڈی: فیصل چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے مذاکرات میں سانحہ 9 مئی اور 26 نومبر احتجاج پر جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ دہرایا ہے، ہمارے 21 اسیران کو ضمانتیں ملی ہیں۔ فیصل چوہدری کے مطابق عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کا موقف درست نہیں طالبان اسٹیبلشمنٹ کے معاملے پر مزید پڑھیں
طالبان افغان خواتین کی این جی اوز میں ملازمت پر پابندی کا حکم واپس لے‘ اقوام متحدہ
جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک ) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے کہا ہے کہ افغانستان کی طالبان حکومت این جی اوز کے لیے کام کرنے والی افغان خواتین پر عاید پابندی واپس لے۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ افغانستان کے حکام کی جانب سے حالیہ اعلان پر گہری تشویش ہے، جس میں مزید پڑھیں
ممکن ہے آ ئندہ برس تمام حج پرائیوٹ آپریٹرزکے ذریعے ہو‘سیکرٹری وزارت مذہبی امور
اسلام آباد (نمائندہ جسارت ) سیکرٹری وزارت مذہبی امور ڈاکٹر ذوالفقار حیدر نے کہاہے کہ ممکن ہے کہ آئندہ برس تمام حج پرائیویٹ آپریٹرز کے ذریعے ہو، ہم چاہتے ہیں کہ حکومت حج انتظامات سے نکل جائے،پرائیویٹ حج آپریٹر عدالت سے کیسز واپس لیں، بصورتِ دیگر ان کا کوٹہ ختم کر دیا جائے گا۔سینیٹ کی مزید پڑھیں
۔2025ء تبدیلی کا سال ہے یا تو ہم رہیں گے یا یہ رہیں گے‘ گنڈاپور
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور ڈائریکٹوریٹ آف ایگریکلچر ایکسٹینشن میں زیتون کے تیل پلانٹ کا افتتاح کررہے ہیں پشاور(صباح نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 2025ء تبدیلی کا سال ہے یا تو ہم رہیں گے یا یہ رہیں گے۔ میڈیا سے گفتگو ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
پاراچنار امن معاہدہ انسانی المیے کا سدباب ہوگا ‘ لیاقت بلوچ
لاہو ر (نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان میں 2024ء کے انتخابات ،سیاست ،جمہوریت ،پارلیمان اور عدلیہ کے لیے بڑی بدنامی کا باعث بنے ۔2024 ء بڑے مسائل 2025ء کو سونپ کر رخصت ہو گیا 2024ء میں پاکستان عوامی مسائل بڑھے اور عوام کے سیاسی جمہوری بنیادی حقوق مزید پڑھیں
نواز شریف کے پوتے کی شادی میں بھارتی شخصیت کی آمد
لاہور(آن لائن)نواز شریف کے پوتے کی شادی میں شرکت کے لیے بھارتی شخصیت چند گھنٹے کے لیے خصوصی طیارے پر لاہور پہنچی۔ائرپورٹ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدر نواز شریف کے پوتے زید حسین کی شادی میں شرکت کے لیے بھارت کی ایک بڑی کاروباری شخصیت خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور مزید پڑھیں
سندھ میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش، بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے سندھ میں رواں ہفتے بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہےکہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق محکمہ موسمیات نے کہا کہ 03 اور 04 جنوری کو سندھ کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوگی جبکہ بالائی علاقوں اور پہاڑوں پر مزید پڑھیں