کو ئٹہ(نمائندہ جسارت)زمیندار ایکشن کمیٹی نے 2 جنوری کو قبائل کی اراضیات پر ظالمانہ زرعی انکم ٹیکس و سولر منصوبے کی رقم میں سستی کے خلاف بلوچستان اسمبلی کے سامنے دھرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ظالمانہ ٹیکس کسی صورت قبول نہیں، زمینداروں کو 15 ماہ میں صرف 2 ماہ 6 گھنٹے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
صحافیوں کی صلاحیت کو جبرا محدود کیا جارہا ہے،جاوید قصوری
لاہور (وقائع نگارخصوصی ) امیر جماعت اسلامی وسطی پنجاب محمد جاوید قصوری، صوبائی سیکر ٹری اطلاعات محمد فاروق چوہان اور ڈپٹی سیکرٹری محمد عمران الحق نے لاہور پریس کانفرنس کے نو منتخب صدر ارشد انصاری اور دیگر عہدیداران کو مبارک بادیتے ہوئے کہا ہے کہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی صحافت نے ہمیشہ ملک مزید پڑھیں
فرقہ وارانہ آگ کو کراچی تک پھیلانے کی سازش ہورہی ہے،ابوالخیر زبیر
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علما پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے کہا ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومتیں کرم کے اندر امن وامان قائم کرنے میں ناکام ہو گئی ہیں، 2اکتوبر سے مرکزی شاہراہ بند ہے جس کے باعث کرم کا پورے ملک سے زمینی رابطہ منقطع ہے ،کھانے پینے کا مزید پڑھیں
حیدرآباد پریس کلب نے ہمیشہ شہر اور شہریوں کے مسائل کو اجاگر کیا،آصف میمن
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) انجمن تاجران ریشم بازار کے صدر آصف میمن کونچ والا,جنرل سیکرٹری ایوب شیخ،چیئرمین عدنان خان دیسوالی و جملہ عہدیداران اور 45 رکنی مجلس عاملہ نے حیدرآباد پریس کلب کے سالانہ الیکشن میں عقیل ابراہیم جرنلسٹس گروپ اور ڈیموکریٹک جرنلسٹس گروپ کو کامیابی پر اور حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس گرین پینل کے نو منتخب مزید پڑھیں
کنڈیارو کی رہائشی خاتون کا احتجاج
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) کنڈیارو کی رہائشی شادی کرنے والی ہیر زوجہ پیرل نے اپنے شوہر کے ہمراہ دیوروں لال بخش اور گل محمد کی جھوٹے مقدمے میں گرفتاری کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا۔ انہوں نے بتایا کہ اپنی مرضی سے پیرل سے شادی کی ہے، مجھے کسی نے اغوا نہیں کیا، مزید پڑھیں
حکومت اور وزراء روزانہ جھوٹے بیانات دے رہے ہیں ، خالد قادری
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) سنی تحریک کے سینئر مرکزی نائب صدر محمد خالد قادری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گوادر انٹرنیشنل ائر پورٹ آپریشنل ہونے سے پاکستان کی معیشت پر اچھے اثرات مرتب ہوں گے، جیسے پاکستان کی معیشت ، غریب اور مڈل کلاس طبقہ کی حالت ابتر ہے لیکن حکومت اور اس کے مزید پڑھیں
ٹنڈوجام: گائوں میرخادم حسین میں آگ لگنے سے 10 گھر جل گئے
ٹنڈو جام (نمائندہ جسارت) یونین کونسل ستر کے گائوں میر خادم حسین میں کولہی برادری کے کسی گھر میں جلائی جانے والی آگ اچانک لکڑیوں اور جھاڑیوں میں لگ کر پھیل گئی اور اس نے 10 گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، لوگوں نے بھاگ کر جان بچائی، لیکن گھروں کا سارا سامان جل مزید پڑھیں
حیدرآباد کار شو پارٹس ڈیلرز ایسوسی ایشن کی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد کار شو پارٹس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سید علی حسن کی قیادت میں عہدیداران و اراکین کی پریس کلب آمد، سالانہ الیکشن برائے سال 2025 کے لیے نومنتخب صدر خالد کھوکھر، سیکرٹری حمید الرحمان، جوائنٹ سیکرٹری مجاہد عزیز شیخ، خازن جے پرکاش مورانی، اراکین مجلس عاملہ اقبال ملاح، منصور احمد مزید پڑھیں
ٹنڈو جا،زرعی یونیورسٹی کے زیر اہتمام 2 روزہ عالمی کانفرنس
ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت) سندھ زرعی یونیورسٹی، ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد اور چین کی شیان جیاوٹونگ یونیورسٹی کے تعاون سے سی پیک توانائی کا ڈھانچہ اور سماجی و اقتصادی تبدیلیاں، چیلنجز، مواقع اور پائیدار ترقی کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس شروع ہو گئی۔ کانفرنس میں چین، ترکیہ، ملائیشیا سمیت مختلف ممالک اور پاکستان کے تحقیقی مزید پڑھیں
کے پی میں اقلیتی عبادت گاہوں کو سولر سسٹم، اقلیتی طلبہ کو 10 کروڑ کی اسکالرشپس دینے کا اعلان
پشاور: وزیراعلیٰ کے پی نے صوبے بھر کی اقلیتی عبادت گاہوں کو سولر سسٹم دینے اور اقلیتی کمیونٹی کے طلبہ کو 10 کروڑ روپے کی اسکالرشپس فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور سے ون مین کمیشن ان مائنارٹی رائٹس کے چئیرمین شعیب سڈل نے ملاقات کی۔ سیکریٹری اوقاف و مذہبی مزید پڑھیں