بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان 9 مئی واقعات کے بعد پنجاب کی حدود میں درج 59 میں سے 26 مقدمات میں گرفتار کیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کروا دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی 18مقدمات میں بعد مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ پورا، سرکاری ملازمین کی پنشن کا طریقہ تبدیل
وفاقی حکومت نے پنشن اصلاحات کے حوالے سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا بڑا مطالبہ پورا کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کی پنشن کے حساب کتاب کا طریقہ کار تبدیل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق سرکاری ملازمین کی پنشن کی کیلکولیشن کے طریقہ کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے نئے سال مزید پڑھیں
جیکب آباد ،دستی برادری کے دو گروپوں میں معمولی بات جھگڑا
جیکب آباد (نمائندہ جسارت) جیکب آباد میں معمولی بات پر دستی برادری کے دو گروپوں میں جھگڑا، فائرنگ کرکے کتے کو مار ڈالا، کتے کی لاش سمیت تھانے کے سامنے دھرنا، متاثرین کتے کی لاش تھانے کے سامنے چھوڑ کر چلے گئے، پولیس کتے کو ٹھکانے لگانے کے لیے پریشان۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد مزید پڑھیں
قنبرعلی خان،گیس انتظامیہ کیخلاف جیالے سڑکوں پر نکل آئے
قنبرعلی خان(نمائندہ جسارت) پاکستان پیپلزپارٹی سٹی قنبر کی طرف سے کارکنان نے سوئی سدرن گیس انتظامیہ قنبر کے خلاف ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا کارکنان نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھاکر سخت نعرے بازی کرتے ہوئے قنبر پریس کلب پہنچ کر دھرنا دیا۔ اس موقع پر برکت علی میرجت، محمدجان بروہی، اللہ ڈنو گوپانگ، اعجاز مزید پڑھیں
میرپورخاص،چاندنی چوک پر قائم شراب خانہ شہریوں کیلیے عذاب بن گیا
میرپورخاص(نمائندہ جسارت) میرپورخاص کی گنجان آبادی والے علاقے چاندنی چوک پر قائم شراب خانہ شہریوں کے لیے عذاب بن گیا۔ ذرائع کے مطابق عرصہ 4 سال قبل قائم کیا گیا شراب خانہ مسلم آبادی کے لیے عذاب بن گیا ہے قانون کے مطابق شراب خانہ مسجد سے 300 فٹ دور ہونا چاہیے مگر افسوس ہے مزید پڑھیں
کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد شیئرز سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد شیئرز سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ یہ معاہدہ بین الحکومتی ٹرانزیکشن ایکٹ کے تحت طے پایا ہے، جس کے تحت سعودی عرب کو 540 ملین ڈالرز کے عوض یہ شیئرز براہ راست منتقل کیے جائیں گے۔ سعودی عرب پاکستان کو 540 مزید پڑھیں
26ویں ترمیم کے بعد عدالتی نظام مفلوج، ملک میں مارشل لا ہے، اسد قیصر
پشاور: سابق اسپییکر قومی اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد عدالتی نظام مفلوج ہوگیا ہے، انسانی حقوق محفوظ ہیں ملک میں مارشل لا نافذ ہے. پشاور مییں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت ہمارے خلاف بے تحاشا مزید پڑھیں
مدارس دین اسلام کے قلعے ومنبر ومحراب ہیں ،اسداللہ بھٹو
سکھر (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی کے رہنما ، ملی یکجہتی کونسل سندھ کے صدر اسداللہ بھٹو نے کہا ہے کہ دینی مدارس دین اسلام کے قلعے اور منبر و محراب کے ذریعے امت کی اصلاح کے محافظ ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے دارلعلوم تفہیم القرآن سکھر میں حفاظ کی دستار بندی و تقریب تکمیل مزید پڑھیں
بازاروں سے ادویات ہونا قابل مذمت ہے ،پروفیسرمحبوب
فیصل آباد(جسارت نیوز) جماعت اسلامی کے رہنمائوںپروفیسرمحبوب الزماںبٹ، میاں طاہر ایوب ،یاسرکھاراایڈووکیٹ نے جان بچانے والے ادویات کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کے باوجود مارکیٹ سے غائب ہونے پر شدیدتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی بی، بلڈپریشر،شوگر اوردل کے امراض ، انسولین سمیت 55 فیصد سے زائد ادویات مارکیٹ سے غائب مزید پڑھیں
گوادر،میرعبدالغفور ٹیچنگ اسپتال کو ڈائلیسز کٹس و ایمولینس کی فراہمی
گوادر (نمائندہ جسارت) صحت کے شعبے میں ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ اور ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن کی مشترکہ کوششوں سے میر عبدالغفور ٹیچنگ اسپتال کو 150 ڈائیلیسز کٹس اور ایک جدید ایمبولینس فراہم کی گئی ہے۔ اس موقع پر ٹیچنگ اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ مزید پڑھیں