اختلافات سالہا سال کے ہیں ایک روز میں تو حل نہیں نکلنا ، بیرسٹرگوہر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ اختلافات سالہا سال کے ہیں ،ایک روز میں تو حل نہیں نکلنا، امید کی جائے کہ مذاکراتکاکوئی حل نکلے ،یہ پاکستان کےلیے بہتر ہے،مذاکراتی کمیٹی سے امیدیں زیادہ ہیں ، ہم سب کوکھلے دل کے ساتھ بیٹھنا چاہیے،اپنے ایک بیان میں رہنما پی مزید پڑھیں

انٹر نیٹ کی بندش کے غلط اعداد و شمار پیش کیے گئے ،سیکرٹری آئی ٹی کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اینڈ ٹیلی کام میں سیکرٹری آئی ٹی نے انکشاف کیا ہے کہ انٹرنیٹ کی بندش کے غلط اعداد و شمار پیش کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر پلوشہ خان کی صدارت میں پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں سیکرٹری مزید پڑھیں

کراچی، مختلف علاقوں میں سال نو پر ہوائی فائرنگ، 25 افراد زخمی

کراچی (آن لائن) کراچی کے مختلف علاقوں میں سال نو پر ہوائی فائرنگ میں خواتین اور بچوں سمیت 25 افراد زخمی ہوگئے۔حکومت کے منع کرنے اور پولیس کی کڑی نظر کے باوجود شہر کے مختلف علاقوں میں رات کے 12 بجتے ہی ہوائی فائرنگ شروع ہوگئی۔ریسکیو حکام کے مطابق فائرنگ میں زخمی ہونے والے تمام مزید پڑھیں

عمران بہانہ ، ایٹمی پروگرام حتمی نشانہ ہے، شرجیل میمن

کراچی (آن لائن) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان بہانہ ہے، ایٹمی پروگرام اور میزائل ٹیکنالوجی حتمی نشانہ ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ چیئرمین بلاول زرداری نے غیر ملکی مداخلت کو نمایاں کیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کا ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کا ریکارڈ غائب کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔اس حوالے سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں ریکارڈ گم ہونے کی تحقیقات کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔رپورٹ کے مطابق میٹرو کارپوریشن لاہور کے 121 ملین روپے کی اسٹریٹ لائٹس بغیر ٹینڈر خریدی گئیں، مزید پڑھیں

اغوا برائے تاوان اور ڈکیتی کا مقدمہ؛ 2 ملزمان کو 2 بار عمر قید کی سزا

کراچی: اغوا برائے تاوان اور ڈکیتی کے مقدمے میں 2 ملزمان کو 2 بار عمر قید کی سزا سناد ی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں اغوا برائے تاوان اور ڈکیتی کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے 17 سال پرانے مقدمے میں 2 ملزمان کو 2 بار مزید پڑھیں

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مہنگا ہوگیا

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سال کے پہلے ہی دن قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 2624 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی بدھ کے روز 24 مزید پڑھیں

ڈاکٹر نجیب الرحمن نے وومن پوسٹ آفس ڈیفنس کا افتتاح کردیا

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)محکمہ ڈاک پاکستان پوسٹ نادرن سندھ سرکل حیدرآباد کے زیر اہتمام وومن پوسٹ آفس ڈیفنس حیدرآباد کا افتتاح پوسٹ ماسٹر جنرل نادرن سندھ ڈاکٹر نجیب الرحمن چاچڑ نے چیف پوسٹ ماسٹر عمر بشیر باجوہ دیگر خواتین عملے، صارفین حیدرآباد جی پی او کے ہمراہ کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر نجیب الرحمن نے کہا وومن مزید پڑھیں

اللہ تعالیٰ کی مکمل بندگی ہر مسلمان پر لازم ہے، شجا ع الدین شیخ

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) اللہ تعالیٰ کی مکمل بندگی ہر مسلمان پر لازم ہے۔ زندگی بے بندگی محض شرمندگی ہے۔ ان خیالات کا اظہار تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے یونیورسٹی آف لاہور کی کریکٹر بلڈنگ سوسائٹی کے زیرِاہتمام ’’رہنمائی برائے بامعنی زندگی‘‘ کے موضوع پر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اُنہوں مزید پڑھیں

اسمال ٹریڈرز حیدرآباد کی ٹریفک مسائل کے حل کیلیے کمشنر کو سفارشات

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) کمشنر حیدرآباد ڈویژن بلال احمد میمن نے حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کی حیدرآباد میں ٹریفک کے مسائل اور ان کے حل کے لیے جامع سفارشات کو سراہتے ہوئے فوری نوعیت کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کیں۔ اُنہوں نے مزید پڑھیں