حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)اسلامی جمعیت طلباء سندھ کے ناظم عمیر شامل لاکھونے 18جنوری 2025ء کو حیدرآباد میں طلباء کنونشن کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کنونشن طلباء یونین کی بحالی میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمیر شامل لاکھونے کہا کہ اسلامی جمعیت طلباء ہمیشہ سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکومت 3 سال میں برآمدات سالانہ 60 ارب ڈالرز تک بڑھانے کے ہدف سے پیچھے ہٹ گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت 3 سال میں برآمدات سالانہ 60 ارب ڈالرز تک بڑھانے کے ہدف سے پیچھے ہٹ گئی، اب 3 کے بجائے 5 سال میں برآمدات کو سالانہ 60 ارب ڈالرز پر پہنچانے کاہدف مقرر کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قیام پاکستان سے لے کر مالی سال 24-2023 تک 77 مزید پڑھیں
فنی خرابی کے باعث پی آئی اےطیارے کو واپس کراچی اتار لیا گیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی بلوچستان کے ضلع گوادر کے لیے روانہ ہونے والی پرواز میں فنی خرابی کی نشاندہی کے بعد طیارے کی واپس کراچی میں اتارلیا گیا۔رپورٹ کے مطابق گوادر کے لیے روانہ ہونے والی پرواز پی کے503 صبح 8 بج کر 13 منٹ پر کراچی سے گوادر مزید پڑھیں
نیب کے 137 پراسیکیوٹرز کو ایک سال کی توسیع دیدی گئی
اسلام آباد(آن لائن)نیب کے 137 پراسیکیوٹرز کو ایک سال کی توسیع دے دی گئی۔نیب اعلامیے کے مطابق ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی کو بھی ایک سال کی توسیع مل گئی ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیب راولپنڈی کے سردار ذوالقرنین، عرفان بھولا اور عثمان مسعود کو بھی توسیع مل گئی ہے۔نیب اعلامیے کے مزید پڑھیں
حکومت کا 15 جنوری خصوصی سیکورٹی فیچرز کا حمل ب فام متعارف کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد(نمائندہ جسارت) حکومت نے 15 جنوری سے خصوصی سیکورٹی فیچرز کا حامل’ ’ب‘‘ فارم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نادرا نے پہلی بار 10 سال سے زائد عمر کے بچوں کے لیے خصوصی سیکورٹی فیچرز کا ب فارم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا کہ خصوصی ب فارم (رجسٹریشن سرٹیفکیٹ) مزید پڑھیں
حماس کے لیے بہتر ہے جلد یرغمالیوں کو رہا کردیں، ٹرمپ
واشنگٹن (آن لائن)نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر حماس پر یرغمالیوں کی رہائی کے لیے دباؤ ڈالنا شروع کردیا۔امریکی ریاست فلوریڈا میں سالِ نو کی تقریب کے دوران صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ حماس کے لیے بہتر ہے جلد یرغمالیوں کو رہا کردیں۔صحافی کے غزہ جنگ بندی سے مزید پڑھیں
کرم معاملہ :کوہاٹ گرینڈ جرگے میں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کردیے
پشاور (صباح نیوز /اے پی پی) خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں کرم کی صورتحال پر3 ہفتے سے جاری گرینڈ جرگہ ختم ہوگیا‘ جب کہ فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرگہ ممبر ملک ثواب خان نے بتایا کہ فریقین اپیکس کمیٹی کے فیصلے پر عملدرآمد کے پابند ہوں گے، معاملات مزید پڑھیں
یونان کشتی حادثہ؛ ایف آئی اے کے 31 افسران و اہلکاروں سے تحقیقات
راولپنڈی: یونان کشتی حادثے کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے میں تفتیش کا سلسلہ جاری ہے، اس حوالے سے ایف آئی اے کے 31 افسران و اہلکاروں سے متعلق محکمانہ تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے کی سربراہی میں تشکیل دی گئی خصوصی ٹیم نے تمام اہلکاروں کو اسلام آباد ہیڈکواٹر مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کی کراچی میں ہفتے سے سردی کی شدت بڑھنے کی پیش گوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے کہا کہ کراچی میں ہفتے کے روز سردی کی شدت دوبارہ بڑھنے کی توقع ہے۔ کراچی میں اگلے دوروز کے دوران سردی کی شدت میں معمولی کمی کا امکان ہے، کم سے کم پارہ 13 ڈگری/ زیادہ سے زیادہ 27 ڈگری تک ریکارڈ ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ کراچی میں ہفتے کے مزید پڑھیں
آلودگی پھیلانے والے عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا، مریم اورنگزیب
لاہور: پنجاب کی سینیئروزیر مریم اورنگزیب نے کہنا ہے گزشتہ برس پنجاب میں 95 فیصد اینٹوں کے بھٹوں کو زگ زیگ طریقہ کار پرمنتقل کیا گیا۔ 1191 بھٹے مسمار جبکہ 1335 کو سیل کیا گیا، آلودگی پھیلانے والے عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔ پنجاب کی سینیئر وزیر کا کہنا ہے پنجاب میں 95 مزید پڑھیں