آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

آج سے ملک کے مختلف اور کل سے بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر شدید برف برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری ہوگی، آج سے 6 جنوری مغربی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان اسمبلی کی فہرست جاری کردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ایک فہرست جاری کی گئی ہے، جس میں عطا تارڑ اور مولانا فضل الرحمٰن کا نام بھی شامل ہے۔ ای سی پی نے ایسے ارکان اسمبلی کے ناموں کی فہرست جاری کی گئی ہے ، جنہوں نے تاحال اپنے گوشوارے جمع نہیں کروائے، جن میں وفاقی مزید پڑھیں

سالانہ گوشوارے جمع نہ کروانے والے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی

اسلام آباد: سالانہ گوشوارے جمع نہ کروانے والے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے نام سامنے آگئے، امیر مقام، عطا تارڑ، علیم خان، شیخ وقاص اکرم، مولانا فضل الرحمان، محمود اچکزئی، خورشید شاہ، فاروق ستار اور زین قریشی گوشوارے جمع نہ کروانے والوں میں شامل ہیں جبکہ الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کروانے والے مزید پڑھیں

وزیراعظم نےایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی کا 11 واں اجلاس کل طلب کر لیا،ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس کے دوران ایگزیکٹیو کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر، چاروں مزید پڑھیں

حکومت سے مذاکرات:پی ٹی آئی نے چارٹر آف ڈیمانڈ تیار کرلیا، 2 بڑے مطالبات

اسلام آباد:پی ٹی آئی کی جانب سے حکومت سے مذاکرات کے لیے چارٹر آف ڈیمانڈ تیار کرلیا گیا ہے، جس میں 2 بڑے مطالبات شامل ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چارٹر آف ڈیمانڈ میں ایک اہم مطالبہ سیاسی قیدیوں کی رہائی مزید پڑھیں

نئے سال کی خوشخبری: پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بن گیا

پاکستان نے نئے سال 2025 کے آغاز کے ساتھ ہی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غیر مستقل رکن کی حیثیت سے اپنی ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یہ پاکستان کی آٹھویں بار شمولیت ہے، جو عالمی سطح پر پاکستان کی اہمیت اور سفارتی کامیابی کا عکاس ہے۔پاکستان رواں مزید پڑھیں

سال 2025 : سورج اور چاند کو کتنی بار گرہن لگے گا ،پیش گوئی کردی گئی

کراچی: نئے سال میں کتنے چاند یا سورج گرین دیکھنے کو ملیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2025 میں دو سورج اور 2 چاند گرہن ہوں گے، سال کا پہلا سورج گرہن 29 مارچ کو ہوگا جو کہ پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔ رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 21 سے 22 ستمبر مزید پڑھیں

سندھ نے وفاقی اداروں سے واٹر چارجز کی مد میں 20 ارب کے واجبات مانگ لیے

کراچی: سندھ نے وفاقی حکومت کے اداروں سے پانی کے چارجز کی مد میں 20 ارب روپے کے واجبات مانگ لیے۔ سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے صوبے کے وفاقی اداروں پر 20 ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی کے لیے ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلدیات اور سی ای او واٹر بورڈ کو وفاقی حکومت مزید پڑھیں

دھرنوں نے معیشت کا دھڑن تختہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئے روز احتجاجوں نے حکومت کا دھڑن تختہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی پھر بھی ہم ملکی معیشت کو بہتر کرنے میں کامیاب رہے، آئی ہم نے ایم ایف کا دسمبر کے لیے ٹیکس ہدف حاصل کرلیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کرم امن کے لیے کوہاٹ میں جرگہ، دونوں فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیئے

ڈی آئی خان: کرم میں امن کے لیے کوہاٹ میں جاری جرگہ ختم ہوگیا، دونوں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کردیئے تاہم فریقین کی جانب سے بنکرز ختم کرنے اور اسلحہ انتظامیہ کے حوالے کرنے تک راستے نہیں کھولے جائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کرم میں قیام امن کے لیے کوہاٹ میں گرینڈ مزید پڑھیں