اسلام آباد: نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس کل صبح ساڑھے 11 بجے ہوگا، جس میں سول و عسکری حکام شریک ہوں گے۔ اجلاس میں سکیورٹی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق اہم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان میں انٹرنیٹ متاثر ہونے کا خدشہ، پی ٹی اے نے الرٹ جاری کردیا
اسلام آباد: پاکستان میں انٹرنیٹ متاثر ہونے کے خدشے کے پیش نظر پی ٹی اے کی جانب سے عوام کے لیے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے عوام کو باضابطہ طور پر آگاہ کیا گیا ہے کہ قطر کے قریب زیر سمندر کیبل ’’اے اے ای-1‘‘ میں خرابی کی اطلاعات مزید پڑھیں
پشاور: خیبر پختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کے مطالبات منظور، دھرنا ختم
پشاور: خیبرپختونخوا ( کے پی کے ) کے دارالحکومت پشاور میں بلدیاتی نمائندوں کے مطالبات صوبائی حکومت نے منظور کرلیے ، جس کے بعد دھرنا ختم کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومتی مذاکراتی کمیٹی میں صوبائی وزیر فیصل ترکئی، وزیر بلدیات ارشد ایوب شامل تھے ، دونوں وزرا نے دھرنے میں پہنچ کر بلدیاتی مزید پڑھیں
حکومت کی عمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش کی تردید
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی اموار رانا ثنا اللہ کاکہنا ہےکہ حکومت کی جانب سے ایسی کوئی پیش کش نہیں کی گئی ، جس میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کا کہا گیا ہو۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا مزید پڑھیں
جائز مطالبات پورے کئے جائیں گے، مشاورت کرنا ہر کسی کا حق ہے، رہنما ن لیگ
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما و سینیٹر عرفان صدیقی کاکہنا ہےکہ تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے جو جائز مطالبات ہیں وہ پورے کئے جائیں گے، مشاورت کرنا ہر کسی کا حق ہے، ارکان کا بانی سےملاقات کا مطالبہ جائز ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا کہامید ہے مزید پڑھیں
ڈی چوک احتجاج: گرفتار 350 سے زائد مظاہرین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک پر احتجاج کے دوران گرفتار ساڑھے تین سو سے زائد مظاہرین کی درخواست ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی۔ ملزمان کے وکلا انصر کیانی، سردار مصروف، قمر عنایت راجا، آغا سید فیصل و دیگر عدالت میں مزید پڑھیں
"کیا ہم جھوٹ بول رہے ہیں” انٹرنیٹ سلو ہونے کے معاملے پر شرمیلا فاروقی شزہ فاطمہ پر برہم
اسلام آباد: قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی میں انٹرنیٹ سلو ہونے کے معاملے پر شرمیلا فاروقی شزہ فاطمہ پر برہم ہوگئیں اور کہا کہ جیسے ہی پی ٹی آئی کال دیتی ہے انٹرنیٹ بند ہوجاتا ہے، حکومت کہتی ہے سب ٹھیک ہے تو کیا ای کامرس ادارے، ہم اور عوام جھوٹ بول رہے ہیں؟ ایکسپریس نیوز کے مطابق مزید پڑھیں
کچے کے علاقے میں نئے سال کی پہلی بڑی کارروائی، خطرناک ڈاکو مارا گیا
لاہور: پنجاب پولیس نے کچے کے علاقے میں نئے سال کی پہلی بڑی کرروائی کی، جس میں خطرناک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کچہ ماچھکہ رحیم یار خان پولیس مقابلے میں اندھڑ گینگ کا خطرناک ڈاکو مارا گیا۔ کارروائی میں کلاشنکوف اور سیکڑوں گولیاں ہوئیں۔ ہلاک ڈاکو سب انسپکٹر رمضان سمیت 12 مزید پڑھیں
زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟
کراچی: درآمدات 16فیصد بڑھ کر 5ارب ڈالر سے متجاوز ہونے، برآمدات میں اضافہ محدود ہونے اور بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی۔ نئے سال میں معیشت کی نمو کے لیے زرمبادلہ کی طلب بڑھنے اور بدلہ ٹرانزیکشن "سواپ” گرنے سے ایکسپورٹرز کی مزید پڑھیں
بجلی کی قیمت میں 15 روپے فی یونٹ سے زائد کی کمی کا فارمولا تیار
اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں 15 روپے فی یونٹ سے زائد کی کمی کے لیے فارمولا تیار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے قیمت میں کمی کے حوالے سے سفارشات حکومت کے حوالے کردیں، بیلنس آف ٹیرف سے قیمتوں کو کم کیا جاسکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فی یونٹ کپیسٹی ادائیگی، سرچارجز پر نظر مزید پڑھیں