بنوں : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار گل زمان جاں بحق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار گل زمان موٹرسائیکل پر گھر سے تھانہ کینٹ جا رہا تھا کہ راستے میں پہلے سے موجود نامعلوم ملزمان نے اس پر فائرنگ کر دی، واقعہ ممش خیل کے علاقے میں پیش آیا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں کچھ بھی نظر نہیں آرہا: فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں کچھ بھی نظر نہیں آرہا۔ پشاور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں کچھ بھی نظر مزید پڑھیں
مذاکرات پی ٹی آئی کی نہیں بلکہ پاکستان کی ضرورت ہیں: شاہ محمود قریشی
سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مذاکرات پی ٹی آئی کی نہیں بلکہ پاکستان کی ضرورت ہیں۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما شاہ محمود مزید پڑھیں
کوئلہ جلا کر سونے والے 2 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق
راولپنڈی میں زیرتعمیر عمارت میں کوئلہ جلا کر سونے والے 2 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی تھانہ روات کے علاقہ میں زیر تعمیر عمارت میں 2 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ ایک مزدور کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی حالت مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو کچلے بغیر ہم آگے نہیں بڑھ سکتے، شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کا انحصار سیاسی استحکام اور امن کے قیام پر منحصر ہے، دہشت گردوں کو کچلے بغیر ہم آگے نہیں بڑھ سکتے۔ یہ بات انہوں ںے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں آرمی مزید پڑھیں
شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کرنے والے کی 25 سال قید کی سزا کالعدم قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کرنے والے شخص کی 25 سال قید کی سزا کو کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے شادی سے انکار پر 24 سالہ لڑکی کے قتل پر سزا پانے والے مجرم شہزاد کی سزا کے خلاف مزید پڑھیں
نمائش چورنگی کے اطراف پولیس کی گاڑی، اہلکاروں پرمزید حملوں کا انکشاف
نمائش چورنگی کے اطراف پولیس کی گاڑی اوراہلکاروں پرمزید حملوں کا انکشاف ہوا ہے۔ بدھ کی شب نمائش چورنگی کے اطراف پولیس کی گاڑی اوراہلکاروں پرمزید 2 حملوں کے متاثرین سامنے آگئے،متاثرین نے مقدمے کے اندراج کے لیے سولجر بازار پولیس سے رجوع کرلیا ہے۔ سابق ایس ایچ او اورپولیس ری ہیب سینٹر کے انچارج مزید پڑھیں
ہزاروں لیٹر کولڈرنک اور جوس سمیت ایک من سے زائد جعلی اشیا تلف
لاہور میں کولڈرنک، جوس اور دودھ سمیت ایک من سے زائد جعلی اشیا تلف کردی گئیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم فوڈ سیفٹی ٹیموں نے لاہور میں چھاپہ مار کر 5 ہزار 3 سو لیٹر کولڈ ڈرنکس، 2 ہزار 500 لیٹر جوس، 600 لیٹرپیک دودھ اور ایک من سے زائد جعلی اشیا تلف کردیں۔ مزید پڑھیں
حکومت، پی ٹی آئی کے مذاکرات عمران خان کے مطالبے پر ہو رہے ہیں، امیر مقام کا دعویٰ
پشاور: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ ابھی مزاکرات پی ٹی آئی کے ڈیمانڈ پر ہورہے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ نئے سال کے پہلے دن منخب نمائندوں پر آنسو گیس کا استعمال کیا گیا، ایک مجرم کو چھوڑانے کے لیے احتجاج کو جائز قرار دیتے ہیں، منتخب مزید پڑھیں
کرم امن معاہدہ؛ 400 اہلکاروں کی بھرتی، نئی چیک پوسٹیں اور ایف سی پلاٹون تعینات ہوگی
پشاور: کرم امن معاہدے کے پیش نظر 400 اہل کاروں کی بھرتی کی منظوری دے دی گئی جب کہ نئی چیک پوسٹیں اور ایف سی پلاٹون بھی تعینات کی جائے گی۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کرم امن معاہدے سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین مزید پڑھیں