ٹنڈوآدم ( نمائندہ جسارت )ٹنڈوآدم پولیس کا دوران چیکنگ جعلی پولیس آفیسر سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ ملزمان جعلی پولیس آفیسر و اہلکار بن کر شہریوں کو لوٹتے تھے گروہ میں مزید ملزمان بھی شامل ہیں جن کی تلاش جاری ہے ڈی ایس پی محمد موسیٰ ابڑو کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ضلع سکھر کی تعمیر و ترقی کیلئے ماسٹر پلان تیار ہے،سید کمیل شاہ
سکھر (نمائندہ جسارت) چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے کہا ہے کہ ضلع کی تعمیر و ترقی کیلیے ماسٹرپلان تیار کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں ضلع بھر میں تعمیر و ترقی اور خوبصورتی، مفاد عامہ کے مختلف منصوبوں پر کام ہوگا۔ سکھر پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
پڈعیدن ،سردی کی شدید لپیٹ میں شہری زندگی متاثر
پڈعیدن( نمائندہ جسارت) پڈعیدن سمیت گردنواح میں سردی شدید لہر جاری،درجہ حرارت 8،ہوا میں نمی کا تناسب 86فیصد، نگاہ 50 میٹر،آئندہ ہفتے سے ہلکی بارش کا امکان موجود، معمولات زندگی متاثر،گیس غائب،ٹرینیں تاخیر کا شکار، لوگوں کو مشکلات کا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق پڈعیدن سمیت گردونواح میں سردی کی شدید لہر جاری جس کے باعث مزید پڑھیں
شہری کے اغوا اور ڈکیتی میں ملوث جعلی ایف آئی اے افسر کی ضمانت مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی ایف آئی اے افسر بن کر اسلحے کے زور پر شہری کے اغواء اور ڈکیتی کے شریک ملزم ارباز عباسی کی ضمانت مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق ملزم کا کیس سے تعلق ثابت مزید پڑھیں
90 فیصد درست پیشن گوئی کرنے والی ماہر نجوم نے بلاول کی شادی سے متعلق بتا دیا
علم نجوم کی ماہر سامعہ خان نے رواں برس ہونے والے اہم واقعات سے آگاہ کردیا۔ مقامی نیوز چینل کے پروگرام میں سامعہ خان سے رواں برس بلاول بھٹو کی شادی کے امکان سے متعلق بھی سوال کیا گیا۔ جس پر سامعہ خان نے کہا کہ بلاول بھٹو جس جوپیٹر کی پوزیشن لے کر پیدا ہوئے ہیں وہ ابھی مزید پڑھیں
سیلز ٹیکس رجسٹریشن معطل کرنے کی درخواست پر ایف بی آر کو نوٹس جاری
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سیلز ٹیکس رجسٹریشن معطل کرنے سے متعلق درخواست پر ایف بی آر سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہائی کورٹ میں ایف بی آر کی جانب سے سیلز ٹیکس رجسٹریشن معطل کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سینئر وکلا رضا ربانی اور مزید پڑھیں
کشتی حادثات میں ملوث ملزمان کیخلاف گھیرا تنگ ، 144 گرفتار
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کشتی حادثات میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ سال 2023 لیبیا کشتی حادثے میں ایف آئی اے کی جانب سے کارروائیوں میں گرفتار ملزمان کی تعداد 144 ہو گئی جبکہ مزید کریک ڈاون جاری ہے۔ گرفتار ملزمان میں 16 اشتہاری بھی شامل ہیں۔ ایف آئی اے گوجرانوالہ مزید پڑھیں
کشتی حادثہ؛ شہریوں کو یورپ بھجوانے والا افغان انسانی اسمگلر گرفتار
ایبٹ آباد: شہریوں کو لیبیا کے راستے یورپ بھجوانے والا انسانی اسمگلر گرفتار کرلیا گیا، جس کا تعلق افغانستان سے ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کمپوزٹ سرکل ایبٹ آباد نے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے افغان انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا، جس کی شناخت افسر خان کے نام سے ہوئی اور اس کا مزید پڑھیں
میرپورخاص: گرفتاری سے بچنے کیلیے ملزمان کی پولیس پر فائرنگ
میرپورخاص (نمائندہ جسارت) سی آئی اے پولیس کا خفیہ اطلاع پر قتل سمیت سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب روپوش ملزم کی موجودگی پر چھاپا، ملزمان کی جانب سے پولیس پر فائرنگ کے نتیجے میں اے ایس آئی زخمی، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب، پولیس نے ہیوی مشینری سے ملزمان کے ٹھکانے مسمار کر کے مزید پڑھیں
ٹنڈو محمد خان: وین اور ٹینکر میں ٹکر، 15 سے زائد مسافر زخمی
ٹنڈو محمد خان (نمائندہ جسارت) بلڑی شاہ کریم کے قریب سجاول روڈ پر وین اور ٹینکر میں ٹکر کے نتیجے میں 15 سے زائد مسافر مرد و خواتین زخمی ہوگئے جنہیں فوری پرائیوٹ گاڑیوں میں بلڑی شاہ کریم رورل ہیلتھ سینٹر پہنچایا گیا، جبکہ 5 مسافروں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث انہیں حیدرآباد منتقل مزید پڑھیں