تربت میں بم دھماکے کی ذمہ داری کالعدم بی ایل اے نے قبول کرلی

کوئٹہ: تربت کے علاقے ڈھنگ میں بم دھماکے کی ذمہ داری کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے قبول کرلی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملے سے ثابت ہوتا ہے دہشتگرد تنظیم مذموم مقاصد کے لیے معصوم شہریوں کو نشانہ بناتی ہے، ایک جانب کالعدم بی ایل اے خود کو بلوچ عوام کے حقوق مزید پڑھیں

حکومت اور پی ٹی آئی کی کمیٹیاں مذاکرات دباؤ میں کر رہی ہیں، سینئر لیگی رہنما کا انکشاف

اسلام آباد: پاکسستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان ہونے والے مذاکراتی عمل پر سوالات اٹھاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ مذاکراتی کمیٹیاں دباو میں کام کر رہی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ‘سینٹر اسٹیج’ میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے مزید پڑھیں

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو 20 دسمبر تک رہائی کی نوید دی تھی، شیرافضل مروت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی اور سینئر رہنما شیرافضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 20 دسمبر تک رہا کرنے کی نوید سنائی تھی۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن: فرد جرم عائد کرنے کے لیے پرویز الہی 7 جنوری کو طلب

احتساب عدالت لاہور  نے پرویز الہی سمیت دیگر کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو 7 جنوری کو طلب کرلیا. عدالت نے محمد خان بھٹی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا، عدالت نے پرویز الہی کو فرد جرم مزید پڑھیں

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی امریکا میں ٹانگ کی سرجری

بوسٹن: سابق چیئرمین سینیٹ و رکن بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی کی امریکا میں ٹانگ کی سرجری کرکے رگ میں موجود کلاٹ کو نکال دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صادق سنجرانی امریکا میں زیر علاج ہیں، بوسٹن میں ان کی ٹانگ کی کامیاب سرجری ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق صادق سنجرانی کی ٹانگ میں بڑی رگ مزید پڑھیں

صدر مملکت، وزیر اعظم کی لوئرکرم میں گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ کی شدید مذمت

صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے  لوئر کرم میں گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ ایوان صدر نے جاری اپنے ایک بیان میں آصف علی زرداری نے کرم میں امن کی کوششوں کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ضرورت پر مزید پڑھیں

سب میرین کیبل میں خرابی، عارضی بینڈ وڈتھ سسٹم میں شامل کرلی گئی، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث عارضی بینڈ وڈتھ سسٹم میں شامل کرلی گئی ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 2 جنوری کو اے اے ای 1 سب میرین کیبل سسٹم میں خرابی پیدا ہوئی۔ خرابی کے پیش مزید پڑھیں

بلوچستان میں لیویز فورس کو ختم کرنے سے روکنے کی قرارداد پیش

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں لیویز فورس کو ختم کرنے سے روکنے کی قرارداد پیش کی گئی ہے، حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے لیویز فورس کو ختم کرنے کی بجائے جدید خطوط پر استوار کرنے کا مطالبہ کیا ہے، ایوان نے لیویز فورس کو ختم نہ کرنے کی قرارداد قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و قبائلی امور مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں حکومتی گرفت کمزور ہو چکی، عظمیٰ بخاری

لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کی گرفت صوبے پر ختم ہو چکی ہے۔ اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کرم میں بعض عناصر امن کا قیام نہیں چاہتے۔ انہوں نے خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی توجہ صوبے مزید پڑھیں

تحریک انصاف سے مذاکرات کا حامی نہیں ہوں: حنیف عباسی

اسلام آباد: رہنمامسلم لیگ(ن)حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کا حامی نہیں ہوں۔ حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ ہم نے بہت سے مسائل کا سامنا کیا، میں نے 35سال سیاست کی ہے، ملک کی 76سالہ تاریخ میں وہ نہیں ہوا جو پی ٹی آئی نے اپنے دور اقتدار میں مزید پڑھیں