تربت: بلوچستان کے ضلع تربت میں مسافر بس پر حملے کی ذمے داری کالعدم بی ایل اے نے قبول کرلی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گرد تنظیم بی ایل اے نے تربت میں معصوم شہریوں کو حملے کا نشانہ بنایا اور اس حملے کی ذمے داری قبول کی ہے۔ جان لیوا حملے میں 4 مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کرم میں ڈپٹی کمشنر پر حملہ:حملہ آوروں کی شناخت، مقدمہ درج
کرم میں ڈپٹی کمشنر پر ہونے والے حملے کے ملزمان کی شناخت مکمل کر لی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ حملے میں ملوث 5 افراد کے علاوہ ان کے سہولت کار بھی کارروائی میں شامل تھے۔ ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا مزید پڑھیں
اسکالرشپ پر فرانس جانے والے پی ایچ ڈی طالبعلم کی گارنٹی جعلی نکلی
اسکالر شپ پر فرانس جانے والے پی ایچ ڈی اسکالر عمران تاج کی بطور ضامن جمع کرائی گئی گارنٹی جعلی نکلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اسکالرشپ پروگرام سے متعلق کیس سے متعلق 12 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی مزید پڑھیں
یونان کشتی حادثہ؛ انسانی اسمگلرز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید 6 ملزمان گرفتار
گجرانوالہ: یونان کشتی حادثے کے تناظر میں انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور اس سلسلے میں مزید 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق یونان کشتی حادثے کے تناثر میں کارروائیاں کی گئی، جس میں بدنام زمانہ انسانی اسمگلر سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش نہ کیے تو مذاکرات میں مشکلات ہو سکتی ہیں، عرفان صدیقی
پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات کے لیے قائم حکومتی کمیٹی کے ممبر، مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے وعدے کے مطابق اپنے مطالبات باضابطہ تحریری شکل میں پیش نہ کیے تو مذاکراتی عمل میں مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن)کے مزید پڑھیں
’لاکھوں افراد کو روزگار دینے والا رئیل اسٹیٹ سیکٹر جمود کا شکار‘
صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ گزشتہ کئی سالوں میں لاکھوں افراد کو روزگار اور گھر جیسی بنیادی ضروری دینے والا رئیل اسٹیٹ سیکٹر جمود کا شکار ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھاری ٹیکس کے باعث رئیل اسٹیٹ سیکٹر شدید متاثر ہو چکا جبکہ اس سے مزید پڑھیں
بگن بازار میں فائرنگ کے بعد پاراچنار روانہ کیے جانے والے قافلے کو روک دیا گیا
کرم کے علاقے بگن بازار میں فائرنگ کے بعد امن معاہدے کے تحت 75 بڑی مال بردار گاڑیوں پر مشتمل پاراچنار روانہ کیے جانے والے قافلے کو روک دیا گیا۔ کچھ دیر قبل روانہ ہونے والے قافلے واپس ٹل آگئے، قافلے میں امدادی سامان،اشیائے خورد نوش ادویات شامل تھیں۔ بگن میں مظاہرین کے ساتھ پولیس مزید پڑھیں
انصاف لائرز فورم قیادت نے فیصلوں میں بشریٰ بی بی کے کردار کو تسلیم کرلیا
لاہور: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی پارٹی اور انصاف لائرز فورم (آئی ایل ایف) کے معاملات میں مداخلت سامنے آگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف لائرز فورم کی قیادت نے فیصلوں میں بشریٰ بی بی کے کردار کو تسلیم کر لیا، بشریٰ بی مزید پڑھیں
کے پی کے:بالائی علاقوں میں برف پڑنے سے سردی کی شدت میں اضافہ
پشاور:خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے، جب کہ پشاور میں مطلع ابر آلود ہے۔ برفباری کا آغاز ہونے کے بعد سے صو بے کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت منفی ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے، جس کی مزید پڑھیں
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں عدالتوں کی بحالی کا حکم
پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں بند عدالتوں کو دوبارہ فعال کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے، جس کے بعد رجسٹرار آفس پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے اس فیصلے کے تحت نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، جس میں عدالتوں کی بحالی کی تفصیلات دی گئی ہیں۔ اعلامیے کے مطابق جنوبی مزید پڑھیں