قاضی حسین احمد ؒ اسلاف کی جیتی جاگتی تصویر تھے،جاوید قصوری

لاہور (وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے 6جنوری کو سابق امیر جماعت قاضی حسین احمدؒ کی بارہویں برسی کے موقع پر ان کی دینی و سیاسی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ قاضی حسین احمدؒ کی اقامت دین کے حوالے سے جدوجہد اور غیر متزلزل جذبہ ہمارے مزید پڑھیں

کراچی: شہر کے 2 نادرا میگا سینٹرز میں پاسپورٹ دفاتر کے قیام کا فیصلہ

کراچی: سندھ کے دارالحکومت اور ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لیے حکومت نے شہر کے 2 نادرا میگا سینٹرز میں پاسپورٹ دفاتر کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق نادرا میگا سینٹر فائیو اسٹارچورنگی اور نادرا میگا سینٹر سیمنس چورنگی(سائٹ) میں شہریوں کو مزید پڑھیں

ہیٹر کے استعمال میں کن احتیاطی تدابیر کا خیال ضروری ہے؟

راولپنڈی: ریسکیو 1122 نے عوام کو گیس سے متعلقہ آلات کے استعمال میں احتیاط کا مشورہ دیا ہے۔ ریسکیو 1122 کی ایڈوازئری میں کہا گیا ہے کہ سردیوں میں گیس اور الیکٹرک ہیٹر کا استعمال زیادہ ہونے کی وجہ سے آگ لگنے کے واقعات بڑھ جاتے ہیں جس میں زیادہ تر حادثات گیس لیکج کے مزید پڑھیں

لوئرکرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر زخمی، اسپتال منتقل

فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کے ساتھ ایک پولیس اہل کار بھی زخمی ہوا، مقامی ذرائع پشاور:   گورنر خیبر پختونخوا کی مذمت       تبصرے ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ <!– –>

خواتین کو لوٹنے والے ملزم کی شہریوں کے ہاتھوں درگت، ویڈیو وائرل

راولپنڈی: تھانہ ریس کورس کے علاقے میں ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم دھر لیا گیا۔ پولیس کو ریس کورس کے رہائشی محمد قدیر نے بتایا کہ اسکی اہلیہ اپنی ہمشیرہ کے ہمراہ دودھ لیکر واپس آرہی تھی کہ گھر کے قریب 28 سالہ ملزم نے ڈکیتی کی کوشش کی لیکن شور کرنے مزید پڑھیں

پاک فوج کی جانب سے گلگت بلتستان کے عوام کے لیے ایک نایاب تحفہ

گلگت: گلگت بلتستان کے علاقے طاوس میں پاک فوج اور ایس سی او کی جانب سے فری لانسنگ ہب کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ ایس سی او کی جانب سے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول طاوس میں فری لانسنگ ہب قائم کیا گیا۔ اسکول کے پرنسپل شاہین بیگ نے پاک فوج کے احسن اقدام مزید پڑھیں

بلوچستان میں اغوا 3میں سے ایک کشمیری نوجوان قتل

اسلام آباد (صباح نیوز) بلوچستان میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں گزشتہ سال اکتوبر میں اغوا ہونے والے3 کشمیری مزدوروں میں سے ایک کو قتل کر دیا گیا ہے۔ کوہالہ آزاد کشمیر کے22 سالہ راجہ قیصرکی لاش کوئٹہ کے ایک اسپتال سے ملی ہے۔ راجہ قیصران تین کشمیری مزدوروں میں سے ایک تھا جنہیں اکتوبر میں مزید پڑھیں

شہید ذوالفقار بھٹو ایٹمی پروگرام کے معمار تھے، صدر مملکت

اسلام آباد (صباح نیوز) صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو جمہوریت کے داعی تھے، آمریت اور جبر کے خلاف ثابت قدم رہے، ذوالفقار بھٹو نے ہمیں پہلا متفقہ طور پر منظور شدہ 1973ء کا آئین دیا، وہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے معمار تھے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے97ویں مزید پڑھیں

پی ایس او،سوئی سدرن سمیت دیگر کمپنیوں کے مالیاتی نظام غیر موثر قرار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزارت خزانہ نے پی ایس او، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ، او جی ڈی سی ایل، سوئی سدرن اور سوئی ناردرن گیس کمپنیوں کے مالیاتی نظام کو غیر موثر قرار دے دیا۔ وزارت خزانہ نے آئل اینڈ گیس سیکٹر کے مالیاتی نظام پر سوالات اٹھائے ہیں۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ان مزید پڑھیں

گھٹن زدہ ماحول میں شہریوں کیلیے کھیلوں کی مثبت سرگرمی کا انعقاد خوش آئند ہے،منعم ظفر خان

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان، امیر ضلع وسطی سید وجیہ حسن، ضلع وسطی کے تحت 30روزہ اسپورٹیفائی اسپورٹس لیگ کی اختتامی تقریب سے خطاب جبکہ دوسری جانب جیتنے والی کرکٹ کے کیپٹن کو ٹرافی دے رہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ گھٹن زدہ ماحول مزید پڑھیں