اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کو مزید انکوائری کا کیس قرار دے دیا اور کہا ہے کہ بلغاری سیٹ کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع نہ کرانے پر کارروائی بنتی ہی نہیں رولز کے مطابق عمران خان رسید جمع کراچکے تھے، 2023ء میں قانون بننے پر دو سال مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اسلام آباد ہائیکورٹ:توشہ خانہ ٹو کیس مزید تحقیقات کا متقاضی قرار
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کو مزید تحقیقات کا کیس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلغاری جیولری سیٹ توشہ خانہ میں جمع نہ کرانے پر کارروائی 2018 کے رولز کے تحت ممکن نہیں۔ عدالت نے قرار دیا کہ 2023 کے نئے قواعد کا اطلاق مزید پڑھیں
وزیراعظم کا انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف سخت اقدامات کا حکم
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کارروائیوں کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس گھناؤنے کاروبار میں ملوث تمام افراد کو نشان عبرت بنایا جائے۔ انسانی اسمگلنگ کے خلاف اقدامات پر جائزہ اجلاس وزیر اعظم کی زیر صدارت ہوا، جس میں ایف آئی اے کی حالیہ کارروائیوں کو سراہا مزید پڑھیں
قائمہ کمیٹی:بچوں سے زیادتی کے مقدمات کیلیے چائلڈ کورٹس بنانے کا بل منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے بچوں کے ساتھ زیادتی کے کیسز کے لیے خصوصی چائلڈ کورٹس بنانے سے متعلق بل متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اجلاس کمیٹی کے چیئرمین خرم نواز کی زیر صدارت ہوا، جس میں لیگی رکن سیدہ نوشین افتخار مزید پڑھیں
ای سی سی:وزارت دفاع کیلیے 1.9 ارب روپے کی ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ منظور
اسلام آباد:کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت دفاع کے لیے ٹیکنیکل سپلیمنٹری سمیت اہم گرانٹس کی منظوری دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف اہم منصوبوں اور اداروں کے مزید پڑھیں
عدالتی حکم پر نیب کیسز والے افسران کے خلاف ایف بی آر متحرک
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) عدالتی حکم پر قومی احتساب بیورو (نیب) کیسز والے افسران کے خلاف متحرک ہوئی اور ان تمام افسران کے خلاف نیب کیسز کی رپورٹ 10 جنوری تک طلب کرلی۔ میڈیاذرائع کے مطابق ایف بی آر نے سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کے فیصلے پرعمل درآمد کے مزید پڑھیں
26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف کیس لائیو نشر کیا جائے: حامد خان
رہنما پی ٹی آئی حامد خان نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف کیس کو لائیو نشر کیا جائے۔ لاہور ہائی کورٹ بار میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر حامد خان نے کہا کہ ملٹری کورٹس میں صرف فوجیوں کے ٹرائل ہو سکتے ہیں،26 ویں مزید پڑھیں
غیرقانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کے مقدمے میں مسلسل عدم پیشی پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے غیر قانونی اسلحہ اور شراب مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی کے ساتھ بیک ڈور مذاکرات کی خبر غلط ہے: چیئرمین پی ٹی آئی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کے ساتھ بیک ڈور مذاکرات کی خبر غلط ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ساتھ دو اجلاس ہوچکے ہیں، جو مزید پڑھیں
ملک کی جمہوریت اور پارلیمانی سیاست کے بارے میں متعدد سوالات اٹھ رہے ہیں :فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کی جمہوریت اور پارلیمانی سیاست کے بارے میں متعدد سوالات اٹھ رہے ہیں۔ پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یو آئی ایک نظریاتی تحریک ہے جو حالات کے مطابق چلنے پر یقین مزید پڑھیں