کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے بین الاقوامی اور اندرون ملک فضائی آپریشنز میں بڑے پیمانے پر توسیع کا اعلان کردیا۔ ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پی ائی اے نے کویت، بحرین ، دوحہ ، سمیت دمام اور جدہ کے لیے نئی بین الاقوامی پروازیں آپریشن میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 07 ڈالر کی کمی سے 2632ڈالر کی سطح پر آگئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 700 روپے گھٹ کر 275000 روپے کی سطح پر آگئی۔ فی دس گرام سونے کی مزید پڑھیں
کرم انتظامیہ کی مقامی افراد کو خصوصی ہدایات، لاؤڈاسپیکرز کے ذریعے اعلانات
ڈی آئی خان: کرم انتظامیہ نے علاقے کی صورت حال کے تناظر میں مقامی افراد کے لیے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں، جس کے لیے اسپیکر کے ذریعے اعلانات کیے جا رہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کرم میں راستوں کی بندش اور علاقے میں بے امنی کے خلاف کرم پریس کلب کے سامنے احتجاجی مزید پڑھیں
وزیر اعظم کا انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کو نشان عبرت بنانے کا حکم
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں تمام انسانی اسمگلنگ کے گروہوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے تاکہ وہ نشان عبرت بنیں۔ وزیراعظم سے جاری بیان کے مطابق اپنی زیر صدارت ملک میں انسانی اسمگلنگ کے خلاف لیے گئے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس کے دوران شہباز مزید پڑھیں
بھٹو کو نہیں پاکستان کے مستقبل کو پھانسی دی گئی، شرجیل میمن
کراچی: سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بھٹو کو پھانسی نہیں بلکہ پاکستان کے مستقبل کو پھانسی دی گئی، پیپلزپارٹی کے علاوہ کسی جماعت نے ملک کے لیے کام نہیں کیا۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ( بھٹو کی سالگرہ مزید پڑھیں
عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، شوکت یوسفزئی
پشاور: پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ عمران خان کو سزا دینے سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات کے حوالے سے اپنے بیان میں شوکت یوسف زئی نے کہا کہ تحریک انصاف کو حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کو مطالبات لکھ کر دینے میں مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کو مزید انکوائری کا کیس قرار دے دیا
اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کو مزید انکوائری کا کیس قرار دے دیا اور کہا ہے کہ بلغاری سیٹ کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع نہ کرانے پر کارروائی بنتی ہی نہیں رولز کے مطابق عمران خان رسید جمع کراچکے تھے، 2023ء میں مزید پڑھیں
اتحادی حکومت میں ہلکی پھلکی موسیقی چلتی رہتی ہے‘ احسن اقبال
کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت میں ہلکی پھلکی ’موسیقی‘ چلتی رہتی ہے، ن لیگ اور پیپلزپارٹی ملک کی بڑی جماعتیں ہیں، جن کے اپنے اپنے نظریات ہیں مگر پاکستان کے نظریے پر دونوں ایک ہیں، ملک کو درپیش معاشی بحران اور دہشت گردی کی لہر کا مزید پڑھیں
سابق چیف جسٹس نے ایک بار پھر فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل روکنے کی درخواست دائر کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے 26ویں ترمیم کے فیصلے تک فوجی عدالتوں میں سزاؤں کے خلاف اپیلیں روکنے کی استدعا کردی ساتھ ہی گزشتہ درخواست پر عاید جرمانے کے خلاف نظرثانی بھی دائر کردی۔ تفصیلات کے مطابق فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائلز کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹراکورٹ مزید پڑھیں
شراب برآمدگی کیس میں گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد(آن لائن) شراب برآمدگی کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیاجج مبشر حسن نے ریمارکس میں کہا کہ نہ ملزم پیش ہوا نہ ہی اس کا وکیل عدالت آیا، مسلسل غیر حاضری ناقابل قبول ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد مزید پڑھیں