کراچی ( اسٹاف ر پورٹر) بینکنگ کورٹ نے جعلی بینک اکائونٹس کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی۔پیپلز پارٹی کی رہنماء فریال تالپور کی حاضری سے استثنا کی درخواست دائرکی گئی۔ وکیل صفائی کا کہنا تھا کہ فریال تالپور کی طبیعت ناساز ہے ،پیش نہیں ہوسکتی ہیں۔ عدالت نے فریال تالپور کی ایک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
قومی اسمبلی کا اجلاس 13جنوری کو بلانے کا فیصلہ
اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اورذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری کو طلب کیا جائے گا، وزارت پارلیمانی امور کی سمری ارسال کردی گئی، ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری کو طلب کیا جائے گا، قومی اسمبلی اجلاس کا جلد نوٹیفکیشن جاری کیا مزید پڑھیں
بلاول کی وزیراعظم سے ملاقات نہیں ہوئی ‘ تر جمان کی تردید
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ترجمان بلاول زرداری و میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پارٹی چیئرمین بلاول زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے،بلاول زرداری کی وفاقی کابینہ میں شمولیت کے حوالے سے وزیر اعظم شہبار شریف سے متوقع ملاقات مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف آج (بدھ) ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔دورے کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف پاکستان اسٹاک ایکسچینج جائیں گے، اس موقع پر وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے چیئرمین سمیت دیگر وزراء بھی ہوں گے۔رپورٹ کے مطابق وزیراعظم گورنرہائوس میں اپنے مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والوں کیخلاف مقدمات درج کروانے کا فیصلہ
کراچی: حکومت سندھ کی جانب سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والے افراد کے خلاف مقدمات درج کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے کفایت شعاری کا کراچی میں اہم اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء سعید غنی، علی حسن مزید پڑھیں
پستہ قد بزرگ خاتون ہمت کارڈ بنوانے سرگودھا سے لاہور پہنچیں تو ان کے ساتھ کیا ہوا؟
لاہور: ڈھائی فٹ قد کی بزرگ خاتون ہمت کارڈ بنوانے سرگودھا سے لاہور پہنچ گئیں۔ 55 سالہ شمیم بی بی نے بتایا بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام اور احساس پروگرام میں بھی ان کی رجسٹریشن نہیں ہوسکی، وہ ہمت کرکے سرگودھا سے لاہور پہنچی ہیں تاکہ ہمت کارڈ بنوا سکیں۔ ایکسپریس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید پڑھیں
وزارتوں کے لازمی معلومات اجرا کے قانون پر عمل نہ کرنے سے گمراہ کن معلومات پھیل رہی ہیں، فافن
اسلام آباد: فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک ( فافن ) نے کہا ہے کہ وفاق کی اکثر وزارتوں نےلازمی معلومات اجرا کے قانون پر مکمل عملدرآمد نہیں کیا۔ فافن نے معلومات تک رسائی کے قانون پر وزارتوں اور اداروں کی جانب سے عمل درآمد سے متعلق اپنی جائزہ رپورٹ جاری کردی۔ جائزہ رپورٹ میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے سے 13 افراد جاں بحق
کراچی: کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ کے سبب گذشتہ ڈیڑھ ماہ میں ٹھنڈ لگنے سے 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ان افراد کی لاشیں مختلف مقامات سے ملیں جو ناقابل شناخت ہیں، بیشترلاشوں کی تدفین کردی گئی،جاں بحق ہونے والے زیادہ تر افراد نشے کے عادی بتائے جاتے ہیں۔ چھیپا فاؤنڈیشن کے ترجمان چوہدری شاید مزید پڑھیں
پشاور ہائیکورٹ کا فیصل جاوید کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے سینیٹر فیصل جاوید کو حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے 14 دن میں ان پر درج مقدمات کی تفصیلات بھی مانگ لیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید کی مقدمات تفصیل اور مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، حکومت کا کیپٹو پاور پلانٹس پر لیوی لگانے کا فیصلہ
اسلام آباد:حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عمل کرتے ہوئے کیپٹو پاور پلانٹس پر لیوی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور اہم مزید پڑھیں