حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) خورشید ٹاؤن صائمہ پلازہ کے قریب دو بند گھروں میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگنے کی اطلاع ریسکیو 1122کو موصول ہوئی، ریسکیو 1122 ٹیم نے جائے وقوعہ پر فوراً آگ کو قابو پالیا،آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
زمرہ: پاکستان
حیدرآباد: پنیاری پولیس مقابلے کے بعد ملزم کو زخمی حالت میں دھرلیا
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) پولیس مقابلوں میں ڈکیت سمیت 2ملزمان زخمی حالت میں گرفتار، 2ساتھی فرار ہوگئے، تفصیلات کے مطابق پنیاری پولیس کا دوران پیٹرولنگ مسلح ملزمان سے مقابلہ ہوا، دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ساتھی فرار ہوگیا، گرفتار ملزم کی شناخت ساحل کھوکھر کے نام سے ہوئی، ملزم مزید پڑھیں
سینٹرل جیل حیدرآباد میں قیدیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلیے مفت کیمپ
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) سینٹرل جیل حیدرآباد میں قیدیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے ایک مذہبی تنظیم کے فلاحی ادارے کی جانب سے ایک روزہ مفت طبی کیمپ لگایا گیا۔ طبی کیمپ میں قیدی مریضوں کو شوگر، بلڈ پریشر، آ نکھوں اور دانتوں کے مختلف امراض کے ٹیسٹ بھی کیے گئے،ساتھ ہی قیدیوں میں مزید پڑھیں
سوئی گیس ہیر آباد کا دفتر صارفین کیلئے وبال جان بن گیا
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی حیدرآباد کے کی جانب سے گیس صارفین کی سہولت کیلیے قائم ہیرآباد آفس صارفین کیلیے وبال جان بن گیا، گیس بل کی قسط کرانے والے مرد و خواتین صارفین گیس بل کی قسط کرانے کیلیے چار چار گھنٹے لائنوں میں کھڑے انتظار کرتے رہتے ہیں۔ ہیرآباد گیس آفس پر لائنوں مزید پڑھیں
عمران خان کی نا اہلی پر احتجاج ،علی امین گنڈا پور اشتہاری قرار
اسلام آباد (نمائندہ جسارت) عمران خان کی نااہلی پر احتجاج کے کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی پر احتجاج کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید مزید پڑھیں
سویلین کا ملٹری ٹرائل اے پی ایس جیسے مجرموں کےلیےتھا، سب کے ساتھ وہ برتاؤ کیا جاسکتا ہے؟ جسٹس مسرت
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلئنز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جاری ہے جس کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیے ہیں کہ سویلین کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل اے پی ایس جیسے مجرمان کے خلاف ٹرائل کے لیے تھا، کیا تمام سویلین کے ساتھ مزید پڑھیں
تیسرے مرحلے میں ہم مطالبات تحریری طور پر دیں گے، بیریسٹر گوہر
اسلام آباد: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ تیسرے مرحلے میں ہم بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت کے مطابق مطالبات ہم تحریری طور پر دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہاکہ مران خان کی مزید پڑھیں
ملٹری کورٹس میں سویلینز کا ٹرائل اے پی ایس جیسے واقعات کیلیے تھا، جسٹس مسرت ہلالی
اسلام آباد: جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیے ہیں کہ ملٹری کورٹس میں سویلینز کا ٹرائل اے پی ایس جیسے واقعات کیلیے تھا، کیا یہ رویہ تمام شہریوں کے ساتھ اختیار کیا جا سکتا ہے؟۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف اپیل کی سماعت 7 رکنی آئینی بینچ نے کی، مزید پڑھیں
عمران خان کا عرب ملکوں کیخلاف سوشل میڈیا مہم سے اعلانِ لاتعلقی اور مذمت
راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عرب ملکوں کے خلاف سوشل میڈیا مہم سے اعلانِ لاتعلقی کرتے ہوئے مذمت کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے جیل میں ان سے ملاقات کے بعد بیان دیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے عرب ممالک، بشریٰ مزید پڑھیں
عوام کو معیاری تعلیم وصحت سہولیات کی فراہمی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، وزیر اعظم
کراچی(رپورٹ: منیر عقیل انصاری) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو صحت و تعلیم کی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے،خادم پاکستان کا حلف اٹھاتے ہی وعدہ کیا تھا کہ جب تک ہر پاکستانی کو معیاری تعلیم و صحت کی سہولیات تک رسائی نہ مل جائے چین سے نہ بیٹھوں مزید پڑھیں