ژوب: بلوچستان کے ضلع ژوب میں اغوا کار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 اغوا کار بھی مارے گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر ژوب محمد نوید عالم نے بتایا گزشتہ روز اغوا کاروں نے قلعہ سیف اللہ کے علاقے سے 2 افراد کو اغوا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سرکاری اسکیم کے تحت حج کے خواہشمند افراد کیلئے موقع
اسلام آباد : سرکاری حج اسکیم کے تحت مزید 5 ہزار عازمین فریضہ حج اداکرسکیں گے۔ وزارت مذہبی امور کےذرائع کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے تحت 81 ہزار 500 حج درخواستیں موصول ہوئیں تاہم اب باقی رہ جانےوالے 5 ہزار کے کوٹے پر درخواستیں وصول کی جائیں گی اور مزید 5 ہزار عازمین فریضہ مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ میں 12 ایڈیشنل ججوں کیلئے نام سامنے آگئے
اسلام آ باد: جوڈیشل کمیشن کو سندھ ہائی کورٹ میں 12 ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کے لیے 46 نام بھیج دیے گئے اور اس اجلاس میں غور ہوگا۔ سیکرٹری جوڈیشل کمیشن نے جوڈیشل کمیشن کے اراکین کو سندھ ہائی کورٹ میں 12 ایڈیشنل ججوں کی خالی آسامیوں پر ججوں کی تعیناتی کے لیے 46 نام مزید پڑھیں
’’نیٹ میٹرنگ صرف امیر لوگ کررہے ہیں کوئی مڈل کلاس شہری اس پر موجود نہیں‘‘
اسلام آ باد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ابھی کوئی بھی مڈل کلاس شہری نیٹ میٹرنگ پر نہیں ہے نیٹ میٹرنگ ملک کے امیر لوگ کر رہے ہیں۔ ہائیڈرو پاور کانفرنس سے خطاب میں انہوں ںے کہا کہ ہم نے 9 ماہ میں پاور سیکٹر میں اسٹیٹس کو، کو چیلنج کیا ہے، مزید پڑھیں
حکومت کی ضد کی وجہ سے مذاکرات تعطل کا شکار ہوئے، پی ٹی آئی
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ حکومت کی ضد کی وجہ سے مذاکرات تعطل کا شکار ہوئے۔ سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی ضد کی وجہ سے مذاکرات تعطل کا شکار ہوئے ہیں، ہمیں یہ بتایا جارہا ہے کہ آپ مزید پڑھیں
تین دن تک کمی کے بعد ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کتنی بڑھی؟
کراچی: متحدہ عرب امارات کی 2ارب ڈالر مالیت کے قرضوں کی موخر ادائیگیوں کی سہولت دیے جانے، طلب و رسد متوازن ہونے اور مثبت معاشی اشاریوں کے سبب تین روزہ وقفے کے بعد جمعرات کو زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔ ریگولیٹر اور درآمدی نوعیت کی ڈیمانڈ میں کمی اور مزید پڑھیں
جانوروں کے ساتھ ساتھ سیاسی جماعتوں کو لاحق بیماریوں کا بھی علاج کریں گے، مریم نواز
پاکپتن: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ منہ اور پاؤں کی بیماریاں صرف جانوروں کو نہیں انسانوں کو بھی لاحق ہوتی ہیں، ہم نہ صرف جانوروں کا بلکہ سیاسی جماعتوں کو لاحق بیماریوں کا بھی علاج کریں گے۔ یہ بات انہوں ںے پاک پتن میں لائیو اسٹاک کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں
کسٹمز حکام کی نئی پالیسی پر اسمگلنگ کے خدشات میں اضافہ
وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے افغانستان کے لیے درآمدی سامان لے جانے والے کنٹینرز کی سیٹلائٹ ٹریکنگ معطل کرکے انسانی نگرانی کا نظام متعارف کرا دیا ہے۔ اس اقدام نے اسمگلنگ کے امکانات میں اضافے کے خدشات کو جنم دیا ہے، کیونکہ نئے کنٹریکٹرز کے پاس کنٹینر ٹریکنگ کے لیے ضروری آلات مزید پڑھیں
بجلی کی قیمت 12 روپے فی یونٹ کم کر سکتے ہیں،خواہش ہے کہ ریٹ 50 روپے کم ہو جائے: اویس لغاری
وفاقی وزیرِ توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت 10 سے 12 روپے فی یونٹ کم کر سکتے ہیں، خواہش ہے کہ بجلی کا ریٹ 50 روپے کم ہو جائے، ۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی توانائی کے اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ توانائی اویس لغاری نے کہا ہے مزید پڑھیں
بانیٔ پی ٹی آئی نے مطالبہ کیا ہے 26 نومبر اور 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے: زرتاج گل
پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا کہنا ہے کہ بانیٔ پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ 26 نومبر اور 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔ جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کی پارلیمانی لیڈر زرتاج گل کا کہنا تھا کہ 26 نومبر کو مزید پڑھیں