اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) امیگریشن اینڈ پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی نے ملک بھر میں پاسپورٹس کے بروقت اجرا کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے تمام شہروں میں پاسپورٹس ڈیلیوری کاؤنٹرز 24 گھنٹئے فعال رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے تمام زونل ہیڈز کو جاری کیے گئے احکامات میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کاش علی امین گنڈاپور 26 نومبر اور 9 مئی کو بھی ’’ اوو اوو ‘‘ کر کے احتجاج کرلیتے، عطااللہ تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے درست احتجاج کا طریقہ اپنا ہی لیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ مہذب معاشروں میں احتجاج پر امن ہی ہوتا ہے اور کام بھی چلتا رہتا ہے، مزید پڑھیں
مذاکرات تعطل کا شکار ہونے کی وجہ حکومت کی ضد ہے، پی ٹی آئی
اسلام آباد:پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے حکومت کو مذاکرات میں تعطل کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ حکومت کی ضداور غیر لچکدار رویے نے بات چیت کو ناکامی کی طرف دھکیلا ہے۔ شیخ وقاص مزید پڑھیں
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ لائیواسٹاک کارڈکا اجراء
پاکپتن: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کی تاریخ کے پہلے لائیواسٹاک کارڈ کا باقاعدہ اجرا کر دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکپتن میں فارمرز کو چیف منسٹر لائیواسٹاک کارڈ تقسیم کیے۔ اس موقع پر وزیر لائیواسٹاک عاشق حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز نے پنجاب کے کسان اور فارمرز کے خواب کو مزید پڑھیں
پاسپورٹ فراہمی کے نظام میں انقلابی تبدیلی:نئی سروس کا آغاز
اسلام آباد:پاکستان میں پاسپورٹ کے اجرا کے نظام کو جدید بنانے کے لیے ایک اہم اقدام کیا گیا ہے، جس کے تحت شہری اب دن کے کسی بھی وقت پاسپورٹ وصول کر سکیں گے۔ حکام نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر کے پاسپورٹ سینٹرز کو 24 گھنٹے آپریشنل بنایا جا رہا ہے تاکہ شہریوں مزید پڑھیں
نئے مالی سال کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش ہوگا
اسلام آباد:وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ مالی سال 2025-26 کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ بجٹ کی تیاری کے لیے مختلف مراحل کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق وفاقی کابینہ سے بجٹ کے اہداف اور دستاویزات کی منظوری اپریل کے تیسرے مزید پڑھیں
پاکستان میں کم ازکم تنخواہ 1000 ڈالرکے مساوی کرنے کیلیےعدالت میں درخواست دائر
لاہور: پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر کے مساوی کرنےکی درخواست سپریم کورٹ میں دائرکردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق درخواست فہمید نواز انصاری ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کی ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ پاکستان برطانوی کالونی رہا ہے اور وہی مزید پڑھیں
ٹریفک حادثہ کے بعد کارمیں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق
ٹھٹھہ: تیزرفتار کار اور موٹرسائیکل میں تصادم سے کار میں آگ بھڑکنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ افسوسناک حادثہ دھابیجی کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار کار اور موٹرسائیکل میں تصادم ہوگیا جس کے باعث کار میں آگ بھڑک اٹھی، حادثے میں کار میں سوار 4 افراد جھلس کر جاں مزید پڑھیں
پختونخوا:دہشتگردوں نے 17 مزدوروں کو اغوا کرلیا، 8 بازیاب
لکی مروت:خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں نے 17 مزدوروں کو اغوا کرلیا، جن میں سے 8 کو بازیاب کروا لیا گیا۔ مقامی خبر رساں اداروں کے مطابق لکی مروت کے علاقے کبل خیل میں دہشت گردوں نے 17 نہتے افراد کو اغوا کرلیا، جن سے متعلق بتایا گیا ہے کہ یہ تمام افراد مزدور ہیں۔ مزید پڑھیں
عمران خان سے مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات ہوگی یا نہیں؟ دلچسپ صورتحال پیدا
راولپنڈی:اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات کا معاملہ پیچیدگی اور غیر یقینی کی صورتحال کا شکار ہو گیا۔ جیل حکام اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات نے صورت حال کو مزید الجھا دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں