رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ ہمارے مطالبات ہیں تو تحریری طور پر دینے میں کوئی حرج نہیں۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ عمران خان نے بہت لچک دکھائی ہے،تحریری مطالبات کو انا کا مسئلہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
زرعی بلوچستان کو مقتدر قوتوں نے تباہ کردیا ، مولانا ہدایت الرحمن
کوئٹہ(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ زرعی بلوچستان کو مقتدرقوتوں حکمرانوں کی نااہلی ،ناکامی وبدعنوانی نے تباہ کر کے رکھ دیا زمینداروں سے کیے گیے وعدے 8ماہ گزرنے کے باوجود وفانہیں ہوئے ٹیوب ویلزکو سولر پرمنتقلی سے زمینداروں کے مسائل میں کمی آسکتی ہے حکام بالاسے بات اور مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کا پہلی مصنوعی ذہانت یونیورسٹی کا اعلان
سرگودھا (آن لائن) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے ملک میں پہلی مصنوعی ذہانت یونیورسٹی بنا نے کا اعلان کرتے ہوے طلبا کو مشورہ د یا ہے کہ وہ ایسا سبجیکٹ نہ پڑھیں جس کی دنیا میں ڈیمانڈ نہ ہو ، چین میں بچے کلاس 5 سے بچے آرٹیفیشل انٹیلیجنس پڑھ رہے ہیں ہمیں بھی مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکس چینج تاریخ کی بلند ترین سطح پرہے، گورنرسندھ
کراچی (آن لائن) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکس چینج اپنی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔وزیراعظم کے دورہ سے اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحا ن مزید بڑھے گا۔ ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی تقریب میں کیا۔ پاکستا مزید پڑھیں
حکومت نے بانی ہی ٹی آئی کو بنی گالہ منتقلی کی پیشکش نہیں کی: رانا ثنااللہ
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے عمران خان کو بنی گالہ منتقلی کی کوئی پیشکش نہیں کی گئی۔ ایک بیان میں وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا کہ علیمہ خان نے عمران خان کے جیل میں رہنے کے مزید پڑھیں
اگر حکومت واقعی اختیار رکھتی ہے تو عمران خان سے ملاقات کرائے: عمر ایوب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہ ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات چاہتے ہیں لیکن ملاقات نہیں کرائی گئی ،اگر حکومت واقعی اختیار رکھتی ہے تو عمران خان سے ملاقات کرائے۔ اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں
کئی سال سے زیر التوا کراچی تا سکھر موٹروے کی تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: کئی سال سے زیر التوا کراچی سے سکھر موٹروے کی رواں سال 2025میں تعمیر کے آغاز کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے خصوصی اجلاس میں کراچی سے سکھر تک موٹروے کی تعمیر شروع کرنے کی ہدایت کردی۔ دوران وفاقی وزیر مواصلات نے کہا کہ کراچی سکھر موٹروے کا کام انشاء مزید پڑھیں
عمران خان نے حکومتی ٹیم کو مطالبات تحریری طور پر دینے کی اجازت دے دی ہے، علی ظفر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ان سے ملے بغیر حکومتی مذاکراتی ٹیم کو مطالبات تحریری طور پر دینے کی اجازت دی ہے۔ پی ٹی آئی کے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ بانی مزید پڑھیں
انٹرنیٹ کی سست روی سے متعلق پی ٹی اے کی تحقیقات میں متعدد وجوہات سامنے آگئیں
ملک میں انٹرنیٹ کی سست رفتار اور سروسز فراہمی میں خلل کے حوالے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (پی ٹی اے) کی تحقیقات میں متعدد وجوہات سامنے آگئیں۔ رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ میں خلل کے دوران پاکستان میں وی پی این کا استعمال کئی گنا بڑھا، وی پی این کے استعمال نے انٹرنیٹ کی مزید سست مزید پڑھیں
عمران خان جلد رہا ہو کر جعلی حکومت کو اپنے ہاتھوں سے دفن کریں گے، بیرسٹر سیف
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت کے تمام جعلی مقدمات اپنے منطقی انجام کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ القادر ٹرسٹ کیس میں تاخیری حربہ عمران خان کی بے گناہی کا واضح ثبوت ہے، تاخیری مزید پڑھیں