کوئٹہ ،گیس لیکج کے باعث 2 بھائی جاں بحق،میاں بیوی زخمی

کوئٹہ(نمائندہ جسارت)کوئٹہ اور مستونگ میں گیس لیکیج کے باعث دو بھائی جاں بحق ، میاں بیوی زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ضلع مستونگ کے علاقے کونگڑھ میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹ کر دو بھائی جاں بحق ہو گئے لیویز کے مطابق دونوں بھائی رات کو گیس کا ہیٹر جلتا چھوڑ کر سو گئے مزید پڑھیں

حکمرانوں کے پاس کوئی ٹھوس منصوبہ نہیں ہے،جاوید قصوری

لاہور (وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے قرضے ابتدائی 8 ماہ میں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق نومبر 2024ء تک مرکزی حکومت کا قرضہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 70 ہزار 366 ارب مزید پڑھیں

کھپرو،تجارت کیخلاف گرینڈ آپریشن ،ہیوی مشینری کا استعمال

کھپرو (نمائندہ جسارت) کھپرو اسسٹنٹ کمشنر نبی بخش سولنگی کھپرو نے تجاوزات آپریشن کے لیے میونسپل کمیٹی سے تجاوزات ہٹانے کے لیے مشینری سمیت پولیس وغیرہ کی مدد مانگ لی ہے جس کے شہید چوک سے لے کر ہتنگو روڈ تک گرینڈ آپریشن کیا۔تفصیلات کے مطابق کھپرو میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع جس مزید پڑھیں

بچوں سے جنسی زیادتی کے 5398 واقعات درج ہوئے ،رپورٹ

سکھر (نمائندہ جسارت) سینئر سٹیزن کونسل پاکستان کے چیئرمین زاہد رفیق نے سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن(SSDO) کی جانب سے جاری پاکستان کے چاروں صوبوں کے پی کے، پنجاب،سندھ،بلوچستان،میں معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں خطرناک تک اضافے کی رپورٹ پر تشویس کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پانچ سالہ مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ 13 سالہ طالب علم سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی: مورگاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 13 سالہ طالب علم سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے متاثرہ لڑکے کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم فرحان کو گرفتار کیا۔ مدعی مقدمہ کے مطابق ملزم فرحان نے میرے بھائی کے ساتھ نازیبا حرکات کیں۔ ایس پی پوٹھوہار کے مزید پڑھیں

موٹروے ایم -14 عیسی خیل کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار، 2 افراد جان، 7 زخمی

موٹروے ایم -14  عیسی خیل   کے قریب مسافر بس کو حادثے میں 2 افراد جان اور 7 زخمی ہوگئے جب کہ 2 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ حکام کے مطابق کوئٹہ سے اسلام آباد آنے والی بس کو حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا۔ ڈرائیور کی غفلت لاپرواہی کے باعث بس الٹ مزید پڑھیں

پختونخوا کے سیاحتی مقامات پر رہائش پذیر نوجوانوں کو قرضہ حسنہ فراہم کرنے کا فیصلہ

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایات پر صوبے کے سیاحتی مقامات پر رہائش پذیر نوجوانوں کو قرضہ حسنہ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی ہدایات پر نوجوانوں کو سیاحت کے فروغ میں شامل مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال؛ سندھ حکومت کا طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کروانے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کے بڑھتے ہوئے کیسز کے خلاف ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیکل اسکریننگ ابتدائی طور پر سندھ کے سرکاری کالجوں میں کی جائے گی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن تک جاری کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

حکومت کا بجلی کے نرخوں میں کمی کیلئے اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے بجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے وزارت توانائی کی جانب سے مختلف آپشنز پر کام جاری ہے۔ وزارت توانائی حکام کے ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر 5 آئی پی پیز سے معاہدے ختم کیے جا چکے ہیں، پانچ معاہدوں مزید پڑھیں

عمران خان کی رہائی اور بنی گالہ منتقلی پر حکومت سے کبھی بات نہیں ہوئی، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے حالیہ دنوں میں بانی تحریک انصاف عمران خان کو ریلیف دینے کی حکومت کی پیشکش کی خبروں کی تردید کی ہے۔ نجی ٹی وی سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران بیرسٹر گوہر نے وضاحت کی کہ حکومت سے ان کے رابطے صرف 26 نومبر سے قبل بحال ہوئے مزید پڑھیں