ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا، پیپلز پارٹی

میرپورخاص (نمائندہ جسارت) شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 97 ویں سالگرہ کی تقریب کا مقامی ہال میں انعقاد، ڈویژنل قیادت، میئر سمیت دیگر رہنما نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق مقامی ہال میں پیپلز پارٹی قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 97 سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے پیر آفتاب حسین شاہ جیلانی، میر منور مزید پڑھیں

ٹنڈو محمد خان،پولیس کی مختلف کارروائیاں ،4 منشیات فروش گرفتار

ٹنڈو محمد خان (نمائندہ جسارت) پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 4 منشیات فروش ملزمان کو حراست میں لے لیا، ملزمان کے قبضے سے ایک کلو سے زائد چرس، کچی شراب اور مین پوڑیاں برآمد، مقدمات درج، ایس ایچ او تھانہ آباد گار نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مسروقہ بھینس برآمد کرکے اصل مالک صالح مزید پڑھیں

محراب پور: پولیس کارروائی میں قمار باز، منشیات فروش گرفتار

محراب پور (جسارت نیوز) پولیس کارروائی میں قمار باز، منشیات فروش گرفتار، ابڑاں پولیس نے کارروائی میں شاہد انڑ، اسد اللہ، سہیل انڑ، مجیب انڑ، سہیل پنہور اور ثابت سولنگی نامی قمار باز کو گرفتار کرکے جوا کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا، کنڈیارو، مورو اور بھریا سٹی پولیس نے مختلف کارروائی میں وسیم مزید پڑھیں

سانگھڑ: ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں حفاظتی ٹیکوں سے متعلق ریلی نکالی گئی

سانگھڑ (نمائندہ جسارت) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمران الحسن خواجہ کی سربراہی میں بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگانے سے متعلق شعور اُجاگر کرنے کے لیے میونسپل کمیٹی سے نیشنل پریس کلب تک آگاہی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں ڈپٹی کمشنر سانگھڑ عمران الحسن خواجہ، ڈی ایچ او ڈاکٹر دولت جمالی، سول سرجن ڈاکٹر آفتاب احمد سریوال، مزید پڑھیں