راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کو بنی گالہ میں نظر بند کرنے کی پیش کش علی امین گنڈاپور لائے تھے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ علی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستانی شہری خدمت انسانیت پر بھارتی سول ایوارڈ کیلئے نامزد
پشاور: پاکستانی شہری آصف بشیر کو خدمت انسانیت پر بھارتی سول ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پشاور سے تعلق رکھنے والے آصف بشیر نے 2024 کے حج کے دوران شدید گرمی میں 17 بھارتیوں سمیت 26 افراد کی جانیں بچائیں جس پر انہیں ہندوستان کے ممتاز سول ایوارڈ کیلئے نامزد کیا مزید پڑھیں
حکومت 4 ماہ کی مہمان، رعایت یا بھیک نہیں مانگ رہے: شبلی فراز
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت 3 تا 4 ماہ کی مہمان ہے، ان سے اصلاحات نہیں ہوں گی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور سلمان اکرم راجا کے ہمراہ پریس کانفرنس میں شبلی فراز نے کہا کہ تحریک انصاف کسی مزید پڑھیں
سندھ حکومت کی گاڑیاں واپس نہ کرنے والوں کیخلاف ایکشن کی تیاری
کراچی: حکومت سندھ نے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والوں پر مقدمات درج کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ سینیئر وزیرشرجیل میمن کی زیرصدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے اور ان کا غیر مجاز استعمال پر مقدمہ درج ہوگا۔ ترجمان نے کہا مزید پڑھیں
سیاسی بنیادوں پر مقدمات کا سلسلہ اب ختم ہونا چاہیے: آغا سراج درانی
سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ سیاسی بنیادوں پر مقدمات کا سلسلہ اب ختم ہونا چاہیے، کیس چلتا ہے تو جھوٹ اور سچ سب سامنے آجاتا ہے۔ کراچی کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا کہنا تھا مزید پڑھیں
چوہدری پرویزالہی پرنیب ریفرنس میں فرد جرم عائد
احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد کر دی۔ احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی کی سربراہی میں ریفرنس کی سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے نیب کے ریفرنس میں پرویز الہٰی پر الزام عائد کیا۔ پرویز الہٰی نے مزید پڑھیں
پارلیمنٹ سے باہر فیصلے کرنے ہیں تو اسمبلی کو فارغ کیا جائے: محمود خان اچکزئی
تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ سے باہر فیصلے کرنے ہیں تو اسمبلی کو فارغ کیا جائے۔ چمن میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیرِ اہتمام قومی جرگے سے خطاب کرتے تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ جرگے کے فیصلوں سے حکومت کو مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں: عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں،2025 سیاسی استحکام کا سال ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا کرکٹ لیگ 2025 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے جنگ میڈیا گروپ سمیت تمام سپانسرز کو اس شاندار ایونٹ کے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں: عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں،2025 سیاسی استحکام کا سال ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا کرکٹ لیگ 2025 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے جنگ میڈیا گروپ سمیت تمام سپانسرز کو اس شاندار ایونٹ کے مزید پڑھیں
پاکستان میں سیاسی انتقام کا ریکارڈ بن گیا ہے،وہ دن دور نہیں جب عمران خان واپس آئیں گے: فیصل جاوید
پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی انتقام کا ریکارڈ بن گیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ سب سے زیادہ ایف آئی آرز عمران خان کے خلاف درج کی مزید پڑھیں