اسلام آباد(آن لائن)عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس پر فیصلہ ایک مرتبہ پھر مؤخر کر دیا گیا جبکہ جی ایچ کیو حملہ، سانحہ 9 مئی سمیت 13 کیسز پر سماعت 8 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ احتساب عدالت نے پیر کو فیصلے کی تاریخ مقرر کر رکھی تھی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
خیبرپختونخوا اسمبلی میں تلاوتِ قرآن کے بعد نعت پڑھنے کی قرارداد منظور
پشاور:خیبرپختونخوا اسمبلی نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے قرآن پاک کی تلاوت کے بعد نعت شریف پڑھنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی ہے۔ حکومتی رکن عبدالغنی نے یہ قرارداد ایوان میں پیش کی، جس پر صوبائی وزیر مذہبی امور محمد عدنان قادری، زرشاد خان، سلطان روم، مینا خان آفریدی، تاج محمد ترند، مزید پڑھیں
مذاکرات سے تاثر دیا جارہا عمران بھی این آر او لے کر رہائی چاہتے ہیں: علیمہ خان
راولپنڈی : سربراہ تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ مذاکرات سے تاثر دیا جارہا ہے کہ عمران خان بھی این آر او لے کر جیل سے باہر آنا چاہتے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ عمران خان ڈیڑھ سال مزید پڑھیں
چترال میں برفباری کا سلسلہ جاری، مقامی افراد کی مشکلات بڑھ گئیں
پشاور:چترال میں 4 دن سے مسلسل ہونے والی برف باری پیر کے روز بھی جاری رہی، جس کی وجہ سے مقامی علاقوں میں مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپر چترال روڈ، بونی کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بدستور بند ہے، جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں
ضلع کرم میں امن معاہدے پر دستخط نہ کرنے پر 3عمائدین گرفتار
کرم: ضلعی انتظامیہ کے مطابق کرم میں امن معاہدے پر دستخط نہ کرنے پر 3عمائدین گرفتار کر لیا گیا ہے۔ میڈیا ڈرائع کے مطابق ضلع کرم کی انتظامیہ کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق اپیکس کمیٹی اور صوبائی حکومت کے فیصلوں پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے، پاراچنار پریس کلب کے باہر مزید پڑھیں
بوگس القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ دباؤ ڈالنے کیلئے لٹکایا جا رہا ہے، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ (190 ملین پاؤنڈ کیس) کا فیصلہ صرف اور صرف پچھلے کیسز کی طرح میرے اوپر دباؤ ڈالنے کے لیے لٹکایا جا رہا ہے، میں مطالبہ کرتا ہوں کہ یہ فیصلہ فوری طور پر جاری کیا جائے مزید پڑھیں
26 نومبر کو جو ہوا اس کا حساب دینا پڑے گا ہم نہ بھولیں گے نہ بھولنے دیں گے، عمران خان
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 26 نومبر کو جو ہوا ہے اس کا حساب دینا پڑے گا ہم نہ بھولیں گے نہ بھولنے دیں گے اب وہ وقت نہیں ہے ہم کسی چیز سے نہیں ڈریں گے۔ یہ بات بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے عمران خان مزید پڑھیں
ڈالر کے اوپن ریٹ ایک بار پھر 280روپے کی سطح پر آگئے
کراچی: درآمدی اور بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ کے سبب زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو اتارچڑھاؤ کے باوجود ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی جس سے ڈالر کے اوپن ریٹ ایک بار پھر 280روپے کی سطح پر آگئے۔ عالمی بینک اور اس کے ذیلی اداروں کی پاکستان کے لیے 10سال کے طویل المدت ترقیاتی پلان کے تحت مزید پڑھیں
یونان کشتی حادثہ : شہباز شریف، اسحاق ڈار، محسن نقوی کی عدالت میں طلبی
سکھر: سکھر کی سیشن کورٹ نے یونان کشتی حادثے میں جواب دہی کے لیے وزیراعظم، وزیر خارجہ اور وزیر داخلہ کو طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت پر مقامی وکیل محمد علی شاہ نے وزیر اعظم، وزیر خارجہ، ایڈوزئز پرائم منسٹر کے خلاف کوتاہی برتنے پر مقدمہ درج کرانے مزید پڑھیں
اتحادی حکومت میں ہلکی پھلکی ’موسیقی‘ چلتی رہتی ہے، احسن اقبال
کراچی: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت میں ہلکی پھلکی ’موسیقی‘ چلتی رہتی ہے، مسلم لیگ( ن)اور پیپلزپارٹی ملک کی دو بڑی جماعتیں ہیں، جن کے اپنے اپنے نظریات ہیں مگر پاکستان کے نظریے پر دونوں ایک ہیں، ملک کو درپیش معاشی بحران اور دہشت گردی کی لہر مزید پڑھیں