پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو درخواست دے دی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے وکلا کے بجائے مذاکراتی کمیٹی کو منگل کے روز بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا موقع فراہم کیا جائے۔ پی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مساجد اسلامی معاشرے کی قیادت کے مراکز ہیں ،احسان الحق
میرپورخاص (نمائندہ جسارت)اسلام میں مساجد کی حیثیت دیگر مذاہب کی عبادت گاہوں کی طرح محض عبادت کی ادائیگی کے لیے مختص کی گئی ایک عمارت کی نہیں بلکہ مساجد اسلامی معاشرے کی دینی،سیاسی ، معاشرتی،اخلاقی، رفاہی قیادت کا مرکز ہیں۔ان خیالات کا اظہار ٹاؤن کمیٹی میرواہ گورچانی کے چیئرمین انجینئر چوہدری احسان الحق آرائیں ،مولانا مزید پڑھیں
کنری،گائوںصوفی احمد علی ڈرو میں2روزہ مفت آنکھوں کاکیمپ
کنری (جسارت نیوز )کنری کے نواحی گاؤں صوفی احمد علی ڈڈرو میں سیاسی و سماجی رہنما صوفی نذر علی سومرو کی جانب سے ہر سال کی طرح سالانہ 28 واں آنکھوں کے مفت کیمپ لگایا گیا دو روزہ کیمپ میں آنکھوں کی بیماریوں کے ماہر فزیشن اینڈ سرجن ڈاکٹر مقبول میمن،ڈاکٹر ابرار تنیو،ڈاکٹر مکیش دیوان مزید پڑھیں
ملک میں صرف اللہ کا دین ہی کامیاب ہوسکتا ہے،امیرالعظیم
فیصل آباد (وقائع نگارخصوصی)جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل امیرالعظیم نے کہاہے کہ اسلام کے نام پر وجود میں آنے والے ملک کے اندر صرف اللہ کا دین ہی کامیاب ہو سکتا ہے۔ اسلام ایک مکمل نظام ہے، اگر یہ قائم نہیں ہو گا تو اس کی برکات حاصل نہیں ہو ں گی۔جماعت اسلامی کی مزید پڑھیں
عوامی مسائل سے بخوبی واقف ہوں ،نوابزادہ طارق مگسی
کوئٹہ ( آئی این پی ) صوبائی وزیر و رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ طارق خان مگسی نے کہا ہے کہ ضلع جھل مگسی کے عوامی مسائل سے بخوبی واقف ہوں ان کو حل کے لیے دستیاب وسائل میں رہتے یوئے اقدامات کر رہے ہیں سماجی تنظیمیں عوام کی فلاح و بہبود کے لیے اپنا کردار مزید پڑھیں
این ایچ اے کا ملک بھر کی قومی شاہراہوں ،موٹرویز ٹول ٹیکس شرح میں اضافہ
کوہاٹ(این این آئی)نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے کوہاٹ ٹنل سمیت ملک بھر میں تمام قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس کی شرح میں کئے گئے اضافہ پر آج بروز اتوار 5 جنوری2025 سے عملدرآمد ہو گا۔ یہ اضافہ گزشتہ سات ماہ کے دوران دوسری مرتبہ کیا گیاہے۔ نظرثانی شدہ ٹول ٹیکس ریٹس کے تحت مزید پڑھیں
حکمرانوں کی عیاشیوں کی وجہ سے پاکستان دولخت ہوا‘ حافظ حمد اللہ
جیکب آباد(آئی این پی)جمعیت علما اسلام کے رہنما و سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی عیاشیوں اور بدمستیوں کی وجہ سے پاکستان دولخت ہوا، حمود الرحمن کمیشن کی رپورٹ میں سب کچھ واضح ہے ملک توڑنا دہشت گردی ہے اور جس پر ثابت ہوکہ وہ ملک توڑنے کا مجرم ہے مزید پڑھیں
میرپورخاص،شہر بھر میں منشیات فروشوں کا راج،شہری پریشان
میرپورخاص (نمائندہ جسارت )میرواہ گورچانی پولیس نے شہریوں کو چوروں،راہزنوں اور منشیات فروشوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا-اب تو اللہ کے گھر بھی محفوظ نہیں۔درجنوں وارداتوں اور منشیات کی سر عام خرید و فرخت کے باجود پولیس افسران کا اپنے مبینہ کماؤ پوت ایس ایچ او کے خلاف کارروائی سے گریز۔گزشتہ شب شدید مزید پڑھیں
دریائے سندھ پر ڈاکا ڈالا جارہا ہے،علیم عادل شیخ
شکارپور (نمائندہ جسارت)پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی شکارپور آمد میڈیا سے بات چیت، شکارپور ضلع صدر سنی سنجرانی ایڈوکیٹ آفتاب احمد سومرو اور دیگر نے استقبال کیا پھول نچھاور کیے سندھ کی ثقافت اجرک اور ٹوپی پیش کیے۔ اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دریائے سندھ مزید پڑھیں
محراب پور کی پولیس کباڑمافیا کیخلاف جاگ اٹھی
محراب پور(جسارت نیوز)محراب پور کی کباڑی مافیا کیخلاف پولیس جاگ گئی،شہر اور نیوٹاؤن میں چھاپے میں آٹھ کباڑی مسروقہ سامان سمیت گرفتار،دوکی گرفتاری ظاہر،مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق آج ایس ایچ او محراب پور یاسر کھوسونے میڈیا نشاندہی پرچوری کا مسروقہ خریدنے والے کباڑیوں کی دکانوں پر چھاپے مار کر متعدد کباڑی گرفتار کرلئے۔ایک پولیس مزید پڑھیں