رحیم یار خان: وزیراعظم شہبازشریف اماراتی صدر شیخ محمد بن زید النہیان کا استقبال کررہے ہیں اسلام آباد(نمائندہ جسارت)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 ء کے بعد سے کیے گئے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کے ایک سلسلے کے ذریعے بھارت، متنازع جموں و کشمیر کی آبادی کی نوعیت اور سیاسی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عمران اور بشریٰ کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ پھر مؤخر
راولپنڈی(نمائندہ جسارت) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر ہوگیا۔احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ آج سنانا تھا، فیصلہ تیسری بار موخر کیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا مزید پڑھیں
عمران خان 50 ارب چوری کا تسلی بخش جواب دینگے تو رہا ہونگے ‘ احسن اقبال
نارووال: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سڑک کی تعمیر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں نارووال (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اس لیے قید میں ہیں کیونکہ وہ رسیدیں نہیں دیکھا سکے، اگر وہ 50 مزید پڑھیں
پی پی حکومت سندھ کے حقوق کی حفاظت میں ناکام ہے‘ اسد اللہ بھٹو
اسداللہ بھٹو کی قیادت میں جماعت اسلامی کا وفد ایس یو پی صدرسید زین شاہ کواے پی سی کا دعوت نامہ دے رہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے سینئر رہنما اسداللہ بھٹو کی قیادت میں ایک وفد نے صدر سندھ یونائیٹڈ پارٹی و کنوینر دریائے سندھ بچاؤ تحریک سید زین شاہ سے ان مزید پڑھیں
سیاسی قیادت کو مسائل کے حل کیلیے ایک پیج پرآنا ہوگا‘کاشف سعید شیخ
امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت علی جتوئی کو اے پی سی کا دعوت نامہ پیش کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے وفد کے ساتھ سابق وزیراعلیٰ سندھ وجی ڈی اے رہنما لیاقت علی جتوئی سے ان کی رہائش گاہ بیٹو جتوئی میں ملاقات مزید پڑھیں
اسلام آباد:پیپلزپارٹی بلوچستان کے رہنما انجینئر ہادی عسکری گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کررہے ہیں
لاہور؛ 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور: تھانہ گجر پورہ پولیس نے ہیلپ لائن 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ڈی پی او گجر پورہ سہیل حسین کاظمی کی رہنمائی میں ایس ایچ او تھانہ گجر پورہ نے 15 کی کال پر فوری رسپانس کیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق ملزم مالکان کا 25 مزید پڑھیں
کراچی؛ ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان کا قتل، اہلخانہ کا ملزمان کو جلد گرفتار کرنیکا مطالبہ
کراچی: کورنگی مدینہ کالونی میں موبائل فون چھینے کے دوران مزاحمت پر قتل کیے جانے والے نوجوان کے اہلخانہ نے انصاف فراہم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے قتل کی واردات میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے، مقتول نوجوان 6 ماہ کے بیٹے کا باپ تھا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
لاہور میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کیلیے افسرن نے حل نکال لیا
لاہور میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے لیے ٹریفک افسران نے حل نکالتے ہوئے شہر میں نئے چھ ٹریفک سیکٹرز بنا دیے۔ مراسلے کے مطابق صدر ڈویژن اور کینٹ ڈویژن میں نئے ٹریفک سیکٹرز بنائے گئے ہیں۔ صدر ڈویژن میں جاتی امراء کے قریب ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے لیے ٹریفک مزید پڑھیں
کسٹمز اور ان لینڈ ریونیو سروسز کو علیحدہ کرنے کی منظوری دے دی گئی
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے 2 اداروں کسٹمز اور ان لینڈ ریونیو سروسز کو علیحدہ کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ان لینڈ ریونیو سروسز اور کسٹم کی تقسیم 31 مارچ تک کی جائے گی، آئی آر ایس سیلز ٹیکس، انکم اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی وصول کرتا مزید پڑھیں