پشاور:صوبائی دارالحکومت کے علاقے تہکال میں ذاتی دشمنی کے باعث فریقین کے درمیان شدید فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی بھاری نفری اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کیے گئے۔ لاشوں سمیت زخمی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
تربت میں دھماکا: پولیس گاڑی اور مسافر بس زد میں آگئی، 4 افراد جاں بحق،ایس ایس پی سمیت 32 زخمی
تربت: بلوچستان میں کراچی سے تربت جانے والی بس کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 32 زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق دھماکا تربت کے نواحی علاقے نیو بہمن میں شاہ زئی ہوٹل قریب پیش آیا جس کے نتیجے میں 35 افراد زخمی ہوئے،تمام مزید پڑھیں
گوادر،آل پارٹیز اتحاد کا احتجاجی دھرنا20 روز میں داخل
گوادر(نمائندہ جسارت) آل پارٹیز اتحاد کا احتجاجی دھرنا 20 روز میں داخل، ضلع بھر سے سیاسی جماعتوں کے مقامی کارکنوں کی احتجاجی دھرنا میں آمد اور بھر پور حمایت کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق گوادر آل پارٹیز اتحاد کی جانب سے ساحلی علاقوں میں بدترین غیر قانونی ٹرالنگ، بارڈر ٹریڈ کو محدود کرنے ، ضلع مزید پڑھیں
پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے اندر سے مذاکرات ناکامی کی مہم جاری ہے: لیاقت بلوچ
جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے اندر سے مذاکرات ناکامی کی مہم جاری ہے۔ ایک بیان میں جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سیاسی اور سماجی ناانصافی تباہی لا رہی ہے ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں
کُرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ گھناؤنی حرکت ہے: محسن نقوی
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کُرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کا واقعہ امن معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی ایک مذموم کوشش ہے۔ وزیرِ داخلہ نے کہا کہ اس طرح کے واقعات امن کی کوششوں کو نقصان پہنچانے کی ایک سازش ہیں، اور ان کا مقصد علاقے میں امن و امان مزید پڑھیں
پنجاب؛ 2024 میں ایک لاکھ 37 ہزار سے زائد اشتہاری مجرم گرفتار کیے گئے
لاہور: پنجاب میں گزشتہ برس ایک لاکھ 37 ہزار سے زائد اشتہاری مجرموں کو گرفتار کیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبے بھر میں سنگین جرائم میں ملوث ایک لاکھ 37 ہزار سے زائد اشتہاری مجرموں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سنگین جرائم میں مطلوب بیرون ممالک مزید پڑھیں
کوئٹہ،غیرقانونی رکشوں کے خلاف کریک ڈائون شروع
کوئٹہ(نمائندہ جسارت)ایس پی ٹریفک پولیس صدر سید عاصم شاہ نے کہا ہے کہ ایس ایس پی ٹریفک بہرام خان مندوخیل کی ہدایت پر سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی محمد علی درانی کی زیر نگرانی میں غیر قانونی رکشوں کے خلاف کریک ڈائون کیا گیاکریک ڈائون کے دران 10رکشوں،2پک اپ گاڑیوں سمیت 42چالان کئے گئے ہیں ،غیر مزید پڑھیں
سجاول،ڈپٹی کمشنر کا چوہڑ جمالی کا اچانک دورہ ،منصوبے کا جائزہ
سجاول(نمائندہ جسارت) ڈپٹی کمشنر زاہد حسین رند نے چوہڑ جمالی کا اچانک دورہ کرکے رورل گروتھ سینٹر منصوبے کے تحت جاری روڈ اور ڈرینیج سسٹم کے تعمیراتی کام اور معیار کا معائنہ کیا اور تمام صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے روڈ اور ڈرینیج سسٹم کے جاری کام کی سست روی پر مزید پڑھیں
فیصل آباد، ڈکیتی چوری اور رہزنی کی 160سے زائد وارداتیں
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آبادشہر اور گردونواح میں ڈکیتی چوری اور راہزنی کی وارداتوں کا سلسلہ نہ رُک سکا‘ 160سے زائد وارداتوں کے دوران ڈاکوئوں اور چوروں کے گروہ لاکھوں کے زیورات‘ نقدی‘ قیمتی سامان اور موبائل فونز چھین کر لے گئے‘ 31شہریوں کی موٹرسائیکلیں اور رکشے چور لے اُڑے،پولیس وراداتوں کو کنٹرول کرنے مزید پڑھیں
کنری ،منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی تیز،2 گرفتار
کنری(جسارت نیوز)کنری پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کاروائیاں تیز کر دیں، مختلف کامیاب کارروائیوں کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرلی،دو منشیات فروش گرفتار، پولیس نے چھ ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او کنری افتخار احمد باجوہ نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ پکا موڑ،ماروی کالونی مزید پڑھیں