اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی جعلی حکومت ملک کو جان بوجھ کر خانہ جنگی کی طرف لے جارہی ہے، علامہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ تمام ادارے تباہ کردیے گئے ہیں عدلیہ کو مفلوج کردیا گیا۔ یہ بات محمود خان اچکزئی نے علامہ راجہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملک کے خلاف سازشیں کرنے والوں اور ان کے سہولت کاروں کے خاتمے کا وقت آچکا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دشمن گھات لگائے بیٹھا ہے، ملک کے خلاف ساشیں بُننے الوں اور ان کے سہولت کاروں کے خاتمے کا وقت آچکا ہے۔ نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے شرکا کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں
6 جنوری کو عمران خان کو سزا ہوجاتی ہے تو بھی مذاکرات جاری رہیں گے، پی ٹی آئی
پشاور: پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات وقاص اکرم شیخ نے کہا ہے کہ خان کو سزا ہو بھی جاتی ہے تو مذاکرات کا عمل جاری رہے گا، مذاکرات میں جو مطالبات پیش کئے گئے ہیں سول نافرمانی تحریک ان سے مشروط ہے۔ وقاص اکرم شیخ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم سے سول نافرمانی مزید پڑھیں
چینی انویسٹرزنے پنجاب میں 700 ملین ڈالر سرمایہ کاری پر رضامندی ظاہر کردی
اسلام آباد : پنجاب میں چینی سرمایہ کاروں نے 700 ملین ڈالر سرمایہ کاری پر رضامندی ظاہر کردی۔ پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں چین کے اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے سے ملاقات کی اور پنجاب میں 700 ملین ڈالر سرمایہ کاری پر رضا مندی ظاہر کی۔ ملاقات میں پہلا مزید پڑھیں
ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں اضافہ کردیا ہے، پارلیمانی اپوزیشن لیڈر
اسلام آباد:تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) رہنما عمر ایوب کاکہنا ہے کہ مذاکرات میں ہم نے حکومت کو واضح کردیا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سمیت دیگر کارکنان کی رہائی اور 9 مئی اور 26 نومبر کے حوالے سے کمیشن کا قیام عمل میں لایا جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے عمر مزید پڑھیں
بھارت سے نایاب نسل کے سامبر ہرن کی پاکستان میں انٹری
نارنگ منڈی : بھارت سے نایاب نسل کا سامبر ہرن ورکنگ باؤنڈری پار کرکے نارنگ منڈی بارڈر ایریا کے قریب شہری آبادی میں گھس آیا اور ایک نجی بینک میں داخل ہوگیا۔ بتایا جاتا ہے کہ سامبر ہرن بھوکا تھا اور خوراک کی تلاش کرتا ہوا پاکستان کی طرف نکل آیا، بینک عملے اور مقامی مزید پڑھیں
ہفتہ وار مہنگائی میں کمی کے باوجود 18 اشیائے ضروریہ مہنگی
اسلام آباد: ملک میں قلیل مدتی مہنگائی میں مسلسل تین ہفتے اضافے کے بعد 0.26 فیصد کی کمی ہوگئی تاہم 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ ہفتہ وار مہنگائی کی سالانہ مجموعی شرح 3.97 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق مزید پڑھیں
امن معاہدے کے باوجود کرم میں سڑکیں بند، اشیائے ضروریہ کی قلت
کرم: خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں امن معاہدے کے باوجود ٹل پارا چنار مرکزی شاہراہ سمیت دیگر رابطہ سڑکیں اور راستے تاحال آمدوروفت کے لئے بند ہیں۔راستوں کی بندش کی وجہ سے اشیائے خورونوش اور ادویات کی قلت ہے جس سے شہری پریشان ہیں، راستوں کی بندش کے خلاف کرم پریس کلب کے باہر احتجاجی مزید پڑھیں
لشکر کشی کرنیوالے کو دہشتگرد سمجھ کر کارروائی کی جائے گی: بیرسٹرسیف
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ کرم معاہدے کے مطابق بنکرز گرانے کے بعد لشکر کشی کرنے والے فریق کو دہشت گرد سمجھ کر کارروائی کی جائے گی۔ اپنے بیان میں مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف نے کہا کہ ایپکس کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں علاقے کو مزید پڑھیں
غزہ میں نسل کشی امریکا کی سرپرستی میں ہو رہی ہے: منعم ظفر
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ غزہ میں نسل کشی امریکا کی سرپرستی میں ہو رہی ہے۔ کراچی میں ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر کا کہنا تھا کہ غزہ میں ڈیڑھ سال سے قتل و غارت جاری ہے،12 جنوری کو سی ویو مزید پڑھیں