سکھر: ڈی آئی جی کا آشیانہ فرزانہ ویلفیئر آرگنائزیشن کا دورہ

سکھر (نمائندہ جسارت) ڈی آئی جی کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ نئے سال کے آغاز پر بے سہارا یتیم بچیوں کے آشیانہ فرزانہ ویلفیئر آرگنائزیشن (فیری ہوم) چائلڈ پروٹیکشن سیل اسٹاف کے ہمراہ پہنچے اور ننھی منی پریوں سے ملاقات کرتے ہوئے ان کے ساتھ وقت گزارا، فیری ہوم میں ننی پریوں کو دی گئی مزید پڑھیں

کنری: فارغ التحصیل طلبہ کے اعزاز میں دستارِ فضیلت اور عظمت قرآن کانفرنس

کنری (جسارت نیوز) شہاب کالونی میں ہر سال کی طرح اس سال بھی فارغ التحصیل طلبہ کی حوصلہ افزائی کے حوالے ان کے اعزاز میں عظیم الشان دستارِ فضیلت اور عظمت قرآن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں علماء کرام، علاقہ معززین اور طلباء کے والدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی، مدرسہ سے مزید پڑھیں

جیکب آباد: ایکسئین بلڈنگز کی ٹھیکیداروں پر مہربانیاں

جیکب آباد (نمائندہ جسارت) ایکسئین ہائی وے نصیر بھٹو کو 6 ماہ سے زائد ہونے کو ہیں، ایکسئین بلڈنگز کو اضافی چارج دیا گیا ہے، محکمہ ورکس اینڈ سروسز کی جانب سے ایکسئین بلڈنگز کے لیے تاحال کسی افسر کی تعیناتی نہیں کی گئی۔ معلوم ہوا ہے کہ ایکسیئین ہائی وے کو سفارش پر بلڈ مزید پڑھیں

بنگلادیش کا تعلیمی نصاب تبدیل،ملک و قوم کے بانی جنرل ضیا الرحمن قرار

ڈھاکا (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی 15 سالہ آمرانہ طرز حکومت کے خاتمے کے بعد بننے والی عبوری حکومت نے حقائق کو درست کرنے کے لیے ملک کا نصاب تبدیل کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کے نئے تعلیمی نصاب میں بابائے قوم مجیب الرحمن کے بجائے جنرل ضیا مزید پڑھیں

بلوچستان میں موسلادھاربارش، نشیبی علاقے زیرآب۔استور میں منفی 3درجہ حرارت

اسلام آباد/کراچی/ کوئٹہ ( نمائندہ جسارت/مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب‘پختونخوا اور بلوچستان میں بارش‘پہاڑی علاقوں میںبرفباری سے موسم شدید سرد ہوگیا‘بلوچستان میں موسلا دھاربارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے‘ چمن میں بجلی کی فراہمی معطل‘ استور میں درجہ حرارت منفی 3 ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے پاک افغان شمال سرحدی علاقوں میں موسلادھار بارش مزید پڑھیں

کرم : امن معاہدے کے باجود سڑکیں بند، اشیائے ضروریہ کی قلت ،حالات کی بہتری کیلیے امن کمیٹیاں قائم

کرم / پشار( صباح نیوز/اے پی پی)کرم میں قیام امن کے لیے امن کمیٹیاں قائم کردی گئیں‘پشاور پارا چنار مرکزی شاہراہ آج سے کھولنے کافیصلہ‘اشیائے خورونوش روانہ کی جائیں گی‘ حکومت کا سڑکوں پر رکاوٹ کسی صورت برداشت نہ کرنے کافیصلہ‘ امن معاہدے کے بعد لشکر کشی کرنیوالوں کو دہشت گرد سمجھ کرکارروائی کرنے کاانتباہ‘پولیس مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ بمباری، مزید 71فلسطینی شہید۔شام میں ایرانی میزائل یونٹ تباہ کرنے کا دعویٰ

غزہ /تل ابیب /دمشق /نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک /صباح نیوز)اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ بمباری سے مزید 71 فلسطینی شہید ہوگئے۔ شام میں ایرانی میزائل یونٹ تباہ کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابقغزہ کی پٹی میں 24 گھنٹے میں اسرائیل کے34 فضائی حملوں میں 71 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔ ایک مزید پڑھیں

ایپکس کمیٹی :سوشل میڈیا پروپیگنڈا کیخلاف گھیرا تنگ کرنے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں اسلام آباد(نمائندہ جسارت،خبر ایجنسیاں)وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بیرون ملک سوشل میڈیا پروپیگنڈا عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرنے پر اتفاق کیا گیا۔نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

ہائیکورٹس میں 38 ججز کی تعیناتیاں؛ جوڈیشل کمیشن میں نامزدگیاں آج بھجوائی جائیں گی

اسلام آباد: ملک کی پانچوں ہائی کورٹس میں 38 ججز کی تعیناتیوں کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن میں آج نامزدگیاں بھجوائی جائیں گی۔ واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں 4 ایڈیشنل ججز کے لیے نامزدگیاں مانگی گئی ہیں ، اسی طرح سندھ ہائی کورٹ میں 12 ایڈیشنل ججز تعینات کرنے کے لیے نامزدگیاں مزید پڑھیں

عمران خان و دیگر قیدیوں کی رہائی  اور کمیشن کا قیام؛ ہمارا بیانیہ واضح ہے، عمر ایوب

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہمارا بیانیہ واضح ہے، جس میں عمران خان و دیگر قیدیوں کی رہائی اور کمیشن کا قیام شامل ہے۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ مذاکرات کے بارے میں ہمارا کلیئر بیانیہ ہے۔بانی مزید پڑھیں