وزیراعظم شہبازشریف نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیا، تقریب میں اڑان پاکستان کے لوگو اور کتاب کی بھی رونمائی کی گئی۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ،گورنر کے پی بھی شامل ہوئے، وزیراعظم کےہمراہ اسحاق ڈار، وزیرخزانہ محمداورنگزیب اور وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال بھی موجود تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اڑان مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ریکوڈک منصوبے پر سعودی عرب کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں ہوئی: حکومت کی تردید
اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ابھی سعودی عرب سے ریکوڈک کی کوئی ڈیل نہیں ہوئی، ریکوڈک پر سعودی عرب سے ڈیل سے متعلق باتیں درست نہیں۔ مصدق ملک نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے بھی ایسی کوئی منظوری بھی نہیں دی، ہماری اس حوالے سے سعودی عرب سے مزید پڑھیں
عدالتیں نتائج کو تیز کرنے کیلئے دباؤ کے تحت کام کرتی نظر آتی ہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کاکہنا ہے کہ وکلاکو بھی کمرہ عدالت تک رسائی حاصل کرنے میں غیر ضروری دشواری کا سامنا ہے،عدالتیں نتائج کو تیز کرنے کے لیے دباؤ کے تحت کام کرتی نظر آتی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق فواد چوہدری نے انسداد دہشتگری عدالتوں کے انتظامی جج جسٹس ملک شہزاد کے نام مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا اسمبلی: فوجی عدالتوں کے فیصلوں کو فوری واپس لینے کی قرارداد منظور
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں فوجی عدالتوں کے فیصلوں کو فوری طور پر واپس لینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی جس پر مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے بھی دستخط کیے۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق مشترکہ قرارداد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عبدالسلام آفریدی نے مزید پڑھیں
کراچی دھرنا: نمائش چورنگی پر کشیدگی، مظاہرین نے متعدد موٹر سائیکلوں کو آگ لگادی
کراچی: نمائش چورنگی پر مذہبی جماعت کی جانب سے جاری احتجاجی دھرنے کے شرکا کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ اور پولیس کی آنسو گیس کی شیلنگ کی وجہ سے صورتحال کشیدہ ہوگئی، مظاہرین نے پولیس چوکی، گاڑی اور پولیس کی کئی موٹرسائیکلیں نذر آتش کردیں، متعدد مظاہرین زیرحراست، وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا۔ مزید پڑھیں
رواں سال سونے کی قیمت میں فی تولہ 52 ہزار روپے کا اضافہ
کراچی: سال 2024ء کے دوران بین الاقوامی سطح پر فی اونس سونے کی قیمت میں 25.55فیصد جبکہ پاکستان میں 23.90 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، عالمی سطح پر فی اونس چاندی کی قیمت میں بھی 21.31 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایکسپریس کے مطابق سال 2024ء میں عالمی سطح پر فی اونس سونے کی مزید پڑھیں
نئے سال کی خوشی میں ایل پی جی کی قیمت میں کمی
لاہور: حکومت نے نئے سال کی خوشی میں ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی اور اوگرا کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ اوگرا نے جنوری 2025 کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے، جس کے تحت ایل پی جی کی قیمت میں 4روپے فی مزید پڑھیں
لاہور؛ سال نو پر آتش بازی پر پابندی عائد
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں آتش بازی پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی، انوائرنمنٹ پروٹیکشن ایجنسی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کا کہنا ہے کہ نئے سال کی آمد پر کسی قسم کی آتش بازی نہیں کی جائے گی اور خلاف ورزی پر بلا امتیاز سخت کارروائیاں عمل میں لائی جائیں گی۔ مزید پڑھیں
عوام کو تکلیف ہو تو دھرنے ختم کرانا ہماری ذمے داری ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عوام کو تکلیف ہو تو دھرنے ختم کرانا ہماری ذمے داری ہے۔ ملیر ایکسپریس وے کے فضائی معائنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پرامن احتجاج سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ہم پُرامن احتجاج کی مزید پڑھیں
عمران خان جیل سے ورکرز کی رہائی تک باہر نہیں آئیں گے: اسد قیصر
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ بانئ پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میں جیل سے تب باہر نکلوں گا جب ہمارے ورکرز نکلیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ مزید پڑھیں