سجاول (نمائندہ جسارت) وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کی جانب سے بائی پاس پر غیر ملکی سیاح سے لوٹ مار کا نوٹس لے لیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے سجاول کے قریب غیر ملکی سیاحوں سے ڈکیتی پر ایس ایس پی سجاول سے رابطہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کندھکوٹ: موٹر سائیکل چھیننےکے دوران مزاحمت پر نوجوان قتل
کندھکوٹ (نمائندہ جسارت) غوثپور انڈس ہائی وے بی سیکشن تھانے کی حدود دبئی ہوٹل کے مقام پر گاؤں سے شہر آنے والے موٹر سائیکل سوار عابد علی بھیو کو نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے روک کر اسلحے کے زور پر موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش کی، نوجوان کی جانب سے مزاحمت کرنے پر ڈاکوئوں نے گولیاں چلا مزید پڑھیں
ملک میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ
اسلام آباد: ملک میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ سسٹین ایبل سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (SSDO) نے پاکستان کے 4 صوبوں پنجاب ، سندھ ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات پر مبنی 5 سالہ رپورٹ جاری کر دی، جو 2019 مزید پڑھیں
گوادر کا نیا بین الاقوامی ائیرپورٹ پاکستان چین دوستی کی نمایاں مثال ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گوادر کا نیا بین الاقوامی ائیرپورٹ پاکستان اور چین کی عظیم دوستی کی نمایاں مثال ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے متعلق امور پراجلاس ہوا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ گوادرمیں بین الاقوامی معیار اور جدید سہولیات سے آراستہ ائیرپورٹ تعمیر کرنے مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو فیض حمید لیکر آئے، ان سمیت فیصلے میں شامل سب سے تفتیش ہونی چاہیے،میاں افتخار
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ صوبے میں دہشت گردوں کو جنرل (ر) فیض حمید لیکر آئے، ان سمیت اس فیصلے میں شامل سب سے تفتیش ہونی چاہیے۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو مزید پڑھیں
ملک میں جو انتشار پھیلایا جا رہا ہے اسکا مقصد ایٹمی پروگرام بند کرانا ہے، پلوشہ خان
پاکستان پیپلز پارٹی( پی پی پی) کی سینیٹرپلوشہ خان کا کہنا ہے کہ ملک میں جو انتشار پھیلایا جا رہا ہے اس کا مقصد ایٹمی پروگرام بند کروانا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ یہ چاہتے ہیں کہ پاکستان ایران اور عراق بن جائے۔ سوال ہے مزید پڑھیں
سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے اسسٹنٹ کنٹرولر کی لاش ملنے کا معما؛ بہن کا بیان سامنے آگیا
سکھر: آئی بی اے یونیورسٹی کے اسسٹنٹ کنٹرولر کی لاش ملنے کے معاملے پر بہن کا بیان سامنے آ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات اشتیاق میمن کی لاش گھر سے ملنے کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے۔ سول اسپتال میں زیر علاج ان کی ایک مزید پڑھیں
پاکستان میں چینی تعاون سے ملک کے سب سے بڑے جوہری پاور پلانٹ کی تعمیر شروع
اسلام آباد:چین کے تعاون سے پاکستان میں ملک کے سب سے بڑے جوہری پاور پلانٹ کی تعمیر باقاعدہ شروع کردی گئی ہے۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (PAEC) نے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ-5 کی تعمیر کا آغاز کر کے ایک اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔ یہ منصوبہ پاکستان اور چین کے دیرینہ اور لازوال مزید پڑھیں
سال 2024: 6لاکھ 63 ہزار سے زائد پاکستانی روزگار کیلیے وطن چھوڑگئے
کراچی: وزارت اوورسیز پاکستانیز سال 2024 میں پاکستانیوں کے لیے بیرون ملک روزگار کے مواقع کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے اور 10 لاکھ کے ہدف کے برعکس 7 لاکھ کے لگ بھگ پاکستانیوں کو قانونی طریقے سے بیرون ملک روزگار ملا۔ یہ نہ صرف ہدف سے کم ہے بلکہ سال 2023 کے مزید پڑھیں
ایکنک اجلاس میں 217 ارب کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
اسلام آباد:نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار کی صدارت میں ایکنک اجلاس میں 217 ارب روپے کے 7 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب، صوبائی وزرا اور وفاقی سیکرٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں جن منصوبوں کی منظوری دی گئی، ان مزید پڑھیں