بورے والا (صباح نیوز) اسپیکر پنجاب اسمبلی محمد احمد خان نے کہا ہے کہ سیاسی معاملات ہمیشہ بات چیت سے حل ہوتے ہیں۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے بورے والا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہاں حادثہ یہ ہے کہ جرم کرنے کو سیاسی حق سمجھا جا رہا ہے، کسی کا گھر جلاناتوڑ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کو مفت گائے،بھینس دینے کا اعلان
لاہور (صباح نیوز) وزیراعلیٰ مریم نواز نے جنوبی پنجاب میں مطلقہ اور بیواؤں کو گائیں اور بھینسیں دینے کا اعلان کردیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جنوبی پنجاب کی11ہزار نادار دیہی خواتین کے لیے 2 ارب کے تاریخی پیکیج کا اعلان کیا ہے جس کے تحت مطلقہ اور بیواؤں کو مزید پڑھیں
کراچی، شہر بھر کے 11 مقامات پر مذہبی جماعت کا دھرنا جاری، متعدد شاہراہیں بند
کراچی: شہر قائد کے 11 مختلف مقامات پر کرم واقعہ پر مذہبی جماعت کے دھرنے جاری ہیں، جس کے نتیجے میں کئی اہم شاہراہیں اور چوراہے بند ہیں۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت دی گئی ہے، تاہم دھرنوں کے سبب متبادل راستوں پر بھی ٹریفک کا دباؤ مزید پڑھیں
کرم معاملے پر گرینڈ جرگہ دوبارہ شروع، راستے کھلوانے پر ڈیڈ لاک برقرار
ڈی آئی خان: کرم میں قیام امن کیلئے گرینڈ جرگے میں فریقین کے درمیان سڑکوں اور راستوں کو کھلوانے پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ کرم میں مستقل امن و امان کے قیام، ضلع بھر سے ہتھیاروں کے خاتمے، فریقین کے مورچوں کو مسمار کرانے اور مرکزی شاہراہ سمیت تمام سڑکوں اور راستوں کو کھلوانے اور مزید پڑھیں
’رواں برس کامیاب آپریشنز کے دوران خارجیوں سمیت 925 دہشت گردوں کو واصلِ جہنم کیا گیا‘
اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز نے رواں برس کامیاب آپریشنز کے دوران خارجیوں سمیت 925 دہشت گردوں کو واصلِ جہنم کیا گیا اور سیکڑوں افراد گرفتار بھی کیے گئے۔ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف ایک طویل جنگ لڑی ہے، اس جنگ میں افواجِ پاکستان نے بیش بہا قربانیاں دی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق سال2024 کے دوران مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت میں 152 ارب کی مالی بے ضابطگیاں ہوئیں، عطا تارڑ
لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت کو 11 سال ہو چکے، اس دوران مالیاتی بدعنوانی اور بے ضابطگیوں میں اضافہ ہوا اور 152 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیاں ہوئیں۔ لاہور میں نیوز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
اقتدار اور جیل سے رہائی کی نظریں بھی امریکا کی طرف ہیں، حافظ نعیم الرحمان
لوئر دیر: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اقتدار اور جیل سے رہائی کی نظریں بھی امریکا کی طرف ہے، دس کروڑ سے زیادہ لوگ غربت میں جی رہے ہیں اور حکمران عیاشیاں کررہے ہیں۔ دیرلوئر میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام مذاہب اور مسالک قابل احترام مزید پڑھیں
دیہی خواتین کو خود کفیل بنانے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا اربوں کے پیکیج کا اعلان
لاہور : وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سی ایم پنجاب لائیو اسٹاک کارڈ کا اجرا کرتے ہوئے دیہی خواتین کے لیے 2 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی نے پنجاب کی دھی رانیوں کے لیے باعزت روزگار کے دروازے کھول دیئے، معاشی خود مختاری کے لیے 12اضلاع کی 11 مزید پڑھیں
حکومت نے مدارس کی آزادی میں کوئی مداخلت نہیں کی، صدارتی آرڈیننس کے بعد مسئلہ حل ہوگیا، طاہر اشرفی
اسلام آباد : پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے سوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مدارس رجسٹریشن پر صدارتی آرڈیننس کے بعد مسئلہ حل ہوگیا، اختلاف کی صورت حال ختم ہوگئی۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں
تین بڑی پارٹیوں کے سربراہ ایک ہوجائیں تو 75 سالہ بحران کا خاتمہ 70 دن میں ہوجائے گا، رانا ثنا
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللہ کاکہنا ہے کہ ملک کو بہتر بنانے کے لیے وہ کام کرنا پڑے گاجو کبھی نہیں ہوا ہے، اگر مسلم لیگ ن ( پی ایم ایل این) کے سربراہ نواز شریف، تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان اور پیپلز پارٹی مزید پڑھیں