گھریلو صارفین اولین ترجیح؛ وزیراعظم کا گیس سپلائی میں کمی کی شکایات پر نوٹس

اسلام آباد: وزیراعظم نے ملک میں گیس سپلائی میں کمی کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے گھریلو صارفین کو بلاتعطل گیس فراہمی کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں گیس سپلائی کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وزیر اعظم نے گھریلو صارفین کو گیس سپلائی میں کمی کی مزید پڑھیں

معیشت کیلئے اچھی خبر، سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی: ملکی معیشت کیلئے ایک اور اچھی خبر، پاکستان پیڑولیم لمیٹڈ نے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔ سندھ کے علاقے سجاول میں شاہ بندر بلاک سے قدرتی گیس اور ہلکے تیل کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، پاکستان پیڑولیم لمیٹڈ کی انتظامیہ نے قدرتی ذخائر کی دریافت سے متعلق معلومات پاکستان اسٹاک ایکس مزید پڑھیں

انصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری رہے گا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے 9 مئی سے جڑے منصوبہ سازوں کو سزاؤں تک انصاف نہیں ہوگا، انصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری رہے گا۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) مزید پڑھیں

بینظیر کی برسی پر صدر زرداری اور بلاول کا  گڑھی خدا بخش میں خطاب

گڑھی خدابخش:صدر مملکت آصف علی زرداری نے گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو درپیش مشکلات میرے لیے کوئی نئی بات نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر آج میں دوبارہ صدر ہوں تو یہ عوام، پارٹی اور بے نظیر بھٹو کی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر اسمبلی میں پاکستان پر امریکی پابندیوں کیخلاف قرار داد منظور

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر اسمبلی نے پاکستان پر امریکی پابندیوں کی مذمت کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ آزاد جموں و کشمیر اسمبلی نے سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کی پیش کردہ قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا، قرار داد میں امریکی حکومت کی بھارت کے حق میں علاقائی مزید پڑھیں

سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر:ملکی معیشت کے لیے خوش آئند خبر

کراچی:پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے سندھ کے علاقے سجاول میں شاہ بندر بلاک سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے ہیں، جو ملکی معیشت کے لیے ایک مثبت پیش رفت ہے۔ اس کامیابی کی تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو فراہم کی گئی ہیں، جہاں یہ بتایا گیا کہ دریافت ہونے والے مزید پڑھیں

فوجی عدالت سے سزائیں سُنائے جانے پر ردِعمل کا سلسلہ تھم نہ سکا

گزشتہ روز، سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں، فوجی عدالت (فیلڈ جنرل کورٹ مارشل) سے 60 افراد کو سنائی جانے والی سزاؤں پر ردِعمل کا سلسلہ اب تک تھم نہیں سکا ہے۔ بہت سے مغربی ممالک نے فرداً فرداً اور یورپی یونین نے بھی اِن سزاؤں پر شدید ردِ عمل ظاہر کیا ہے۔ اُن مزید پڑھیں

پاراچنار کے حالات پر کراچی میں ایم ڈبلیو ایم کا دھرنا:کئی سڑکیں بند، شدید ٹریفک جام سے شہری بے حال ہوگئے

کراچی: پارا چنار میں بے امنی اور اس دوران ہونے والی اموات کے خلاف ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے شہر قائد کے مختلف مقامات پر دھرنے اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، جو چند مقامات سے بڑھتے ہوئے اب شہر بھر میں پھیلتے جا رہے ہیں۔ مظاہرین نے اہم سڑکیں اور راستے بند کردیے مزید پڑھیں

افغان مسئلے کے حل کے لیے خیبرپختونخوا کی قیادت پر مشتمل جرگہ بنایا جائے، اسد قیصر

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے افغانستان کے ساتھ موجودہ صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تجویز دی ہے کہ خیبرپختونخوا کی سیاسی قیادت پر مشتمل جرگہ بنا کر مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے۔  اسد قیصر نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو تیسرا خط: چیئرمیں پی اے سی کا انتخاب آئندہ ہفتے ہر صورت ہوگا، حکمراں جماعت

اسلام آباد: حکمران جماعت کے چیف وہپ ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے اپوزیشن کے غیر سنجیدہ رویہ کے خلاف پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگرکوتیسرا خط لکھ دیا۔ ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے خط کے متن میں لکھا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تشکیل مسلسل التواء کا شکار ہے ، حکومتی اتحاد کی مزید پڑھیں