انصاف کی فراہمی کیلیے بینج اور بار کا مضبوط تعلق ضروری ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عدلیہ انصاف کی فراہمی میں بار کی معاونت پر انحصار کرتی ہے، بینچ اور بار کا مضبوط تعلق انصاف کی فراہمی کے لیے ضروری ہے۔ چیف جسٹس سے سپریم کورٹ میں بار ایسوسی ایشنز کے نمائندوں نے ملاقات کی، اس موقع پر مزید پڑھیں

پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش وبرفباری کا امکان، سردی کی شدت میں اضافہ متوقع

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ محمکہ موسمیات کے مطابق کشمیر، گلگت بلتستان، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، مری، گلیات اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش، مزید پڑھیں

یونان اور لیبیا کشتی حادثہ: خاتون سمیت 2 انسانی اسمگلر گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) گوجرانوالہ زون نے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے یونان اور لیبیا کشتی حادثے میں ملوث خاتون سمیت 2 انسانی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا۔ میڈیاذرائع کے مطابق ترجمان ایف آئی اے نے بتایا کہ گرفتار ملزمان میں عیشا فاطمہ اور اشتہاری عبد اللہ شہزاد شامل ہیں۔ خاتون انسانی اسمگلر عیشا مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری کا شہید بینظیر بھٹو کے 17ویں یوم شہادت پر پیغام

اسلام آباد : صدر مملکت آصف علی زرداری نے شہید  بینظیر بھٹو کوان کے 17ویں یومِ شہادت پرخراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بحیثیت قوم ملک کو موجودہ چیلنجز سے نکالنے کے لیے ان کے وژن سے سبق حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ بینظیر بھٹو کا وژن ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔ مزید پڑھیں

حج پروازیں، وزارت مذہبی امور اور سعودی ائرلائن کے مابین معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد: حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور سعودی ائرلائن کے مابین معاہدہ طے پا گیا،معاہدے کے تحت سعودی ائرلائن 35 ہزار پاکستانی سرکاری حجاج کو سفری سہولیات مہیا کرے گی۔ معاہدے پر وزارت مذہبی امور میں دستخط کیے گئے، سعودی ائرلائن کے پاکستان میں کنٹری مینیجر سلطان الحربی اور ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مزید پڑھیں

حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا، عمران خان کا اعتراف

راولپنڈی : بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان  نے تسلیم کرلیا کہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا۔صحافی نے سوال کیا کہ آپ تسلیم کررہے ہیں حکومت نے مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کیخلاف کارروائیاں: 13 خوارج ہلاک، میجر شہید

راولپنڈی : سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز کے دوران فتنہ الخوارج کے 13 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل، ضلع شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان میں 25 اور 26 دسمبر کو دہشتگردوں مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں بجلی کی شدید قلت مجرمانہ غفلت ہے، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے گلگت بلتستان میں بجلی کی شدید قلت کو مجرمانہ غفلت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ عوام میں محرومی اور نظراندازی کے جذبات پیدا کر رہی ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت وزیر اعظم کی ہدایت پر گلگت بلتستان میں مزید پڑھیں

آج انصاف کا بول بالا ہوا، 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو بھی کیفر کردار تک پہنچایا جائے، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آج فوجی عدالتوں سے ملک دشمنوں کا خواب پورا کرنے والے مجرموں کو سزائیں دی گئیں، انصاف کا بول بالا ہوا، 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، انہیں بھی سزائیں ملنی چاہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کے بدلے عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوئی تجویز زیرغور نہیں: پاکستان

ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بدلے عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس کانفرنس میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ وزارت کو ایسی کسی تجویز کا علم نہیں ہے، پاکستان نے بین الاقوامی مزید پڑھیں