اربوں کی کرپشن کا الزام؛ پرویز الٰہی فرد جرم کیلیے عدالت طلب

لاہور: احتساب عدالت نے اربوں روپے کی کرپشن اور کک بیکس وصولی کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے پرویز الٰہی کو طلب کرلیا۔ ترقیاتی  منصوبوں میں اربوں روپے کی کرپشن اور کک بیکس وصولی ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت   کے جج زبیر شہزاد کیانی کے روبرو ہوئی، جس میں عدالت نے پرویز مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ، کےپی سینیٹ انتخابات، الیکشن کمیشن کا اجلاس بے نتیجہ ختم

 مخصوص نشستوں کی الاٹنمنٹ اور خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ اور خیبرپختونخواہ میں سینیٹ انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کا اجلاس کل دوبارہ ہوگا۔ الیکشن کمیشن آج کے اجلاس میں کسی فیصلہ پر نہ پہنچ سکا۔ الیکشن کمیشن نے دونوں معاملات پر مزید پڑھیں

مریم نواز کا تاریخی دورہ چین، بیجنگ پنجاب کلین ایئر مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے تاریخی دورہ چین کے موقع پر بیجنگ پنجاب کلین ایئر مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا بڑا فیصلہ کر لیا گیا، سینیئر وزیر مریم اورنگزیب پنجاب کی نمائندگی کریں گی۔ چین اور صوبہ پنجاب نے ماحولیاتی بہتری، بائیو ڈائیورسٹی، اسموگ کے خاتمے، جنگلی حیات اور شجر کاری کے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کا سندھ حکومت کی کرپشن کے خلاف احتجاج کا اعلان

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ حکومت پر کرپشن اور ناکامیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے سندھ اسمبلی کے اندر اور باہر احتجاج کا اعلان کر دیا، قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے کہا کہ قوم کا پیسہ کرپشن کی نذر ہورہا ہے۔ یہ بات قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے مزید پڑھیں

پی ٹی اے کا غیر قانونی موبائل بوسٹرز کیخلاف کریک ڈاؤن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر قانونی موبائل بوسٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے25 موبائل بوسٹر سیٹس اور1 لیپ ٹاپ قبضے میں لے لیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے غیر قانونی موبائل بوسٹرز اور ایمپلی فائرز کی فروخت میں ملوث ریٹیلرز کے خلاف کارروائیاں کیں مزید پڑھیں

بیرون ملک سے ایک سے زیادہ موبائل فون لانے کی اجازت

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) چیئرمین ایف بی آر نے ایک سے زاید موبائل فون لانے پر پابندی کی تجویز پر عمل درآمد روک دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین ایف بی آر نے کسٹم کے بیگیج رولز 2006 ء میں مجوزہ ترامیم واپس لینے کی ہدایت کردی ہے اور فوری طور پر مزید پڑھیں

رواں ماہ کراچی والوں کیلیے بجلی 3 روپے سے زاید مہنگی،باقی ملک کو ریلیف ملے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے۔الیکٹرک کی جانب سے اپنے ذرائع سے مہنگی بجلی کی پیداوار کے اثرات برقرار ہیں، دسمبر میں کے۔الیکٹرک صارفین کے لیے اضافی بوجھ جبکہ ملک کے باقی بجلی صارفین کو ریلیف ملے گا۔ رواں ماہ کراچی والے جولائی کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 روپے 3 پیسے فی یونٹ اضافی ادا مزید پڑھیں

ملک بھر میں ٹھنڈی ہواؤں کا راج، سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور/ اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک) ملک بھر میں ٹھنڈی ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں موسم انتہائی سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، مزید پڑھیں

ملک میں سول نافرمانی کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے پہلے بھی تین بار سول نافرمانی کی کوشش کی، 2014 میں بھی بانی پی ٹی آئی نے بل جلائے تھے، لوگوں نے بل نہیں مزید پڑھیں